عراق

امام حسن عسکری علیہ السلام کے ایام شہادت میں شہر سامرا ایک بار پھر سیاہ پوش

امام حسن عسکری علیہ السلام کے ایام شہادت میں شہر سامرا ایک بار پھر سیاہ پوش

امام حسن عسکری علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر سامرہ میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ مبارک سیاہ پرچم اور بینر سے سیاہ پوش کر دیا گیا۔
گنبد حسینی سے سیاہ پرچم اتار کر سرخ پرچم نصب

گنبد حسینی سے سیاہ پرچم اتار کر سرخ پرچم نصب

کربلا معلی میں واقع روضہ امام حسین علیہ السلام کے گنبد مبارک پر ماہ محرم اور صفر میں نصب سیاہ پرچم تبدیل کر کے سرخ پرچم نصب کر دیا گیا۔
شہادت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ پر عزاداری کے لئے زائرین روضہ امیر المومنین علیہ السلام کی جانب پیدل روانه

شہادت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ پر عزاداری کے لئے زائرین روضہ امیر المومنین علیہ السلام کی جانب پیدل روانه

لاکھوں شیعیان اہل بیت علیہم السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے یوم شہادت پر غم منانے اور ان کے چچا داد بھائی اور داماد امیر المومنین علی علیہ السلام کو پرسہ دینے کے لئے روضہ امیر المومنین علیہ…
نجف اشرف ایئرپورٹ کی جانب سے زائرین اربعین حسینی کی پرواز کے اعداد و شمار کا اعلان

نجف اشرف ایئرپورٹ کی جانب سے زائرین اربعین حسینی کی پرواز کے اعداد و شمار کا اعلان

گزشتہ روز نجف اشرف بین الاقوامی ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے اس سال کی پہلی صفر سے 22 صفر کے درمیان آنے اور جانے والی پروازوں اور مسافروں کی تعداد کی خبر دی۔ واضح رہے کہ ایئرپورٹ پر آنے والی پروازوں…
عراقی وزیراعظم کے مشیر کی کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر سے ملاقات

عراقی وزیراعظم کے مشیر کی کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر سے ملاقات

عراق کے مقدس شہر کربلا میں وزیراعظم کے مشیر نے کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر عارف نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں عارف نصراللہ نے کربلا میں اس…
ایام اربعین میں روضہ امیر المومنین علیہ السلام پر 18 ملین سے زائد زائرین کی حاضری

ایام اربعین میں روضہ امیر المومنین علیہ السلام پر 18 ملین سے زائد زائرین کی حاضری

روضہ امیر المومنین علیہ السلام کے میڈیا یونٹ کے سربراہ حیدر رحیم نے بتایا کہ 18 ملین سے زائد زائرین امیر المومنین علیہ السلام کے روضہ مبارک پر زیارت کے لئے آئے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس اعداد و…
کربلا معلی میں امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے نمائندے کی آمد

کربلا معلی میں امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے نمائندے کی آمد

کربلا‌ معلی میں امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور پر حاضری کے دوران ہندوستانی پارلیمنٹ میں شیعہ نشین علاقہ کرگل کے نمائندے جناب حاجی محمد جان حنیفہ نے اس کمپلیکس کے انچارج مینیجر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں…
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین کی میڈیا کوریج اختتام پذیر

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین کی میڈیا کوریج اختتام پذیر

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین حسینی کی لائیو کوریج اختتام پذیر ہو گئی۔ واضح رہے کہ عراق کے مختلف علاقوں میں اربعین مارچ اس سال پچھلے برسوں کے نسبت پہلے شروع ہوئی تھی۔ اس…
پوری دنیا سے 21480525 زائرین زیارت کربلا سے مشرف ہوئے

پوری دنیا سے 21480525 زائرین زیارت کربلا سے مشرف ہوئے

روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے رسمی اعلان کے مطابق اس سال 20 صفر 1446 ہجری شہیدان کربلا کے چہلم کے موقع پر عراق اور بیرون عراق سے 21480525 زائرین کربلا معلی پہنچے۔ واضح رہے کہ امام حسین علیہ السلام…
عراقی وزیر داخلہ کا زائرین اربعین کی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کا حکم

عراقی وزیر داخلہ کا زائرین اربعین کی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کا حکم

عراق کے وزیر داخلہ نے زائرین اربعین حسینی کی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ہفتہ کے روز عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے زائرین اربعین حسینی کی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے۔
کربلا میں شہیدان کربلا کے چہلم کے موقع پر عقیدت و احترام سے لاکھوں زائرین حاضر

