افغانستان
طالبانی سردار نے اس بات پر زور دیا کہ "امر بالمعروف قانون” کو مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے
جنوری 14, 2025
طالبانی سردار نے اس بات پر زور دیا کہ "امر بالمعروف قانون” کو مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے
واضح رہے کہ 114 صفحات اور 35 ارٹیکلز پر مشتمل اس قانون نے افغانستان میں خاص طور پر خواتین کے لئے نئی پابندیاں عائد کی ہیں اور پولیس کو خصوصی اختیارات دیے ہیں۔
تہران میں طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجی کمانڈر کی گرفتاری اور تشدد
جنوری 10, 2025
تہران میں طالبان کے ہاتھوں سابق افغان فوجی کمانڈر کی گرفتاری اور تشدد
میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل 7 جنوری کو طالبان سفارت کاروں نے ملکی سفارت خانے میں سابق افغان فوجی کمانڈر نظام الدین محمدی کو گرفتار کر کے تشدد کا نشانہ بنایا۔
افغانستان میں داعش خراسان کو صومالیہ داعش سے مالی امداد ملتی ہے
جنوری 9, 2025
افغانستان میں داعش خراسان کو صومالیہ داعش سے مالی امداد ملتی ہے
ترسیلات زر کے روایتی نظام اور غیر قانونی تجارت کا استعمال اس مالیاتی سسٹم کو ریگولیٹری اداروں کے نظروں سے پوشیدہ رکھتا ہے اور بین الاقوامی نگرانی کی کمزوری پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
افغانستان میں طالبان کی مشتبہ بستیاں
جنوری 8, 2025
افغانستان میں طالبان کی مشتبہ بستیاں
طالبان نے مہاجرین کو بسانے کے لئے افغانستان کے 9 صوبوں میں نئی بستیاں بنائی ہیں۔لیکن معتبر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ بستیاں دراصل غیر ملکی جنگجوؤں کا ٹھکانہ بن رہی ہیں اور…
قندھار: طالبان نے تجارتی نمائش میں خواتین کی شرکت پر پابندی عائد کر دی
جنوری 6, 2025
قندھار: طالبان نے تجارتی نمائش میں خواتین کی شرکت پر پابندی عائد کر دی
قندھار، جو طالبان کا مضبوط گڑھ مانا جاتا ہے، میں 150 افغان مینوفیکچررز کی مصنوعات کی تین روزہ نمائش جاری ہے۔ تاہم، نمائش کے دوسرے دن خواتین کو شرکت سے روک دیا گیا، جس پر کئی حلقے مایوسی کا اظہار…
طالبان حکومت خواتین کی ملازمت پر پابندی کا فیصلہ واپس لے: اقوام متحدہ
جنوری 1, 2025
طالبان حکومت خواتین کی ملازمت پر پابندی کا فیصلہ واپس لے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ این جی اوز میں کام کرنے والی افغان خواتین پر عائد پابندی کا فیصلہ واپس لے۔
افغانستان دنیا میں سب سے زیادہ بارودی سرنگوں والا ملک
دسمبر 31, 2024
افغانستان دنیا میں سب سے زیادہ بارودی سرنگوں والا ملک
"یو این اے ایم اے" کے مطابق کئی دہائیوں کے تنازعات نے افغانستان کو دنیا کے سب سے زیادہ تباہ کن ممالک میں سے ایک بنا دیا ہے۔
پاکستان کے جنگی طیاروں کی افغانستان پر بمباری، 18 شہری ہلاک
دسمبر 26, 2024
پاکستان کے جنگی طیاروں کی افغانستان پر بمباری، 18 شہری ہلاک
پاکستانی جنگی طیاروں نے گزشتہ رات افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے چھ دیہات اور خوست کے بعض علاقوں پر بمباری کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق، ان حملوں کے نتیجے میں کم از کم 18 عام شہری جاں بحق ہو چکے…
افغانستان میں 2024 میں غربت اور بھوک میں شدت
دسمبر 25, 2024
افغانستان میں 2024 میں غربت اور بھوک میں شدت
2024 افغانستان کے لیے غربت، بیروزگاری، بھوک اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے لحاظ سے ایک چیلنجنگ سال رہا ہے۔
طالبان نے شمالی افغانستان کے ہزارہ علاقہ میں ایک بازار کی زمین پر قبضہ کر لیا
دسمبر 24, 2024
طالبان نے شمالی افغانستان کے ہزارہ علاقہ میں ایک بازار کی زمین پر قبضہ کر لیا
مقامی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ طالبان سمنگان کے ہزارہ ضلع درہ صوف کے ٹور مارکیٹ کی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں۔
افغانستان میں سعودی سفارت خانہ 3 سال کے بعد دوبارہ کھل گیا
دسمبر 24, 2024
