افغانستان
افغانستان میں تقریبا 70 فیصد گھرانوں کو پانی تک رسائی کے مسائل درپیش ہیں: اقوام متحدہ
اگست 29, 2024
افغانستان میں تقریبا 70 فیصد گھرانوں کو پانی تک رسائی کے مسائل درپیش ہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کے مطابق، افغانستان میں 67 فی صد گھرانوں کو پانی تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس دفتر نے بتایا کہ افغانستان میں ہوا کے درجہ حرارت میں اضافے سے…
افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے اقوام متحدہ کی غذائی امداد سے محروم ہو گئے: ورلڈ فوڈ پروگرام
اگست 28, 2024
افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے اقوام متحدہ کی غذائی امداد سے محروم ہو گئے: ورلڈ فوڈ پروگرام
ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبر دی کہ افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے فنڈز کی شدید کمی کے باعث اقوام متحدہ کی جانب سے خوراک کی امداد سے محروم ہیں۔
طالبان نے پچھلے تین برسوں میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں کی: امریکن پیس انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
اگست 25, 2024
طالبان نے پچھلے تین برسوں میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں کی: امریکن پیس انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یونائیٹڈ اسٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے افغانستان میں طالبان کے اقتدار کی تیسری سالگرہ کے موقع پر اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس عرصے میں طالبان کے طرز عمل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ اس رپورٹ…
متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں
اگست 24, 2024
متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے افغانستان میں طالبان حکومت کے سفیر کی سفارتی اسناد قبول کر لی ہیں۔ اس سے قبل دسمبر میں چین نے بھی طالبان حکومت کے سفیر کی سفارتی اسناد وصول کی تھیں۔ماہرین کے مطابق…
تقریبآ 700000 تارکین وطن کو پاکستان سے افغانستان بھیج دیا گیا: اقوام متحدہ
اگست 23, 2024
تقریبآ 700000 تارکین وطن کو پاکستان سے افغانستان بھیج دیا گیا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 5 جولائی سے 31 جولائی کے درمیان 683000 سے زائد تارکین وطن پاکستان سے افغانستان واپس جا چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے اس ادارہ کی رپورٹ…
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندہ کے دورہ افغانستان پر پابندی پر رد عمل
اگست 23, 2024
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندہ کے دورہ افغانستان پر پابندی پر رد عمل
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ ریچرڈ بینیٹ نے طالبان کی جانب سے افغانستان کے دورے پر پابندی کے رد عمل میں کہا کہ انسانی حقوق کے سلسلہ میں یہ اقدام ایک پست قدم اور اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے…
افغانستان میں اس سال تقریبا 24 ملین لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: یونیسیف
اگست 21, 2024
افغانستان میں اس سال تقریبا 24 ملین لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: یونیسیف
پیر 19 اگست کو یونسیف نے سن 2024 کی پہلی ششماہی کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا کہ شمال مشرقی افغانستان میں مئی میں شدید بارش اور سیلاب نے بدخشاں، بغلان اور تخار صوبوں کے…
پاکستان سے افغانی مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ہفتے تقریبا 600 مہاجرین پاکستان سے افغانستان واپس آ گئے
اگست 20, 2024
پاکستان سے افغانی مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ہفتے تقریبا 600 مہاجرین پاکستان سے افغانستان واپس آ گئے
اتوار 18 اگست 2024 کو یو این ایچ سی آر نے افغانستان واپس آنے والوں کی صورتحال پر اپنی ہفتہ وال رپورٹ شائع کی اور بتایا کہ ان واپس آنے والوں میں 50 فیصد خواتین ہیں۔
اقوام متحدہ: طالبان کی حکومت کے تین سال کے دوران افغانستان میں 1182 شہری مارے گئے۔
اگست 17, 2024
اقوام متحدہ: طالبان کی حکومت کے تین سال کے دوران افغانستان میں 1182 شہری مارے گئے۔
اس تنظیم کی متعدد رپورٹوں کے اقوام متحدہ کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ افغانستان میں گذشتہ تین برسوں میں 1,182 شہری جاں بحق اور 2,904 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سہ ماہی رپورٹس کے مطابق اس عرصہ کے…
افغانستان پر طالبان کے تسلط کا تیسرا سال
اگست 16, 2024
افغانستان پر طالبان کے تسلط کا تیسرا سال
