لبنان

برطانیہ کے وزیرخارجہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ

برطانیہ کے وزیرخارجہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ

لندن: برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے پیر کو امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سے فون پر گفتگو کے بعد اسرائیل۔لبنان تنازعہ میں ممکنہ اضافہ کی اطلاعات کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔
لبنانی طلباء کے لئے عراق کی حمایت، عراقی اسکولوں میں تعلیم جاری رکھنے کے لئے خصوصی سہولیات

لبنانی طلباء کے لئے عراق کی حمایت، عراقی اسکولوں میں تعلیم جاری رکھنے کے لئے خصوصی سہولیات

لبنان میں حالیہ بحرانوں کے بعد لبنانی طلبہ کو تعلیم سے محروم ہونے سے روکنے کے لئے عراق کی وزارت تعلیم نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ لبنانی طلباء عراقی اسکولوں میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔
ثقافتی و فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کا لبنانی پناہ گزینوں کی امداد

ثقافتی و فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کا لبنانی پناہ گزینوں کی امداد

دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے منسلک ثقافتی و فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے "ہر کوئی لبنان کی مدد کرے" مہم کا آغاز کیا۔
لبنان جنگ بندی کی تجویز مسترد کرنا نیتن یاہو کی سنگین غلطی ہوگی: ایمانویل میکرون

لبنان جنگ بندی کی تجویز مسترد کرنا نیتن یاہو کی سنگین غلطی ہوگی: ایمانویل میکرون

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ لبنان جنگ بندی کی تجویز کو امریکہ، اور یوروپی یونین کی حمایت حاصل ہے، اگر نیتن یاہو اس تجویز کو مسترد کرتے ہیں تو یہ ان کی سنگین…
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، 90000 نئے پناہ گزین اور تشویش میں اضافہ

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، 90000 نئے پناہ گزین اور تشویش میں اضافہ

اقوام متحدہ نے بدھ 25 ستمبر 2024 کو اطلاع دی کہ پیر کے دن حزب اللہ لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں کے آغاز کے بعد سے تقریبا 90000 لبنانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔
عراق اسرائیلی حملوں سے متاثرہ لبنانی خاندانوں کی میزبانی کے لئے تیار

عراق اسرائیلی حملوں سے متاثرہ لبنانی خاندانوں کی میزبانی کے لئے تیار

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اضافہ اور انسانی بحران کے پیدا ہونے کے بعد عراق نے متاثرہ لبنانی خاندانوں کو قبول کرنے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ کربلا ہوٹلز اور ریسٹورنٹس یونین اور عراقی وزارت امیگریشن نے…
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی تجویز

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی تجویز

امریکہ اور یورپ میں اس کے اتحادیوں اور کئی عرب ممالک نے کل اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان حالیہ مہلک جھڑپوں کو عارضی طور پر ختم کرنے کے لئے مشترکہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے۔
لبنانی تارکین وطن کی میزبانی کے لئے روضہ امیر المومنین علیہ السلام نے آمادگی کا اعلان کیا

لبنانی تارکین وطن کی میزبانی کے لئے روضہ امیر المومنین علیہ السلام نے آمادگی کا اعلان کیا

روضہ امیر المومنین علیہ السلام کے سیکرٹریت نے بتایا کہ انہوں نے صیہونی حکومت کے حملوں کی وجہ سے لبنانی تارکین وطن کی میزبانی کے لئے زائرین کی قیام گاہیں کھول دی ہیں۔‌
لبنان پر اسرائیل کے حملہ میں جاں بحق ہونے والوں میں اقوام متحدہ کے پناہ گزین ایجنسی کے ملازمین بھی شامل ہیں

لبنان پر اسرائیل کے حملہ میں جاں بحق ہونے والوں میں اقوام متحدہ کے پناہ گزین ایجنسی کے ملازمین بھی شامل ہیں

اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارہ (یو این ایچ سی آر) کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک ملازم اور ایک کنٹریکٹر جاں بحق ہو گئے۔ اس ایجنسی کے بیان میں کہا گیا کہ دیما…
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی اپیل پر ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنانیوں کی مدد کے لئے مہم شروع کی۔

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی اپیل پر ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنانیوں کی مدد کے لئے مہم شروع کی۔

یہ مہم جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ خاندانوں کی بنیادی اور صحت کی ضروریات کی فراہمی کے مقصد سے شروع کی گئی ہے اور تمام مومنین کو اس انسانی تحریک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔اس سلسلہ…
یو این: اردن، مصر کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کیلئے کارروائی کا مطالبہ

یو این: اردن، مصر کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کیلئے کارروائی کا مطالبہ

