شیعہ میڈیا اور ادارے

رواداری اور گفتگو ہی انسانیت اور عالمی امن کے تحفظ کا واحد راستہ ہے: عالمی تنظیم عدم تشدد

رواداری اور گفتگو ہی انسانیت اور عالمی امن کے تحفظ کا واحد راستہ ہے: عالمی تنظیم عدم تشدد

رواداری کے عالمی دن کے موقع پر عالمی تنظیم عدم تشدد (آزاد مسلمان) نے ایک پیغام جاری کیا جس میں اقوام کے درمیان گفتگو اور افہام و تفہیم کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور بڑھتے ہوئے…
مؤسسه مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنان کے بے گھر خاندانوں میں ہزار راشن بیگ تقسیم کیے

مؤسسه مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنان کے بے گھر خاندانوں میں ہزار راشن بیگ تقسیم کیے

مؤسسه مصباح الحسین علیہ السلام نے اپنی انسان دوستانہ سرگرمیوں کے تسلسل میں لبنان کے بے گھر خاندانوں کی مدد کے لیے ایک ہزار راشن بیگ تقسیم کیے۔
فلاحی و ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے لبنان کے عوام کی خدمات جاری

فلاحی و ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے لبنان کے عوام کی خدمات جاری

ثقافتی و فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنان کے جنگ زدہ لوگوں کی مدد کے لئے اپنے خدمات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس ادارہ نے متعدد مقامات پر جہاں لبنانی مہاجرین کو رہائش…
شیعہ رائٹس واچ نے اکتوبر کی رپورٹ میں شیعہ مخالف حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں

شیعہ رائٹس واچ نے اکتوبر کی رپورٹ میں شیعہ مخالف حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں

شیعہ رائٹس واچ (SRW) نے اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں مختلف ممالک میں شیعہ کمیونٹی کے خلاف حملوں اور خلاف ورزیوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ ادارے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان…
آئی ایچ سی اور مصباح الحسین فاؤنڈیشن کا لبنانی خاندانوں کی امداد کے لیے ریلیف اقدامات کا آغاز

آئی ایچ سی اور مصباح الحسین فاؤنڈیشن کا لبنانی خاندانوں کی امداد کے لیے ریلیف اقدامات کا آغاز

لبنان میں جاری تنازعے کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کی انسانی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے، برطانیہ میں قائم امام حسین چیریٹی (IHC) نے مصباح الحسین فاؤنڈیشن برائے امداد و ترقی کے تعاون سے مختلف پناہ گاہوں کے…
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی خدمات جاری، لبنان کے متاثرین کی مدد کے لئے موثر اقدامات

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی خدمات جاری، لبنان کے متاثرین کی مدد کے لئے موثر اقدامات

فلاحی ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنان کے متاثرہ علاقوں میں خوراک اور ادویات سمیت انسانی امداد بھیج کر حالیہ جنگ سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کی ہے۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی اپیل پر ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنانیوں کی مدد کے لئے مہم شروع کی۔

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی اپیل پر ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنانیوں کی مدد کے لئے مہم شروع کی۔

یہ مہم جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ خاندانوں کی بنیادی اور صحت کی ضروریات کی فراہمی کے مقصد سے شروع کی گئی ہے اور تمام مومنین کو اس انسانی تحریک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔اس سلسلہ…
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین کی میڈیا کوریج اختتام پذیر

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین کی میڈیا کوریج اختتام پذیر

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین حسینی کی لائیو کوریج اختتام پذیر ہو گئی۔ واضح رہے کہ عراق کے مختلف علاقوں میں اربعین مارچ اس سال پچھلے برسوں کے نسبت پہلے شروع ہوئی تھی۔ اس…
مفسر قرآن آیت اللہ شیخ حسن رضا غدیری کا لندن میں انتقال

مفسر قرآن آیت اللہ شیخ حسن رضا غدیری کا لندن میں انتقال

مشہور و معروف مفسر قرآن ،فقیہ و ذاکر اہل بیت علیھم السّلام ،ایت اللہ شیخ حسن رضا غدیری کا لندن میں ایک طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین مارچ کی لائیو کوریج کا آغاز

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین مارچ کی لائیو کوریج کا آغاز

اربعین مارچ کی براہ راست کوریج امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے 6 ٹی وی چینلز نے شروع کر دی۔‌ گذشتہ برسوں کے بنسبت اس سال وقت سے پہلے ہی اربعین مارچ عراق کے انتہائی جنوبی مقام فاو کے…
پارا چنار پاکستان میں متعدد شیعوں کی شہادت پر امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کا مذمتی بیان