14 اگست جس دن طالبان اور امریکہ کے درمیان ایک معاہدے اور افغانستان کے اندر کے بعض لوگوں کی ملی بھگت کے نتیجے میں طالبان نے اس ملک پر دوبارہ غلبہ حاصل کیا تھا۔ اس دن کو افغانستان کے عام…
افغانستان :طالبان قبضے کا تین سالہ جشن، فوجی پریڈ اور طاقت کا مظاہرہ
اگست 15, 2024
افغانستان :طالبان قبضے کا تین سالہ جشن، فوجی پریڈ اور طاقت کا مظاہرہ
افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے بدھ کو اپنے اقتدار کے تین سال پورے ہونے کا جشن منایا جس میں جنگ میں استعمال کیے جانے والے دیسی ساختہ بموں اور لڑاکا طیاروں کی نمائش کے ساتھ خصوصی فوجی پریڈ کی گئی۔
افغانستان میں انسانی بحران کے سلسلہ میں 10 بین الاقوامی امدادی تنظیموں کا انتباہ
اگست 15, 2024
افغانستان میں انسانی بحران کے سلسلہ میں 10 بین الاقوامی امدادی تنظیموں کا انتباہ
بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے افغانستان میں انسانی بحران پر زیادہ توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک رپورٹ میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں واپسی کے حوالے سے ان تنظیموں نے بتایا کہ اقتدار کی تبدیلی کے تین…
طالبان اور پاکستانی فوج کے درمیان جنگ میں اب تک چار شہری مارے گئے
اگست 14, 2024
طالبان اور پاکستانی فوج کے درمیان جنگ میں اب تک چار شہری مارے گئے
پیر 12 اگست 2024 کو مقامی ذرائع نے بتایا کہ صوبہ ننگر ہار میں طالبان اور پاکستان کی سرحدی فوج کے درمیان جھڑپ میں ایک خاتون اور اس کے تین بیٹے مارے گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کی موت…
ہیومن رائٹس واچ: طالبان دنیا میں خواتین کے حقوق کے سب سے بڑے بحران کا سبب
اگست 13, 2024
ہیومن رائٹس واچ: طالبان دنیا میں خواتین کے حقوق کے سب سے بڑے بحران کا سبب
ہیومن رائیٹس واچ نے طالبان کے ہاتھوں افغانستان کے سقوط کی تیسری برسی کے موقع پر انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ طالبان نے افغانستان پر قبضہ کرنے کے بعد…
افغانستان میں شیعوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش
اگست 13, 2024
افغانستان میں شیعوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش
شہر کے مغرب میں ایک دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔ کابل کے مغرب میں شیعہ علاقے میں اس واقعہ کے رونما ہونے سے ایک بار پھر ہزارہ شیعوں کے خلاف تشدد میں اضافہ کے…
طالبان نے ایک ماہ میں 9 جہادی اسکول کھولنے کا کیا آغاز
اگست 12, 2024
طالبان نے ایک ماہ میں 9 جہادی اسکول کھولنے کا کیا آغاز
افغانستان میں طالبان کی جانب سے 9 جہادی اسکولوں کی تعمیر کی اطلاعات ہیں جس سے ملکی اور بین الاقوامی تجزیہ کاروں میں مذہبی انتہا پسندی میں اضافہ اور جنگی تربیت کے حوالے سے کئی خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔…
بامیان میں ہزارہ شیعوں پر کوچیوں کا حملہ
اگست 9, 2024
بامیان میں ہزارہ شیعوں پر کوچیوں کا حملہ
حملہ یہ تصویر ایک خالی متبادل خصوصیت رکھتی ہے اس فائل کا نام 5900453.jpg ہے افغانستان کے صوبہ بامیان کے مقامی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ کوچیوں نے گذشتہ دنوں پنجاب ضلع کے کئی دیہاتوں کے گھاس والے میدانوں…
امریکہ نے گذشتہ تین برسوں میں افغانستان کو 21 ارب ڈالر دیے
اگست 8, 2024
امریکہ نے گذشتہ تین برسوں میں افغانستان کو 21 ارب ڈالر دیے
سیگار؛افغانستان کی تعمیر نو کے لئے امریکی خصوصی انسپیکٹر جنرل کے دفتر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے گذشتہ تین برسوں میں کابل کو 21 ارب ڈالر فراہم کئے ہیں۔ منگل، 6 اگست کو ایک رپورٹ میں سیگار نے مزید…
طالبان نے مشرقی افغانستان میں 17 مقامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن بند کرا دیئے
اگست 7, 2024
طالبان نے مشرقی افغانستان میں 17 مقامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن بند کرا دیئے
پیر، 5 اگست کو افغان صحافیوں کے مرکز نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ طالبان کی وزارت مواصلات اور ٹیکنالوجی نے ان میڈیا کو خبردار کیا کہ جب تک وہ ماضی کے ٹیکس ادا نہیں کر…
طالبان صوبہ ارزگان کے ہزارہ شہریوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کر رہے ہیں
اگست 5, 2024
طالبان صوبہ ارزگان کے ہزارہ شہریوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کر رہے ہیں
صوبہ ارزگان کے مقامی ذرائع کے مطابق طالبان اس صوبہ کے گیزاب شہر سے ہزارہ برادری کو زبردستی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گیزاب کے مکینوں نے بتایا کہ طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے زمین…