عراق

تازہ ترین مردم شماری کے مطابق عراق کی آبادی45.4 ملین

تازہ ترین مردم شماری کے مطابق عراق کی آبادی45.4 ملین

تقریبا 40 سال بعد عراق کی پہلی مردم شماری ہوئی۔ جو اس ملک میں تقریبا 45.4 ملین افراد کے نمایاں اضافہ کی نشاندہی کرتی ہے۔
عراق: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ۳؍ فوجی جان بحق ، ۲؍ شدید زخمی

عراق: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ۳؍ فوجی جان بحق ، ۲؍ شدید زخمی

عراق کے شمالی علاقے میں ایک فوجی گاڑی کو گھات لگا کر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکہ عین اُس وقت ہوا جب وہاں سے عراقی فوج کی گاڑی گزر رہی تھی۔…
آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی(دام ظلہ ) کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزاء فاطمیہ کا اہتمام

آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی(دام ظلہ ) کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزاء فاطمیہ کا اہتمام

حضرت زهرا سلام الله علیها کی مظلومانہ شہادت کا پُرسہ پیش کرنے کے لئے مرکزی دفتر نجف اشرف سے حرم حضرت امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام تک سالانہ جلوس عزاء فاطمیہ کی قیادت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر…
نجف، کربلا اور عراق کے دیگر شہروں میں عزائے فاطمی کے شاندار جلوس ہائے عزا

نجف، کربلا اور عراق کے دیگر شہروں میں عزائے فاطمی کے شاندار جلوس ہائے عزا

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے نجف اشرف، کربلا معلی اور عراق کے دیگر شہروں میں عزاداری منعقد ہو رہی ہے جس میں عوام کے مختلف طبقوں اور شیعہ مراجع تقلید شرکت کرتے ہیں۔…
عراقی فضائی حملے میں 8 داعشی دہشتگرد ہلاک

عراقی فضائی حملے میں 8 داعشی دہشتگرد ہلاک

عراقی جنگی طیاروں کے حمرین پہاڑی علاقے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے میں د1عش کے آٹھ شدت پسند مارے گئے۔ یہ فضائی حملے عراقی انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے، جس کے دوران چار مختلف حملے کیے گئے۔
شام میں عراقی سرحد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر دھماکہ

شام میں عراقی سرحد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر دھماکہ

شام کے صوبہ حمص میں عراقی سرحد کے قریب امریکی فوج کے زیر استعمال ایک اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، حملے کے بعد اڈے کے اندر سے متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
بصرہ کے موسسہ اہل بیت علیہم السلام کے شعبہ استفتاءات کے اراکین نے ایران سفر کے دوران آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات

بصرہ کے موسسہ اہل بیت علیہم السلام کے شعبہ استفتاءات کے اراکین نے ایران سفر کے دوران آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات

بصرہ میں ثقافتی اور فلاحی موسسہ اہل بیت علیہم السلام نے شعبہ استفتاءات کے اراکین کی سرگرمیوں کے تشکر میں ان کے لئے ایران کی زیارت کا اہتمام کیا۔  اس سفر میں روضہ امام‌ رضا علیہ السلام مشہد اور روضہ…
کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جاپانی دانشوروں اور سفارت کاروں کی آمد

کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جاپانی دانشوروں اور سفارت کاروں کی آمد

جاپانی محققین اور سفارت کاروں کے ایک گروپ کی مقدس شہر کربلا میں واقع دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں آمد۔ اس ملاقات میں ڈاکٹر کیکو ساکانی اور ڈاکٹر کاورو یاماموتو جیسے دانشوروں اور ماہرین…
سفیر اسپین کا کربلاء معلی كا دورہ كیا

سفیر اسپین کا کربلاء معلی كا دورہ كیا

عراق میں اسپین کے سفیر "الیسیا پریز ڈیل بولور" نے مقدس شہر کربلا میں روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری کے بعد اسپین کی کمپنیوں سے کہا کہ وہ کربلا میں سرمایہ کاری کریں اور کام کریں۔‌
جاپانی سفیر کی روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری

جاپانی سفیر کی روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری

جاپانی سفیر کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے تناظر میں کیا گیا اور عراق کے مذہبی اور تاریخی کاموں بالخصوص اہل بیت علیہم السلام سے متعلق کاموں میں بین الاقوامی دلچسپی کو ظاہر…
نجف اور کربلا میں فضلہ انتظامات اور ری سائیکلنگ انڈسٹریز میں توسیع کی ضرورت