اردن کےو زیرخارجہ ایمن صفدی نے پیر کو اپنے بیان میں کہا تھا کہ ’’ہم اقوام متحدہ (یو این) سلامتی کاؤنسل کی جانب سے فوری طور پر لبنان میں اسرائیلی جارحیت کو ختم کرنے اور پورے خطے کو اس کے…
متعدد لبنانی شیعوں کی شہادت کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف اور کربلا معلی میں تعطیل۔ آیۃ اللہ سید مرتضی شیرازی کا درس بھی تعطیل ہوا

متعدد لبنانی شیعوں کی شہادت کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف اور کربلا معلی میں تعطیل۔ آیۃ اللہ سید مرتضی شیرازی کا درس بھی تعطیل ہوا

لبنان میں جنگ کی شدت اور اس ملک کے جنوب میں اسرائیل کے زبردست حملوں کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف اور کربلا معلی میں تعطیل کر دی گئی ہے۔‌یہ فیصلہ لبنان کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور…
ہزاروں لبنانی خاندان جنوبی لبنان سے شام کی جانب فرار، فوری امداد اور تعاون کی درخواست

ہزاروں لبنانی خاندان جنوبی لبنان سے شام کی جانب فرار، فوری امداد اور تعاون کی درخواست

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کے شدید حملوں کے بعد ہزاروں لبنانی خاندان شام کی جانب فرار ہو گئے ہیں اور سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے علاقہ میں محفوظ پناہ گاہ کی تلاش میں ہیں۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے لبنان میں صیہونی حکومت کے جابرانہ حملوں کے متاثرین کی امداد کے لئے سہم امام علیہ السلام خرچ کرنے کی اجازت دی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے لبنان میں صیہونی حکومت کے جابرانہ حملوں کے متاثرین کی امداد کے لئے سہم امام علیہ السلام خرچ کرنے کی اجازت دی

لبنان پر صیہونی حکومت کے جابرانہ حملوں کے بعد دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس ایران نے ایک بیان جاری کیا۔ جس میں جابرانہ حملوں کے متاثرین کی امداد کے لئے…
اسرائیل نے لبنان پر کیا خوفناک ایئر اسٹرائک، 300 سے زائد ٹھکانوں کو بنایا ہدف، 274 افراد جاں بحق، سینکڑوں لوگ زخمی

اسرائیل نے لبنان پر کیا خوفناک ایئر اسٹرائک، 300 سے زائد ٹھکانوں کو بنایا ہدف، 274 افراد جاں بحق، سینکڑوں لوگ زخمی

لبنان کے جنوبی اور شمال مشرقی حصے میں اسرائیلی فوج نے خوفناک ایئر اسٹرائیک کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ان حصوں میں حزب اللہ کے تقریباً 300 ٹھکانوں کو ہدف بنایا گیا ہے۔ ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں لبنان…
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لبنان اور شام میں ہونے والے مہلک دھماکوں کے بعد عالمی تحقیقات کی درخواست کی

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لبنان اور شام میں ہونے والے مہلک دھماکوں کے بعد عالمی تحقیقات کی درخواست کی

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لبنان اور شام میں بیک وقت ہونے والے دھماکوں کے بعد بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جن میں 12 شہریوں سمیت کم از کم 37 افراد جاں بحق اور 2931 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
کشیدگی میں شدت، لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے اور علاقائی سطح پر رد عمل

کشیدگی میں شدت، لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے اور علاقائی سطح پر رد عمل

خطہ میں کشیدگی میں اضافہ کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے کئی علاقوں پر حملے کئے۔ حالیہ دنوں میں سرحدی جھڑپوں اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد کئے گئے یہ حملے عام شہریوں کے جانی اور مالی نقصانات کا…
لبنان میں پیجر دھماکوں کے اگلے ہی دن واکی ٹاکی دھماکے، 20 افراد شہید، 450 زخمی

لبنان میں پیجر دھماکوں کے اگلے ہی دن واکی ٹاکی دھماکے، 20 افراد شہید، 450 زخمی

 خبر رساں ایجنسیوں اے ایف پی اور رائٹرز کے مطابق حزب اللہ کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا کہ بیروت کے جنوب میں واقع نواحی علاقوں میں واکی ٹاکی دھماکے ہوئے اور ان میں سے دو دھماکے دو مختلف گاڑیوں…
لبنان میں پیجرز کا پھٹنا، علاقائی جہتوں کے ساتھ ایک معمہ

لبنان میں پیجرز کا پھٹنا، علاقائی جہتوں کے ساتھ ایک معمہ

لبنان میں فوجی پیجرز کا دھماکہ جس میں بڑی تعداد میں لوگ جان بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ اب بھی خطہ میں سب سے زیادہ متنازعہ مسائل میں سے ایک ہے۔ منگل 17 ستمبر 2024 کو تقریبا ساڑھے تین بجے…
Back to top button