عراق

12 رجب، کوفہ میں امیر المومنین علیہ السلام کی آمد اور اسے مرکز خلافت کے عنوان سے منتخب کرنے کا دن

12 رجب، کوفہ میں امیر المومنین علیہ السلام کی آمد اور اسے مرکز خلافت کے عنوان سے منتخب کرنے کا دن

12 رجب سن 36 ہجری کو امیر المومنین امام علی علیہ السلام جنگ جمل کی فتح کے بعد کوفہ تشریف لائے اور اس شہر کو اپنی اسلامی خلافت کے مرکز کے طور پر منتخب فرمایا۔
13 رجب یوم ولادت امیر المومنین علیہ السلام کے موقع پر روضہ مبارک میں صاف صفائی اور سجاوٹ

13 رجب یوم ولادت امیر المومنین علیہ السلام کے موقع پر روضہ مبارک میں صاف صفائی اور سجاوٹ

یوم ولادت کے موقع پر روضہ مبارک امیر المومنین علیہ السلام کے خدام نے گنبد مبارک، صحن، ہال اور ضریح مبارک کے گرد و خاک کو صاف کیا اور عطر و گلاب سے دھلا۔ رپورٹس کے مطابق روضہ مبارک امیر…
نجف اشرف کی مذہبی انجمنوں کے ذمہ داروں نے قم میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی

نجف اشرف کی مذہبی انجمنوں کے ذمہ داروں نے قم میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ اور اس میڈیا کے نجف اشرف برانچ آفس کی کوششوں سے مختلف مذہبی انجمنوں اور اداروں کے لئے قم مقدس کے سفر کا اہتمام کیا گیا۔
عراقی پارلیمنٹ کے رکن کی نجف اشرف میں شیعہ نیٹ ورک اور ریڈیوز کی یونین سے ملاقات

عراقی پارلیمنٹ کے رکن کی نجف اشرف میں شیعہ نیٹ ورک اور ریڈیوز کی یونین سے ملاقات

عراقی پارلیمنٹ کے رکن محمد عنوز نے نجف اشرف میں شیعہ سیٹلائٹ ریڈیوز اینڈ نیٹورک کی یونین کے صدر دفتر میں حاضر ہو کر دینی، مذہبی اور عزائی خدمات کی حمایت میں اس یونین کی خدمات کو سراہا۔
امریكہ اور اتحادی افواج کا شام اورعراق میں داعش کو تباہ کرنے کے لئے مشترکہ آپریشن

امریكہ اور اتحادی افواج کا شام اورعراق میں داعش کو تباہ کرنے کے لئے مشترکہ آپریشن

یہ آپریشن جو 30 دسمبر 2024 سے 6 جنوری 2025 تک جاری رہا، داعش کے شدت پسند سنی گروپ کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے اور اس گروپ کی دہشتگردانہ حملہ کرنے کی صلاحیت کو تباہ کرنے کا باعث بنا۔
عراق: امام علی النقی علیہ السلام کی شہادت کی یاد میں سامراء میں 30 لاکھ سے زائد زائرین کی شرکت

عراق: امام علی النقی علیہ السلام کی شہادت کی یاد میں سامراء میں 30 لاکھ سے زائد زائرین کی شرکت

سامراء شہر نے گزشتہ دنوں ایک غیر معمولی زیارت کا مشاہدہ کیا، جہاں عراق اور دنیا بھر سے لاکھوں زائرین نے شرکت کی۔ تقریباً 3,000 رضاکاروں نے انتظامات میں مدد فراہم کی، اور 400 سے زائد حسینی مواکب نے عزاداری…
عراق-شام بارڈر کراسنگ آئندہ ہفتے معمول کے مطابق کھلنے کی توقع

عراق-شام بارڈر کراسنگ آئندہ ہفتے معمول کے مطابق کھلنے کی توقع

اربیل، کردستان : عراق اور شام کے درمیان اہم سرحدی کراسنگ آئندہ ہفتے سے معمول کے مطابق ٹریفک کے لیے دوبارہ کھلنے کی توقع ہے۔ یہ بات اتوار کو عراق کے ضلع القائم کے میئر ترکی محمد خلف نے بتائی۔
3 رجب الاصب، یوم شہادت امام علی نقی علیہ السلام

3 رجب الاصب، یوم شہادت امام علی نقی علیہ السلام

آپؑ 15 ذی الحجہ (دوسری روایت کے مطابق 5 رجب) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید…
29 جمادی الثانی، یوم وفات سید محمد ابن امام علی نقی علیہ السلام

