ماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر
یونان میں عشرہ محرم انتہائی عقیدت و احترام سے منعقد ہوا
جولائی 19, 2024
یونان میں عشرہ محرم انتہائی عقیدت و احترام سے منعقد ہوا
پوری دُنیا کی طرح یونان میں بھی عشرۂ محرم الحرام انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، یونان کے مختلف شہروں میں عشرہ ہائے مجالس کا انعقاد کیا گیا جب کہ مرکزی عشرہ مجالس یورپ کے قدیمی امام بارگاہ…
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے وفد کا مواکب حسینی کا دورہ
جولائی 18, 2024
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے وفد کا مواکب حسینی کا دورہ
ثقافتی اور فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے وفد نے کربلائے معلی میں منعقد موکب کا دورہ کیا۔ فلاحی اور ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام میڈیا…
11 محرم الحرام! یوم اسیران کربلا
جولائی 18, 2024
11 محرم الحرام! یوم اسیران کربلا
11 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اہل حرم کو اسیر کر کے کربلا سے کوفہ لے جایا گیا۔ 10 محرم الحرام سن 61 ہجری کو شہیدوں نے اپنی شہادت پیش کر کے اسلام و انسانیت کو تحفظ بخشا، اس…
جرمنی؛ ہیمبرگ اسلامک سنٹر میں یوم عاشورا کی مجلس و عزاداری کا انعقاد
جولائی 18, 2024
جرمنی؛ ہیمبرگ اسلامک سنٹر میں یوم عاشورا کی مجلس و عزاداری کا انعقاد
جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ہیمبرگ اسلامک سنٹر (Islamic Centre of Hamburg) میں عاشورہ حسینی کی مجلسِ عزا سے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر محمد ہادی مفتح نے خطاب کیا۔
پورے پاکستان میں 10 محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد
جولائی 18, 2024
پورے پاکستان میں 10 محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد
پورے پاکستان میں 10 محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہوئے، اس موقع پر مجالس بھی منعقد ہوئیں۔ کراچی میں یومِ عاشور کا نشتر پارک سے برآمد ہونے والا مرکزی جلوس صدر رینبو سینٹر پہنچ…
ہندوستان بھر میں عاشورہ کا جلوس برآمد ہوا
جولائی 18, 2024
ہندوستان بھر میں عاشورہ کا جلوس برآمد ہوا
سری نگر کے قدیم روایتی جلوس کے علاوہ ہندوستان میں سارے جلوس برآمد ہوئے۔ لکھنو میں یوم عاشورا کو کالا امام باڑہ، امام باڑہ ناظم صاحب، شاہی جامع مسجد اور دیگر امام بارگاہوں اور کربلاؤں میں یوم عاشورہ کے اعمال…
9 محرم الحرام، یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام
جولائی 16, 2024
9 محرم الحرام، یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام
واقعہ کربلا کے سب سے کمسن مجاہد و شہید حضرت علی اصغر علیہ السلام معمار کربلا سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور حضرت رباب سلام اللہ علیہا کے فرزند تھے۔ روایات کے مطابق 28 رجب سن 60 ہجری کو…
9 محرم الحرام۔ تاسوعا حسینی
جولائی 16, 2024
9 محرم الحرام۔ تاسوعا حسینی
9 محرم الحرام سن 61 ہجری کو شمر ملعون عبید اللہ ابن زیاد کا خط لے کر کربلا پہنچا اور عمر ابن سعد کے سامنے وہ خط پڑھ کر سنایا۔ عبید اللہ ابن زیاد کے خط کا مضمون سن کر…
کربلا معلی میں عظیم الشان زنجیر زنی عزاداری کا انعقاد
جولائی 16, 2024
کربلا معلی میں عظیم الشان زنجیر زنی عزاداری کا انعقاد
گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی پیر کی صبح عظیم الشان زنجیر زنی عزاداری کا انعقاد ہوا۔ ذیل میں اس عظیم الشان عزاداری کے سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی تیار کردہ رپورٹ پر توجہ دیں۔ ہر سال کی طرح…
کراچی: 8 محرم کا جلوس آج دوپہر نشتر پارک سے برآمد ہو گا
جولائی 15, 2024
کراچی: 8 محرم کا جلوس آج دوپہر نشتر پارک سے برآمد ہو گا
