عراق

عراق میں اجتماعی قبروں کے خوفناک اعداد و شمار؛ صدام اور داعش کے جرائم کی یاد تازہ

عراق میں اجتماعی قبروں کے خوفناک اعداد و شمار؛ صدام اور داعش کے جرائم کی یاد تازہ

حلبچہ پر کیمیائی بمباری کی برسی اور اجتماعی قبروں کے قومی دن کے موقع پر عراقی حکام نے عراق میں اجتماعی قبروں کے چونکا دینے والے اعداد و شمار کا انکشاف کیا۔‌
عراق میں غربت کے خاتمے کے لیے پانچ سالہ منصوبے کا آغاز

عراق میں غربت کے خاتمے کے لیے پانچ سالہ منصوبے کا آغاز

یہ منصوبہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام تک نافذ کیا جائے گا اور اس کے تحت مالی مشکلات کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت، خوراک، رہائش اور آمدنی جیسے اہم مسائل پر بھی کام کیا جائے گا۔
عراق اور شام میں داعش کا سربراہ ہلاک

عراق اور شام میں داعش کا سربراہ ہلاک

خبر ایجنسی کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ عراق اور دنیا کے سب سےخطرناک دہشت گردوں میں سے ایک کو مار دیا گیا ہے عراقی اور امریکی اتحادی فوج نے مل کر عبداللہ مکی مصلح الریفاعی کو ہلاک کر دیا…
14 رمضان المبارک؛ یوم شہادت حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ

14 رمضان المبارک؛ یوم شہادت حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ

یوم شہادت حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ کے موقع پر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ بیانات کے اقتباسات پیش ہیں جو آپ نے اپنے علمی جلسات میں بیان کئے ہیں۔
روضہ مبارک عباس علیہ السلام میں سرداب امام جواد علیہ السلام کے لیے لکڑی کے ڈھانچے کی تنصیب کا آغاز

روضہ مبارک عباس علیہ السلام میں سرداب امام جواد علیہ السلام کے لیے لکڑی کے ڈھانچے کی تنصیب کا آغاز

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ماہرینِ فن و تعمیر نے سرداب امام جواد علیہ السلام کے نئے جالی کے لیے لکڑی کے ڈھانچے کی تنصیب کا آغاز کر دیا ہے۔
عراق: مقدس کربلا میں موسلادھار بارش، زائرین نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو عقیدت سے منایا

عراق: مقدس کربلا میں موسلادھار بارش، زائرین نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو عقیدت سے منایا

عراق میں شدید بارشوں اور درجہ حرارت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، جبکہ مقدس شہر کربلا میں بھی موسلادھار بارش ہوئی، جہاں زائرین نے رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی روحانی تقریبات میں شرکت کی۔
مہاجرین کے بحران کے خاتمہ کے لئے بغداد، اربیل اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون

مہاجرین کے بحران کے خاتمہ کے لئے بغداد، اربیل اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون

عراقی وزارت امیگریشن کے انتظامی نائب نے مہاجرین کے بحران کے حل اور ان کی اپنے اصلی علاقوں میں رضاکارانہ واپسی کے لئے عراقی حکومت کے کردستان ریجن اور اقوام متحدہ کے ساتھ گہرے تعاون کا اعلان کیا۔
تقریباً 3000 اغوا شدہ ایزدیوں کا نامعلوم انجام

تقریباً 3000 اغوا شدہ ایزدیوں کا نامعلوم انجام

عراق کے ایزدی نشین علاقوں پر داعش کے انتہا پسند سنیوں کے حملے کو ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود اس مذہبی اقلیت سے تعلق رکھنے والے 2832 افراد کا انجام ابھی تک معلوم نہیں ہے۔
عراق MBC چینل پر "معاویہ” سیریل کی نشریات پر پابندی

عراق MBC چینل پر "معاویہ” سیریل کی نشریات پر پابندی

اس کمیشن کے بیان کے مطابق متنازعہ تاریخی آثار کی نمائش سے فرقہ وارانہ اختلافات بھڑکنے اور سماجی امن کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
عراق کی آبادی 46؍ ملین سے تجاوز کرگئی، شرح خواندگی 16؍ فیصد سے بھی کم

عراق کی آبادی 46؍ ملین سے تجاوز کرگئی، شرح خواندگی 16؍ فیصد سے بھی کم

وزارت کے مطابق عراق کی 17ء70؍ فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے جبکہ 83ء29؍ فیصد دیہی علاقوں میں رہتی ہے۔ شمالی عراق کی کرد علاقائی حکومت (کے آر جی) میں 57ء84؍ فیصد آبادی شہری علاقوں میں رہتی ہے، اور 43ء15؍…
ایران کا معاشی بحران؛ ملازمت و مزدوری اور عراق سے تجارتی تعلقات پر اس کے اثرات

