اسلامی دنیا

پاکستان میں ماحولیاتی آفات کے دوران بچے اور بزرگ اموات کے اعدادوشمار سے غائب

پاکستان میں ماحولیاتی آفات کے دوران بچے اور بزرگ اموات کے اعدادوشمار سے غائب

صحت و ایمرجنسی کے نظام میں موجود خامیوں کے باعث یہ اموات سرکاری ریکارڈ میں شامل نہیں ہو پاتیں، جس سے ان کی اموات "غیر مرئی" ہو جاتی ہیں۔
غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا: کم از کم 3,500 بچے بھوک سے موت کے دہانے پر

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا: کم از کم 3,500 بچے بھوک سے موت کے دہانے پر

غزہ کی مقامی حکومت نے عالمی برادری کی خاموشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11 لاکھ سے زائد بچے خوراک تک رسائی سے محروم ہیں، اور بھوک کو دانستہ طور پر جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال…
ایران میں گرد و غبار کی شدید لہر: متعدد صوبوں میں تعلیمی ادارے، دفاتر اور بینک بند

ایران میں گرد و غبار کی شدید لہر: متعدد صوبوں میں تعلیمی ادارے، دفاتر اور بینک بند

ایران کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں گرد و غبار کی شدید لہر کے باعث فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جس کے پیش نظر متعدد صوبوں میں ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں۔
افغانستان میں طالبان کا لازمی یونیفارم حکم، تعلیمی بحران میں شدت

افغانستان میں طالبان کا لازمی یونیفارم حکم، تعلیمی بحران میں شدت

طالبان کی نئی پالیسی کے مطابق تمام مرد طلبہ اور اساتذہ کے لیے "پیرہن تنبان" (لمبا کرتا اور شلوار) کے ساتھ عمامہ یا ٹوپی پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں 1,000 مواکب زائرین کی خدمت کے لیے تیار

امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں 1,000 مواکب زائرین کی خدمت کے لیے تیار

یہ تقریب مقامی کمیٹیوں کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے، جس میں ایک ہزار مواکب (خدمت کے مراکز) شرکاء کو تازہ مشروبات، ثقافتی سرگرمیاں اور طبی خدمات فراہم کریں گے۔
شام و لبنان سرحد پر کیپٹاگون پروڈکشن کی دو بڑی ورکشاپس کی بیک وقت دریافت

شام و لبنان سرحد پر کیپٹاگون پروڈکشن کی دو بڑی ورکشاپس کی بیک وقت دریافت

لبنان کی سرحد کے قریب نفسیاتی دوا کیپٹاگون کی تیاری کے لئے ایک بڑی ورکشاپ کا پتہ لگایا اور بڑی مقدار میں گولیاں اور خام مال قبضے میں لیا۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر، سرحد پار کارروائیاں اور شدید الزامات

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر، سرحد پار کارروائیاں اور شدید الزامات

بدھ کے روز ہندوستان نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر اور صوبہ پنجاب میں مختلف مقامات پر مبینہ دہشت گردی کے مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے میزائل حملے کیے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان اور ہندستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان اور ہندستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

پاکستان اور ہندستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
خواتین پر وسیع پیمانے پر پابندیوں کی وجہ سے افغانستان کے سماجی و اقتصادی بحران میں اضافہ

خواتین پر وسیع پیمانے پر پابندیوں کی وجہ سے افغانستان کے سماجی و اقتصادی بحران میں اضافہ

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے باخبر کیا کہ افغانستان کو ایک گہرے سماجی اور اقتصادی بحران کا سامنا ہے، ملک کے 75 فیصد لوگ اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں۔
عراقی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 2 ارکان ہلاک

عراقی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 2 ارکان ہلاک

سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن مشترکہ عراقی فورسز نے شدت پسند سنی گروپ داعش کے باقیات کا پیچھا کرنے کے لئے کیا ہے۔
کربلا والوں نے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا پرچم اتارنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

کربلا والوں نے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا پرچم اتارنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

احتجاجی جلوس کا آغاز تلہ زینبیہ سے ہوا اور روضہ امام حسین علیہ السلام سے ہوتا ہوا روضہ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام تک گیا۔
پاراچنار میں محفل حُسنِ قرأت بیاد شہداء کے عنوان سے روح پرور پروگرام کا انعقاد

پاراچنار میں محفل حُسنِ قرأت بیاد شہداء کے عنوان سے روح پرور پروگرام کا انعقاد

مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں "محفلِ حسنِ قرأت بیادِ شہداء” کے عنوان سے ایک عظیم الشان اور روحانی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے شیعہ سیٹلائٹ نیٹ ورک اینڈ ریڈیوز یونین کے ڈائریکٹر کی ملاقات

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے شیعہ سیٹلائٹ نیٹ ورک اینڈ ریڈیوز یونین کے ڈائریکٹر کی ملاقات

 اس ملاقات میں الحاج ناصر الشحمانی نے اپنے زیر انتظام یونینز کی میڈیا اور ثقافتی سرگرمیوں اور پروگرامز کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
اختیاری طور پر نماز توڑنا حرام ہے، لیکن عقلاً ضروری ہو تو جائز ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اختیاری طور پر نماز توڑنا حرام ہے، لیکن عقلاً ضروری ہو تو جائز ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

نماز توڑنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں معظم لہ نے فرمایا: "نماز کو اختیاری طور پر توڑنا شرعاً حرام ہے، لیکن اگر کسی عقلی ضرورت کے تحت توڑا جائے تو اس میں کوئی اشکال نہیں۔"
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زیادہ غیرقانونی تارکین گرفتار

سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زیادہ غیرقانونی تارکین گرفتار

مجموعی طور پر 28 ہزار 706 غیر قانونی تارکین کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ ان میں سے 27 ہزار22 مرد اور ایک ہزار684 خواتین ہیں ۔
عرب ریاستوں کی بین الپارلیمانی یونین تنازعات کے خاتمہ کے لئے دو ریاستی حل پر زور

عرب ریاستوں کی بین الپارلیمانی یونین تنازعات کے خاتمہ کے لئے دو ریاستی حل پر زور

یونین کے صدر ابراہیم بوغالی نے الجزائر میں منعقدہ اجلاس کے دوران غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے عرب ممالک پر زور دیا کہ وہ دو ریاستی حل کی حمایت میں مشترکہ اور مربوط اقدامات کریں۔
سعودی عرب میں 2 شیعہ بھائیوں کو پھانسی

سعودی عرب میں 2 شیعہ بھائیوں کو پھانسی

شہداء کے اہل خانہ، قطیف اور بحرین کے لوگوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سوسائٹی نے اس جرم کو شیعہ نوجوانوں کے خلاف سیاسی جبر کے ہدفی عمل کا حصہ سمجھا۔‌
یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی

یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی

یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
ایرانی خواتین کے خلاف 120 قسم کے سماجی نقصانات کے بارے میں انتباہ؛ قانونی تحفظات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے

ایرانی خواتین کے خلاف 120 قسم کے سماجی نقصانات کے بارے میں انتباہ؛ قانونی تحفظات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے

گھریلو تشدد، صنفی امتیاز، غربت، ثقافتی، سماجی اور اقتصادی عدم مساوات سمیت 120 سے زیادہ قسم کے سماجی نقصانات ایرانی خواتین کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
Back to top button