عراق

عاشورہ حسینی سے اظہار یکجہتی کے لئے صابئیوں اور مندیوں نے اپنی عید منسوخ کر دی

عاشورہ حسینی سے اظہار یکجہتی کے لئے صابئیوں اور مندیوں نے اپنی عید منسوخ کر دی

عراق میں صابئیوں اور مندیوں کے کونسل نے 10 محرم الحرام کو امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر اپنی مذہبی عید کے منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ اس کونسل کے سربراہ سلیم دامن عودہ نے بیان جاری…
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے وفد کا مواکب حسینی کا دورہ

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے وفد کا مواکب حسینی کا دورہ

ثقافتی اور فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے وفد نے کربلائے معلی میں منعقد موکب کا دورہ کیا۔ فلاحی اور ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا…
پاکستان نے عراق سے زائرین اربعین کے لئے مفت ویزا کوٹہ بڑھانے کی درخواست

پاکستان نے عراق سے زائرین اربعین کے لئے مفت ویزا کوٹہ بڑھانے کی درخواست

اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی اور عراقی سفیر حمید عباس لفتہ کی ملاقات میں پاکستان نے عراق سے اربعین حسینی کے زائرین کے لئے مختص مفت ویزہ کے کوٹے میں اضافہ کرنے کی بات کی۔ اس…
کربلا معلی میں عظیم الشان زنجیر زنی عزاداری کا انعقاد

کربلا معلی میں عظیم الشان زنجیر زنی عزاداری کا انعقاد

گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی پیر کی صبح عظیم الشان  زنجیر زنی عزاداری کا انعقاد ہوا۔ ذیل میں اس عظیم الشان عزاداری کے سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی تیار کردہ رپورٹ پر توجہ دیں۔ ہر سال کی طرح…
 روز عاشورا کی عزاداری کے پیش نظر صوبہ کربلا کے گورنر اور سرکاری اداروں کی تیاریاں

 روز عاشورا کی عزاداری کے پیش نظر صوبہ کربلا کے گورنر اور سرکاری اداروں کی تیاریاں

کربلا کے گورنر نے روز عاشورا کی عزاداری کے پیش نظر صوبہ کے سرکاری اداروں کی ضروری تیاریوں کی خبر دی اور شعائر حسینی کو نقصان پہنچانے سے باخبر کیا۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے اس سلسلہ میں رپورٹ تیار کی…
زائرین کے لئے ہوا کی گرمی کو کم کرنے اور ان کی رفت و آمد کو آسان بنانے کے لئے روضہ حسینی کے اقدامات

زائرین کے لئے ہوا کی گرمی کو کم کرنے اور ان کی رفت و آمد کو آسان بنانے کے لئے روضہ حسینی کے اقدامات

گزشتہ روز روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے ذمہ داروں نے 10 محرم الحرام یوم عاشورا کی زیارت کے پیش نظر اپنی تیاریوں کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا: زائرین کے لئے ہوا کی گرمی کو کم کرنے اور ان…
عراقی عدالت نے ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو سزائے موت سنا دی۔

عراقی عدالت نے ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو سزائے موت سنا دی۔

عراق کی فوجداری عدالت میں ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو شدت پسند سنی گروپ داعش کے ساتھ تعاون کرنے اور ایزدی خواتین کو ان کے گھر میں قید کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔ ذیل میں اس سلسلہ…
عراقی ٹرانسپورٹیشن یونٹ عاشورا اور اربعین کے دنوں میں زائرین کی خدمت کے لئے پوری طرح تیار ہے

عراقی ٹرانسپورٹیشن یونٹ عاشورا اور اربعین کے دنوں میں زائرین کی خدمت کے لئے پوری طرح تیار ہے

عراقی وزارت ٹرانسپورٹ کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے ہمارے ساتھی رپورٹر نے اس سلسلے میں ایک رپورٹ تیار کی ہے جسے ہم دیکھتے ہیں۔ پیر کے روز عراق کی وزارت ٹرانسپورٹ نے محرم کے مہینے میں سروس پلان پر…
روز عاشورا‌ کربلا معلی میں حفظان صحت منصوبوں کی تفصیلات

روز عاشورا‌ کربلا معلی میں حفظان صحت منصوبوں کی تفصیلات

پیر کو صوبہ کربلا کے محکمہ صحت نے شہر کربلا میں یوم عاشورا کی عزاداری کے لئے ہنگامی پلان کی تفصیلات بتائی۔  ذیل میں ہمارے ساتھی رپورٹر نے اپنی رپورٹ میں اس کی تفصیلات بیان کی ہیں جسے ہم دیکھیں…
روضہ امام حسین علیہ السلام میں متعلقہ محکموں کی جانب سے روضہ مقدس کے داخلی راستوں کو ہموار کیا جا رہا ہے۔‌

روضہ امام حسین علیہ السلام میں متعلقہ محکموں کی جانب سے روضہ مقدس کے داخلی راستوں کو ہموار کیا جا رہا ہے۔‌

گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے محرم الحرام میں شاندار طریقے سے عزاداری کے انعقاد کی ضروری تیاریوں اور انتظامات کو مدنظر رکھا گیا ہے…
حوزہ علمیہ ابن فہد حلی کربلا میں”یورپ میں شیعت کا حال اور مستقبل” اجلاس منعقد ہوا