افغانستان میں سعودی سفارت خانہ 3 سال کے بعد دوبارہ کھل گیا
یہ اقدام طالبان اور سعودی حکام کے درمیان تعمیری مذاکرات کے بعد انجام پایا جو دونوں فریقین کے سفارتی تعلقات کو مضبوط کرنے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
امریکہ کا افغان حکومت سے بڑا مطالبہ
دسمبر 21, 2024
امریکہ کا افغان حکومت سے بڑا مطالبہ
امریکی سفارتحانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک انتباہ ہے کہ ان کا انصاف سے انکار نہ صرف افغانستان کے لیے نقصان…
طالبان کی افغانستان میں غیر پشتون نسلی گروہوں کی شناخت کو ختم کرنے کی کوشش
دسمبر 19, 2024
طالبان کی افغانستان میں غیر پشتون نسلی گروہوں کی شناخت کو ختم کرنے کی کوشش
طالبان گروپ کے سربراہ نے حال ہی میں ایک منصوبے کی منظوری دی ہے جس کا مقصد ان رسوم و رواج کی نشاندہی کرنا اور ان کا خاتمہ کرنا ہے جو اس گروہ کی نظر میں ناپسند سمجھی جاتی ہیں۔
افغانستان: دواؤں کی بہت زیادہ قیمت سے پریشان عوام نے حکومت سے سخت قدم اٹھانے کا کیا مطالبہ
دسمبر 19, 2024
افغانستان: دواؤں کی بہت زیادہ قیمت سے پریشان عوام نے حکومت سے سخت قدم اٹھانے کا کیا مطالبہ
افغانستان میں اس وقت کئی طرح کی بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں، لیکن عوام ان بیماریوں کے ساتھ ساتھ دواؤں کی بے تحاشہ بڑھی ہوئی قیمت سے پریشان ہے۔
داعش نے پاکستان کے شیعوں پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ طالبان اور دیگر شدت پسند سنی گروہوں پر تنقید
دسمبر 17, 2024
داعش نے پاکستان کے شیعوں پر حملہ کرنے کا مطالبہ کیا۔ طالبان اور دیگر شدت پسند سنی گروہوں پر تنقید
شدت پسند سنی گروپ داعش نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر کرم میں مزید حملوں کے لئے شیعوں کو نشانہ بنائیں۔
طالبان حکومت کے زیر سایہ افغان شیعوں کی ابتر معاشی صورتحال
دسمبر 17, 2024
طالبان حکومت کے زیر سایہ افغان شیعوں کی ابتر معاشی صورتحال
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد نہ صرف معاشی حالات بہتر نہیں ہوئے بلکہ لوگوں کے حالات زندگی روز بروز بدتر ہوتے گئے۔
یورپی پارلیمنٹ کے افغانستان سے تعلق رکھنے والے وفد کے سربراہ: غربت افغانستان میں بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کا باعث ہے
دسمبر 14, 2024
یورپی پارلیمنٹ کے افغانستان سے تعلق رکھنے والے وفد کے سربراہ: غربت افغانستان میں بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کا باعث ہے
یورپی پارلیمنٹ کے افغانستان سے تعلق رکھنے والے وفد کے سربراہ، گارسیہ ہرمیدا فوندر والے راکیل نے اپنے حالیہ انٹرویو میں افغانستان میں شدید غربت کو بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے فروغ کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔
طالبانی وزیر مہاجرین کا قتل
دسمبر 13, 2024
طالبانی وزیر مہاجرین کا قتل
خودکش حملہ آوروں کا سرغنہ خودکش حملہ آور کے ہاتھوں مارا گیا طالبانی وزیر مہاجرین خلیل الرحمن حقانی کی ہلاکت
انسانی حقوق کا عالمی دن، انسانی حقوق کی تنظیموں کو افغانستان میں خواتین کے حقوق کی ابتر صورتحال پر تشویش
دسمبر 12, 2024
انسانی حقوق کا عالمی دن، انسانی حقوق کی تنظیموں کو افغانستان میں خواتین کے حقوق کی ابتر صورتحال پر تشویش
انسانی حقوق کے عالمی دین کے موقع پر ایک مشترکہ بیان میں انسانی حقوق کی متعدد تنظیموں کا کہنا ہے کہ طالبان کی جابرانہ پالیسیاں اور اقدامات انسانی حقوق کے عالمی اعلان اور اسلام کی بنیادی اصولوں سے متصادم ہیں۔
کینیڈین پارلیمنٹ کے اراکین کی جانب سے ایک صدی سے جاری ہزارہ شیعہ نسل کشی کا جائزہ
دسمبر 11, 2024
کینیڈین پارلیمنٹ کے اراکین کی جانب سے ایک صدی سے جاری ہزارہ شیعہ نسل کشی کا جائزہ
البرتا، کینیڈا میں مقیم افغان انسانی حقوق کے کارکنوں کے ایک گروپ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان سے ملاقات کی اور ہزارہ برادری کے خلاف ایک صدی سے زیادہ کی نسل کشی اور منظم تشدد کی تحقیقات…