نجف اور کربلا میں فضلہ انتظامات اور ری سائیکلنگ انڈسٹریز میں توسیع کی ضرورت

طبیب، مترجم اور محقق ڈاکٹر ہادی انصاری نے فضلہ کے برآمدات کے بارے میں عمان کے اخبار کی رپورٹ کی عکاسی کرتے ہوئے نجف اور کربلا میں فضلہ انتظام ری سائیکلنگ کی صنعتوں کی ترقی کی ضرورت پر زور دیا…
آیت اللہ العظمی سید سیستانی قابل احترام شخصیت ، اسرائیل کا رویہ قابل مذمت: عراق

آیت اللہ العظمی سید سیستانی قابل احترام شخصیت ، اسرائیل کا رویہ قابل مذمت: عراق

  بغداد : عراقی حکومت نے اسرائیلی میڈیا کی جانب سے شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سید علی السیستانی کو اپنے اہداف کی فہرست میں شامل کرنے کی مذمت کی ہے۔عراقی حکومت کے ترجمان بسیم عوادی نے ایک تحریری…
زائرین اربعین کے پیدل چلنے والے راستوں پر وسیع پیمانے پر شجرکاری

زائرین اربعین کے پیدل چلنے والے راستوں پر وسیع پیمانے پر شجرکاری

عراق کی سیکورٹی انفارمیشن یونٹ کے سربراہ نے زائرین اربعین کے راستوں پر درخت لگانے کے منصوبے کو جاری رکھنے کی خبر دی۔
موصل میں داعش کا مالیاتی اہلکار گرفتار

موصل میں داعش کا مالیاتی اہلکار گرفتار

موصل میں داعش کا مالیاتی اہلکار گرفتار عراق کی پاپولر موبلائزیشن فورسز نے ایک تفصیلی کاروائی کے دوران انتہا پسند سنی دہشت گرد گروہ داعش کے ایک مالی افسر کو گرفتار کر لیا۔
مشرق وسطیٰ کے موجودہ حالات سے داعش کا سوء استفادہ

مشرق وسطیٰ کے موجودہ حالات سے داعش کا سوء استفادہ

الیکٹرانک میگزین اسپیشل یوریشیا، جو کہ عالمی مطالعات اور تحقیق پر مبنی ہے، نے ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے مشرق وسطی کے خطہ میں موجودہ تنازعہ سے فائدہ اٹھانے کے لئے…
عراق میں نا انصافی کا تسلسل، تشرین کے احتجاج کے 5 سال بعد

عراق میں نا انصافی کا تسلسل، تشرین کے احتجاج کے 5 سال بعد

عراق میں تشرین کے مظاہروں کے 5 سال بعد، جس میں سینکڑوں افراد ہلاک اور لاپتہ ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا کہ حکومت نے ظالمانہ کریک ڈاؤن کے متاثرین کو ابھی تک انصاف فراہم نہیں کیا ہے۔ عوامی مطالبات…
لبنانی طلباء کے لئے عراق کی حمایت، عراقی اسکولوں میں تعلیم جاری رکھنے کے لئے خصوصی سہولیات

لبنانی طلباء کے لئے عراق کی حمایت، عراقی اسکولوں میں تعلیم جاری رکھنے کے لئے خصوصی سہولیات

لبنان میں حالیہ بحرانوں کے بعد لبنانی طلبہ کو تعلیم سے محروم ہونے سے روکنے کے لئے عراق کی وزارت تعلیم نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ لبنانی طلباء عراقی اسکولوں میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔
ثقافتی و فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کا لبنانی پناہ گزینوں کی امداد

ثقافتی و فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کا لبنانی پناہ گزینوں کی امداد

دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے منسلک ثقافتی و فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے "ہر کوئی لبنان کی مدد کرے" مہم کا آغاز کیا۔
روضہ کاظمین میں تیرہویں "امیر المومنین امام علی علیہ السلام و حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بین الاقوامی کانفرنس” منعقد

روضہ کاظمین میں تیرہویں "امیر المومنین امام علی علیہ السلام و حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بین الاقوامی کانفرنس” منعقد

اس کانفرنس کے منتظمین نے اسلامی فکر کو تقویت دینے اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگیوں کو واضح کرنے کا مقصد سمجھا اور امامت کی وسعت کے سلسلہ میں امیر…
Back to top button