حوزہ علمیہ ابن فہد حلی کربلا میں”یورپ میں شیعت کا حال اور مستقبل” اجلاس منعقد ہوا

26 ذی الحجہ 1445 ہجری بروز بدھ شہر کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے وابستہ ایک علمی مرکز حوزہ علمیہ ابن فہد حلی کربلا میں "یورپ میں شیعت کا حال اور مستقبل" اجلاس…
امام حسین علیہ السلام سیٹلائٹ نیٹ ورک گروپ کے تعاون سے دارالمصباح الشعائری کے خدمات

امام حسین علیہ السلام سیٹلائٹ نیٹ ورک گروپ کے تعاون سے دارالمصباح الشعائری کے خدمات

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ دارالمصباح الشعائری نے امام حسین علیہ السلام سیٹلائٹ نیٹ ورک گروپ کے تعاون سے صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے تربیت و مشق منبر کورس کا انعقاد کیا۔ یہ کورس مختلف عمر کے مردوں، عورتوں،…
کربلا نجف محور ترقیاتی منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کے لئے کربلا گورنر کی سنجیدہ کوشش

کربلا نجف محور ترقیاتی منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کے لئے کربلا گورنر کی سنجیدہ کوشش

کربلا نجف محور کے ترقیاتی منصوبے کا دوسرا مرحلہ کربلا گورنریٹ کی جانب سے نافذ کیا گیا تاکہ ان دونوں شہروں کے مکینوں کے علاوہ زائرین اور اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد ان دونوں…
عشرہ محرم کے پروگرام کے میڈیا کوریج کے لئے کربلا گورنر سے ہم آہنگی

عشرہ محرم کے پروگرام کے میڈیا کوریج کے لئے کربلا گورنر سے ہم آہنگی

کربلا کی گورنر نصیف الخطابی نے کل تصدیق کی کہ انہوں نے ملک کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کمیشن کے ساتھ مل کر صحافیوں اور میڈیا کو کام کی سہولت فراہم کرنے کے لئے موثر انتظامات کئے ہیں تاکہ کربلا کے…
امام حسین ع و حضرت عباس ع کےروضہ مبارک پہ پرچم کشائی کی روح پرور تقریب

امام حسین ع و حضرت عباس ع کےروضہ مبارک پہ پرچم کشائی کی روح پرور تقریب

یکم محرم الحرام کی شب حرم امام حسین علیہ السلام اور آپ کے جانثار بھائی حضرت عباس علمدار کے روضہ مبارکہ پر پرچم کشائی کی روح پرور تقاریب منعقد کی گئیں۔بین الحرمین سے سرخ پرچم کو اتار کر سیاہ پرچم…
محرم الحرام کی آمد پر روضہ امام حسین علیہ السلام کے گنبد کی نظافت اور پرچم تبدیلی

محرم الحرام کی آمد پر روضہ امام حسین علیہ السلام کے گنبد کی نظافت اور پرچم تبدیلی

اتوار کی شب یعنی چاند رات کو روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد کے سرخ پرچم تبدیل کر دیے جائیں گے۔ ان دونوں روضوں کے گنبد ہائے مبارک کے پرچم کی تبدیلی کی…
فلاحی اور ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے شعبہ قانون کی جانب سے ضرورت مند اور یتیم گھرانوں کو مفت خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری۔

فلاحی اور ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے شعبہ قانون کی جانب سے ضرورت مند اور یتیم گھرانوں کو مفت خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری۔

فلاحی اور ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے شعبہ قانون یتیم، نادار اور غریب گھرانوں سے متعلق تمام قانونی امور فراہم کرتا ہے اور یہ تمام خدمات بلا معاوضہ اور بغیر کسی فیس کے فراہم کی جاتی ہے۔ فلاحی…
کربلا معلی میں عزاداری محرم کے لئے موکب کا آغاز

کربلا معلی میں عزاداری محرم کے لئے موکب کا آغاز

کربلا معلی میں اس سال بھی محرم کی آمد پر عزاداری کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور روضہ ہائے مبارک کے قریب درجنوں موکب لگائے جا رہے ہیں۔ کربلا گورنریٹ بھی ان ایام میں اپنی سیکورٹی فورسز میں اضافہ…
ماہ محرم کے نزدیك ہونے پر روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں خیمہ عزا برپا

ماہ محرم کے نزدیك ہونے پر روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں خیمہ عزا برپا

کربلا معلی میں ماہ محرم کے نزدیك ہونے كے موقع پر ہونے والی امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی تیاریاں جاری ہیں، جس کے پہلے مرحلے میں روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں خیمہ عزا نصب کیا گیا ہے۔…
عراق نے ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے آٹھ مراحل پر مشتمل منصوبہ کا اعلان کیا

عراق نے ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے آٹھ مراحل پر مشتمل منصوبہ کا اعلان کیا

عراقی وزارت داخلہ نے ایران اور ترکی کے ساتھ ملک کی سرحدوں کے لئے بہترین ممکنہ سیکیورٹی فراہم کرنے کی غرض سے ایک کثیر المقاصد منصوبہ پر عمل درآمد کی خبر دی۔ ہمارے رپورٹر ساتھی نے اس خبر کے بارے…
Back to top button