پارا چنار پاکستان میں متعدد شیعوں کی شہادت پر امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کا مذمتی بیان

انا للہ وانا الیہ راجعون امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ حضرت ولی عصر ارواحنا لہ الفداہ، مراجع معظم تقلید خصوصا مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہے۔…
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سربراہ کا عراق کے وزیراعظم کے نام خط میں اربعین کی زیارت کے سلسلہ میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی سفارشات پر تاکید کی گئی ہے

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سربراہ کا عراق کے وزیراعظم کے نام خط میں اربعین کی زیارت کے سلسلہ میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی سفارشات پر تاکید کی گئی ہے

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سربراہ شیخ مصطفی محمدی نے عراقی وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں اربعین حسینی کی یادگار زیارت کے انعقاد کے لئے عراقی حکومت سے مدد کی درخواست کی ہے۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے اس…
حوزہ علمیہ ابن فہد حلی کربلا میں”یورپ میں شیعت کا حال اور مستقبل” اجلاس منعقد ہوا

حوزہ علمیہ ابن فہد حلی کربلا میں”یورپ میں شیعت کا حال اور مستقبل” اجلاس منعقد ہوا

26 ذی الحجہ 1445 ہجری بروز بدھ شہر کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ سے وابستہ ایک علمی مرکز حوزہ علمیہ ابن فہد حلی کربلا میں "یورپ میں شیعت کا حال اور مستقبل" اجلاس…
امام حسین علیہ السلام سیٹلائٹ نیٹ ورک گروپ کے تعاون سے دارالمصباح الشعائری کے خدمات

امام حسین علیہ السلام سیٹلائٹ نیٹ ورک گروپ کے تعاون سے دارالمصباح الشعائری کے خدمات

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ دارالمصباح الشعائری نے امام حسین علیہ السلام سیٹلائٹ نیٹ ورک گروپ کے تعاون سے صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے تربیت و مشق منبر کورس کا انعقاد کیا۔ یہ کورس مختلف عمر کے مردوں، عورتوں،…
عشرہ محرم کے پروگرام کے میڈیا کوریج کے لئے کربلا گورنر سے ہم آہنگی

عشرہ محرم کے پروگرام کے میڈیا کوریج کے لئے کربلا گورنر سے ہم آہنگی

کربلا کی گورنر نصیف الخطابی نے کل تصدیق کی کہ انہوں نے ملک کے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کمیشن کے ساتھ مل کر صحافیوں اور میڈیا کو کام کی سہولت فراہم کرنے کے لئے موثر انتظامات کئے ہیں تاکہ کربلا کے…
فلاحی اور ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے شعبہ قانون کی جانب سے ضرورت مند اور یتیم گھرانوں کو مفت خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری۔

فلاحی اور ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے شعبہ قانون کی جانب سے ضرورت مند اور یتیم گھرانوں کو مفت خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری۔

فلاحی اور ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے شعبہ قانون یتیم، نادار اور غریب گھرانوں سے متعلق تمام قانونی امور فراہم کرتا ہے اور یہ تمام خدمات بلا معاوضہ اور بغیر کسی فیس کے فراہم کی جاتی ہے۔ فلاحی…
ہم کو دین غدیر خم کے روشن وہ منور میدان سے ملا ہے: مولانا سیف عباس نقوی

ہم کو دین غدیر خم کے روشن وہ منور میدان سے ملا ہے: مولانا سیف عباس نقوی

لکھنؤ۔ "ہفتہ ولایت" کے عنوان سے غدیر سے مباہلہ تک امام باڑہ جنت مآب سید تقی صاحب، اکبری گیٹ، عقب مسجد تحسین علی خان میں دلدار علی غفران مآب فاؤنڈیشن کی جانب سے 24 جون سے 30 جون تک روزانہ…
اسلام آباد میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیر اہتمام عظمت اہلبیتؑ کانفرنس منعقد

اسلام آباد میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیر اہتمام عظمت اہلبیتؑ کانفرنس منعقد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ پاکستان کے زیر اہتمام عظمت اہلبیتؑ کانفرنس منعقد ہوئی۔ جامعہ الصادقؑ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی کانفرنس سے علامہ سید حسنین عباس گردیزی، علامہ محمد امین شہیدی، علامہ سید افتخار…
عید غدیر کے موقع پر دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ اداروں اور مراکز کی سرگرمیاں

عید غدیر کے موقع پر دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ اداروں اور مراکز کی سرگرمیاں

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے مومنین سے کہا کہ وہ عید غدیر کی تقریب کو منعقد کریں اور مختلف پروگراموں اور سرگرمیوں کو عملی جامہ پہنائیں، امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف…
Back to top button