ایران کا معاشی بحران؛ ملازمت و مزدوری اور عراق سے تجارتی تعلقات پر اس کے اثرات

مہنگائی کا جمود جو کہ حالیہ برسوں میں شدت اختیار کر گیا ہے، مینوفیکچرنگ صنعتوں، چھوٹے کاروباروں اور خدمات پر گہرا اثر ڈالا ہے اور ہزاروں کاروباری مراکز کو بند ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔
عراق کا اطالوی کمپنی کے ساتھ بغداد میں ریلوے لائن کے ڈیزائن کے لیے معاہدہ

عراق کا اطالوی کمپنی کے ساتھ بغداد میں ریلوے لائن کے ڈیزائن کے لیے معاہدہ

عراق میں محکمہ عامہ برائے ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اطالوی کمپنی (PTV) کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت بغداد میں نئی ریلوے لائن کے لیے تکنیکی مطالعہ اور ابتدائی ڈیزائن تیار کیے جائیں…
عراقی زائرین کے لئے شام کے ویزوں کی قیمت میں پانچ گنا اضافہ

عراقی زائرین کے لئے شام کے ویزوں کی قیمت میں پانچ گنا اضافہ

شام کی نئی حکومت نے عراقی زائرین کے لئے انٹری ویزا فیس 50 ڈالر سے بڑھا کر 250 ڈالر کر دی ہے۔
آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس "سلمان: ادیان کا سنگم” – 40 ممالک کے دانشوروں کی عصر غیبت میں شناختی چیلنجز پر گفتگو

آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس "سلمان: ادیان کا سنگم” – 40 ممالک کے دانشوروں کی عصر غیبت میں شناختی چیلنجز پر گفتگو

جلیل القدر صحابی حضرت سلمان محمدی علیہ السلام کے مزار پر آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا، جس کا عنوان "عصر غیبت میں شناختی چیلنجز" تھا۔
عراق ؛ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں 8ویں مرکزی گریجویشن تقریب کا انعقاد

عراق ؛ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں 8ویں مرکزی گریجویشن تقریب کا انعقاد

روضہ مبارک کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، اس بابرکت تقریب میں عراق سمیت مختلف اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والی 4,000 سے زائد خواتین فارغ التحصیل طالبات نے شرکت کی۔
21 شعبان؛ صدام کے ہاتھوں ماہ شعبان1411 ہجری کو لوگوں کے قیام کو کچلنے اور شیعوں کی نسل کشی کا دن

21 شعبان؛ صدام کے ہاتھوں ماہ شعبان1411 ہجری کو لوگوں کے قیام کو کچلنے اور شیعوں کی نسل کشی کا دن

21 شعبان 1411 ہجری کو شیعوں کے قیام کو کچلنے کے لئے صدام کی فوج نے مقدس شہروں کربلا اور نجف پر حملہ کیا اور شیعوں کا قتل عام کیا، جو عراق کی حالیہ دہائیوں میں شیعوں کے خلاف سب…
گذشتہ 11 ماہ میں مہران بارڈر سے 75 لاکھ افراد کی ایران و عراق کی جانب رفت و آمد

گذشتہ 11 ماہ میں مہران بارڈر سے 75 لاکھ افراد کی ایران و عراق کی جانب رفت و آمد

صوبہ ایلام کے روڈز اینڈ روڈز ٹرانسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹر کی رپورٹ کے مطابق 31 لاکھ 36 ہزار لوگ ایران میں داخل ہوئے اور 30 لاکھ 32 ہزار لوگ ایران سے خارج ہوئے۔
50 لاکھ سے زائد زائرین نے 15 شعبان کو کربلا معلی میں زیارت کا شرف حاصل کیا

50 لاکھ سے زائد زائرین نے 15 شعبان کو کربلا معلی میں زیارت کا شرف حاصل کیا

کربلا گورنر نصیف جاسم الخطابی نے بتایا کہ امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر عراق اور دیگر ممالک سے 50 لاکھ سے زائد زائرین نے نیمہ شعبان کی زیارت کاشرف حاصل کیا۔
15 شعبان المعظم، یوم وفات جناب علی ابن محمد سمری رضوان اللہ تعالی علیہ

15 شعبان المعظم، یوم وفات جناب علی ابن محمد سمری رضوان اللہ تعالی علیہ

حضرت امام عصر علیہ السلام کے فرمان کے مطابق 15 ؍ شعبان المعظم 329 ہجری کو حضرت علی بن محمد سمری رضوان اللہ تعالیٰ کی وفات ہو گئی اور غیبت کبریٰ کا آغاز ہو گیا ۔
Back to top button