عراق

"پ ک ک” کی تحلیل اور 4 دہائیوں کے سیکورٹی بحران کے بعد عراق کے لئے نئے مواقع

"پ ک ک” کی تحلیل اور 4 دہائیوں کے سیکورٹی بحران کے بعد عراق کے لئے نئے مواقع

کردستان ورکرز پارٹی (پ ک ک) کی باضابطہ تحلیل کے اعلان کے ساتھ عراق سیکورٹی، سیاسی اور اقتصادی ترقی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی۔
امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت پر وسیع اور عالمی جشن؛ مشہد سے کربلا و دمشق تک

امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت پر وسیع اور عالمی جشن؛ مشہد سے کربلا و دمشق تک

11 ذی القعدہ یوم ولادت باسعادت امام علی رضا علیہ السلام کے موقع پر دنیا بھر میں لاکھوں عاشقان اہل بیت علیہم السلام روضہ ہائے مبارک، امام بارگاہوں اور شیعہ مراکز میں شان و شوکت کے ساتھ جشن ولادت مناتے…
عراقی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 2 ارکان ہلاک

عراقی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 2 ارکان ہلاک

سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن مشترکہ عراقی فورسز نے شدت پسند سنی گروپ داعش کے باقیات کا پیچھا کرنے کے لئے کیا ہے۔
کربلا والوں نے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا پرچم اتارنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

کربلا والوں نے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا پرچم اتارنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

احتجاجی جلوس کا آغاز تلہ زینبیہ سے ہوا اور روضہ امام حسین علیہ السلام سے ہوتا ہوا روضہ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام تک گیا۔
50 ممالک کے شرکاء کربلا کے چوتھے بین الاقوامی قرآن میلے میں شریک

50 ممالک کے شرکاء کربلا کے چوتھے بین الاقوامی قرآن میلے میں شریک

چوتھے بین الاقوامی قرآن میلے میں 50 ممالک کے 468 شرکاء نے شرکت کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔ میلے کے منتظمین کے مطابق یہ مقابلہ حفظ، قرات اور تفسیر قرآن کے شعبوں میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ 
عراق اور کردستان کے علاقہ سے 12000 شامی مہاجرین شام واپس

عراق اور کردستان کے علاقہ سے 12000 شامی مہاجرین شام واپس

اطلاعات کے مطابق گذشتہ سال کے آغاز سے اب تک 4 لاکھ سے زائد شامی مہاجرین اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔
بغداد میں جولانی کی آمد پر عراقی اراکین پارلیمان اور عوام کا شدید ردعمل

بغداد میں جولانی کی آمد پر عراقی اراکین پارلیمان اور عوام کا شدید ردعمل

عراقی خبر رساں ادارے "المعلومہ" نے رپورٹ کیا ہے کہ عوامی سطح پر بھی جولانی کے دورۂ بغداد پر شدید ناراضگی اور احتجاج سامنے آیا ہے، جس سے عوامی جذبات کی سنگینی واضح ہوتی ہے۔
الہول کیمپ شام میں "مِنی داعش خلافت” کے بارے میں انتباہ

الہول کیمپ شام میں "مِنی داعش خلافت” کے بارے میں انتباہ

ان دنوں شمال مشرقی شام میں واقع الہول کیمپ نہ صرف ایک پناہ گاہ ہے بلکہ انتہا پسند سنی دہشت گرد گروہ کی جانب سے لاحق نظریاتی خطرے کی زندہ علامت بن گیا ہے، جسے "مِنی داعش خلافت" کی شکل…
عراق میں صحافیوں کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لئے یونیسکو کے تربیتی کورس کا آغاز

عراق میں صحافیوں کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لئے یونیسکو کے تربیتی کورس کا آغاز

سرکاری عراقی نیوز ایجنسی کے مطابق یہ کورس "صحافیوں کی حمایت، جمہوریت کی حمایت" کے نعرہ کے تحت منعقد کیا گیا اور اس میں امن، سلامتی اور تحفظ کے موضوعات پر توجہ دی گئی۔
29 شوال، یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ محمد باقر بھبھانی رحمۃ اللہ علیہ

29 شوال، یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ محمد باقر بھبھانی رحمۃ اللہ علیہ

آیۃ اللہ العظمیٰ محمد باقر بھبھانی رحمۃ اللہ علیہ 1118 ہجری کو اصفہان میں پیدا ہوئے، آپ کے والد جناب محمد اکمل اصفہانی علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد تھے
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے سامرا میں حسینیہ حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ کا تعمیری کام جاری

دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے سامرا میں حسینیہ حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ کا تعمیری کام جاری

یہ اقدامات دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ دینی اور ثقافتی مشن کے طور پر انجام دے رہا ہے، اس کا مقصد اسلامی تشخص کو مضبوط کرنا اور حسینی ثقافت کو وسعت دینا ہے۔
چینی تعاون سے کربلا میں ایک بڑے صنعتی شہر کی تعمیر، عراق کی اقتصادی ترقی میں ایک نیا قدم

چینی تعاون سے کربلا میں ایک بڑے صنعتی شہر کی تعمیر، عراق کی اقتصادی ترقی میں ایک نیا قدم

عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ منصوبہ کربلا آئل ریفائنری کے قریب نافذ کیا جائے گا اور حکام کے مطابق یہ عراق کے صنعتی ڈھانچے کی ترقی کا ایک اہم حصہ ہے۔
یونیسکو نے عراق کے تاریخی حج راستے کو عالمی جیوپارک کے طور پر تسلیم کر لیا

یونیسکو نے عراق کے تاریخی حج راستے کو عالمی جیوپارک کے طور پر تسلیم کر لیا

کوفہ سے مکہ تک پھیلا ہوا یہ صدیوں پرانا راستہ آثارِ قدیمہ سے بھرپور ہے، جس میں قدیم کنویں، آبی ذخائر، اور فَیضہ نخلستان شامل ہیں، جو ایک زمانے میں حاجیوں کے لیے ایک اہم آرام گاہ ہوا کرتا تھا۔
بغداد میں امریکہ کی جانب سے میڈیکل سٹی کی تعمیر کی تجویز؛ طبی تعاون یا اسٹریٹجک اثر و رسوخ؟

بغداد میں امریکہ کی جانب سے میڈیکل سٹی کی تعمیر کی تجویز؛ طبی تعاون یا اسٹریٹجک اثر و رسوخ؟

امریکی میڈیکل سروسز گروپ (AGMS) کے سربراہ کے درمیان ملاقات میں بغداد میں ایک مربوط میڈیکل سٹی تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
کربلا میں دوسری علمی کانفرنس "بقیع؛ شناخت اور تاریخ” کا انعقاد

کربلا میں دوسری علمی کانفرنس "بقیع؛ شناخت اور تاریخ” کا انعقاد

اس کانفرنس میں امام سجاد علیہ السلام کی میراث پر روشنی ڈالتے ہوئے خطاطی کے فن پاروں کی ایک نمائش بھی منعقد کی گئی۔
سن 2024 میں روضہ امیر المومنین امام علی علیہ السلام میں 10000 عقد نکاح رجسٹرڈ ہوئے

سن 2024 میں روضہ امیر المومنین امام علی علیہ السلام میں 10000 عقد نکاح رجسٹرڈ ہوئے

ان عقد کی ماہانہ اوسط 800 سے 1000 کے درمیان ہے اور فضیلت والے مہینوں جیسے رجب، شعبان اور ماہ رمضان میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔
Back to top button