29 جمادی الثانی، یوم وفات سید محمد ابن امام علی نقی علیہ السلام

امام زادہ سید محمد حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور حضرت سوسن سلام اللہ علیہا کے عظیم المرتبت فرزند اور حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے بھائی تھے۔
کاظمین میں پہلے عالمی شعائر کانفرنس کا انعقاد

کاظمین میں پہلے عالمی شعائر کانفرنس کا انعقاد

کاظمین کے مقدس شہر میں پہلی عالمی شعائر کانفرنس منعقد ہوئی، جس کا مقصد میڈیا کے تعلقات کو مضبوط کرنا اور اس تنظیم کی سماجی خدمات اور ترقیاتی کاموں کو متعارف کروانا تھا۔
16 جمادی الثانی، یوم شہادت شہید آیۃ اللہ سید حسن شیرازی رحمۃ اللہ علیہ

16 جمادی الثانی، یوم شہادت شہید آیۃ اللہ سید حسن شیرازی رحمۃ اللہ علیہ

16 جمادی الثانی شہید آیۃ اللہ سید حسن حسینی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کا یوم شہادت ہے۔
حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر روضہ امیر المومنین سیاہ پوش

حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر روضہ امیر المومنین سیاہ پوش

حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم وفات پر نجف اشرف عراق میں واقع روضہ امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے صحن، ایوان وغیرہ سیاہ پرچم اور بینر نصب کر کے سیاہ پوش کر دئیے گئے۔
بغداد کو 2025 میں عرب سیاحت کا دارالحکومت منتخب کیا گیا

بغداد کو 2025 میں عرب سیاحت کا دارالحکومت منتخب کیا گیا

عرب ٹورازم آرگنائزیشن نے 2025 کے لئے عراق کے شہر بغداد کو عرب ممالک کے سیاحتی دارالحکومت کے طور پر منتخب کیا ہے۔
تازہ ترین مردم شماری کے مطابق عراق کی آبادی45.4 ملین

تازہ ترین مردم شماری کے مطابق عراق کی آبادی45.4 ملین

تقریبا 40 سال بعد عراق کی پہلی مردم شماری ہوئی۔ جو اس ملک میں تقریبا 45.4 ملین افراد کے نمایاں اضافہ کی نشاندہی کرتی ہے۔
عراق: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ۳؍ فوجی جان بحق ، ۲؍ شدید زخمی

عراق: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ۳؍ فوجی جان بحق ، ۲؍ شدید زخمی

عراق کے شمالی علاقے میں ایک فوجی گاڑی کو گھات لگا کر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکہ عین اُس وقت ہوا جب وہاں سے عراقی فوج کی گاڑی گزر رہی تھی۔…
آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی(دام ظلہ ) کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزاء فاطمیہ کا اہتمام

آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی(دام ظلہ ) کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزاء فاطمیہ کا اہتمام

حضرت زهرا سلام الله علیها کی مظلومانہ شہادت کا پُرسہ پیش کرنے کے لئے مرکزی دفتر نجف اشرف سے حرم حضرت امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام تک سالانہ جلوس عزاء فاطمیہ کی قیادت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر…
نجف، کربلا اور عراق کے دیگر شہروں میں عزائے فاطمی کے شاندار جلوس ہائے عزا

نجف، کربلا اور عراق کے دیگر شہروں میں عزائے فاطمی کے شاندار جلوس ہائے عزا

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے نجف اشرف، کربلا معلی اور عراق کے دیگر شہروں میں عزاداری منعقد ہو رہی ہے جس میں عوام کے مختلف طبقوں اور شیعہ مراجع تقلید شرکت کرتے ہیں۔…
عراقی فضائی حملے میں 8 داعشی دہشتگرد ہلاک

عراقی فضائی حملے میں 8 داعشی دہشتگرد ہلاک

عراقی جنگی طیاروں کے حمرین پہاڑی علاقے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے میں د1عش کے آٹھ شدت پسند مارے گئے۔ یہ فضائی حملے عراقی انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے، جس کے دوران چار مختلف حملے کیے گئے۔
شام میں عراقی سرحد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر دھماکہ

شام میں عراقی سرحد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر دھماکہ

شام کے صوبہ حمص میں عراقی سرحد کے قریب امریکی فوج کے زیر استعمال ایک اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، حملے کے بعد اڈے کے اندر سے متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
Back to top button