کربلا میں شہیدان کربلا کے چہلم کے موقع پر عقیدت و احترام سے لاکھوں زائرین حاضر

شدید گرمی کے باوجود امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر لاکھوں زائرین نے کربلا پہنچ کر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی اور ایک بار پھر محبان اہل بیت علیہم السلام نے سید الشہداء امام حسین…
زیارت اربعین کے موقع پر کربلا میں بعثہ آیۃ اللہ العظمی شیرازی کے خدمات جاری

زیارت اربعین کے موقع پر کربلا میں بعثہ آیۃ اللہ العظمی شیرازی کے خدمات جاری

بعثہ مرجع عالی قدر آیۃ الله العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے زیارت ابعین کے سلسلہ میں کربلا معلی میں پہلی صفر الاحزان سے مختلف خدمات کا سلسلہ شروع کیا ہے جو ابھی بھی جاری ہے۔ اربعین حسینی…
19 صفر الاحزان تک تقریبا 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین عراق میں داخل ہوئے

19 صفر الاحزان تک تقریبا 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین عراق میں داخل ہوئے

عراقی بارڈر کراسنگ آرگنائزیشن کے ترجمان نے بتایا: یکم صفر سے آج تک 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین زیارت اربعین کے لئے عراق میں داخل ہوئے ہیں۔ اس عراقی اہلکار کے مطابق اس تعداد میں زائرین کی آمد اور…
نجف اشرف میں 2 عراقی قبائل میں تصادم، اس واقعہ کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں

نجف اشرف میں 2 عراقی قبائل میں تصادم، اس واقعہ کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں

نجف میں گزشتہ دنوں ہونے والی فائرنگ کے بارے میں انہوں نے کہا: یہ تنازع عراق کے دو قبائل کے درمیان پرانے تنازعہ سے متعلق تھا جسے بعض ذرائع ابلاغ نے بہت ہی بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہے، جب…
زیارت اربعین کے سلسلہ میں ہمارے تحقیقی تجربات سے بعض یورپی ممالک استفادہ کرتے ہیں: ڈائریکٹر کربلا اسٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر روضہ حسینی

زیارت اربعین کے سلسلہ میں ہمارے تحقیقی تجربات سے بعض یورپی ممالک استفادہ کرتے ہیں: ڈائریکٹر کربلا اسٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر روضہ حسینی

روضہ حسینی سے منسلک کربلا اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر عبدالامیر قریشی نے امام حسین علیہ السلام فارسی ٹی وی کے صبح کے پروگرام "سلام کربلا" میں حاضر ہو کر بتایا: یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے…
گذشتہ دو ہفتوں میں عراقی سرحدی گزرگاہوں سے تقریبا 30 لاکھ غیر ملکی زائرین عراق آئے

گذشتہ دو ہفتوں میں عراقی سرحدی گزرگاہوں سے تقریبا 30 لاکھ غیر ملکی زائرین عراق آئے

عراقی بارڈر کراسنگ آرگنائزیشن نے گذشتہ دو ہفتوں میں تقریبا 30 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد کی خبر دی۔شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراقی سرحدی گزرگاہوں کی تنظیم کے ترجمان علاء الدین القیسی نے ایک بیان میں کہا:…
نجف اور کربلا کے درمیان زائرین کی آمد و رفت کے لئے عراقی بارڈر گارڈ فورس کی 750 گاڑیاں مختص

نجف اور کربلا کے درمیان زائرین کی آمد و رفت کے لئے عراقی بارڈر گارڈ فورس کی 750 گاڑیاں مختص

عراق کے وزیر داخلہ اور زیارت اربعین کے لئے اعلی سیکورٹی کمیٹی کے سربراہ عبدالامیر الشمری نے نجف اشرف اور کربلا صوبوں کے درمیان زائرین کی آمد و رفت کے لئے بارڈر گارڈ کمانڈ کی 750 گاڑیاں مختص کرنے کی…
چذابہ کراسنگ بارڈر پر زائرین اربعین کا جم غفیر

چذابہ کراسنگ بارڈر پر زائرین اربعین کا جم غفیر

چذابہ بارڈر کراسنگ جو کہ ایران عراق سرحد پر ایک اہم زمینی گزرگاہ ہے۔ اربعین کے دنوں میں سب سے اہم کراسنگ میں سے ایک ہے ایرانی زائرین اور دیگر ملکوں کے لئے داخلی مقام ہے جو عراق میں روضوں…
Back to top button