کراچی میں 8 محرم الحرام کا جلوس آج دوپہر ڈیڑھ بجے نشتر پارک سے برآمد ہو گا۔ جلوس کے روٹ کے اطراف علاقوں کو کنٹینر رکھ کر بند کر دیا گیا جبکہ جلوس کے روٹ پر پولیس اور رینجرز اہلکار…
ہندوستان؛ قدیم روایتی انداز میں بڑا امام باڑہ لکھنؤ سے برآمد ہوا شاہی مہندی کا جلوس
جولائی 15, 2024
ہندوستان؛ قدیم روایتی انداز میں بڑا امام باڑہ لکھنؤ سے برآمد ہوا شاہی مہندی کا جلوس
شیعہ ریاست اودھ کے تیسرے بادشاہ محمد علی شاہ جنہوں نے لکھنو کا تاریخی چھوٹا امام باڑہ تعمیر کرایا تھا، کا قائم کردہ شاہی جلوس مہندی قدیم روایتی انداز میں 7 محرم کو مغربین بعد حسینیہ آصفی سے برآمد ہوا۔…
8 محرم الحرام، یوم عباس علیہ السلام
جولائی 15, 2024
8 محرم الحرام، یوم عباس علیہ السلام
بر صغیر ہند و پاک میں 8 محرم الحرام علمدار حسینی حضرت عباس علیہ السلام سے مخصوص ہے۔ اس دن علماء و خطباء حضرت عباس علیہ السلام کے مصائب بیان کرتے ہیں ، مرثیہ خواں اور نوحہ خواں حضرات حضرت…
7 محرم الحرام کی مناسبتیں
جولائی 14, 2024
7 محرم الحرام کی مناسبتیں
شب ہفتم امام عالی مقام نے عمر ابن سعد ملعون سے ملاقات اور گفتگو فرمائی۔ خولی بن یزید اصبحی ملعون جو امام حسین علیہ السلام کا شدید ترین دشمن تھا اس نے عبید اللہ ابن زیاد کو خط لکھ کر…
45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام منایا گیا
جولائی 13, 2024
45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام منایا گیا
ایران، عراق، پاکستان، ہندوستان سمیت دنیا کے 45 ملکوں میں ماہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ 5 محرم الحرام 1446ہجری کو عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔ عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ہونے والی عزاداری اپنی…
حیدرآباد دکن ہندوستان میں عزاداری کا ایک قدیمی مرکز
جولائی 13, 2024
حیدرآباد دکن ہندوستان میں عزاداری کا ایک قدیمی مرکز
حیدرآباد دکن میں دورہ قطب شاہی میں عزاداری کا اغاز ہوا۔ قطب شاہیوں نے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے لئے بہت سے عاشور خانے یعنی امام باڑے تعمیر کرائے، اس سلسلہ میں بہت سی زمینیں اور جاگیریں وقف…
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے بیانات میں، پوری دنیا میں شعائر حسینی کی تبلیغ کی اہمیت و ضرورت اور اس سلسلہ میں ہماری ذمہ داریاں
جولائی 13, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے بیانات میں، پوری دنیا میں شعائر حسینی کی تبلیغ کی اہمیت و ضرورت اور اس سلسلہ میں ہماری ذمہ داریاں
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے مبلغین کے سالانہ عظیم اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے پوری دنیا میں شعائر حسینی کی تبلیغ کی اہمیت و ضرورت کے سلسلہ میں فرمایا: ہمیں کوشش کرنی…
کربلا انسان سے ایمان کا مطالبہ کرتی ہے: مولانا سید صفی حیدر دہلی
جولائی 12, 2024
کربلا انسان سے ایمان کا مطالبہ کرتی ہے: مولانا سید صفی حیدر دہلی
ہندوستان کی راجدھانی کی قدیمی اور مرکزی زیارت گاہ درگاہ شاہ مرداں، کربلا جور باغ میں عشرہ مجالس کی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے ادارہ تنظیم المکاتب لکھنو کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر زیدی نے کہا کہ امام جعفر…
گنہگار کو فرش عزا پر آنے سے نہ روکیں: مولانا سید رضا حیدر زیدی
جولائی 12, 2024
گنہگار کو فرش عزا پر آنے سے نہ روکیں: مولانا سید رضا حیدر زیدی
مولانا سید رضا حیدر زیدی نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی حدیث"وہ گھاٹے میں نہیں ہے جس نے زندگی میں ایک بار ایسا سجدہ کیا جو سجدہ کرنے کا حق ہے" بیان کرتے ہوئے فرمایا: سجدہ روح عبادت ہے،…
4 محرم الحرام سن 61 ہجری ،یوم شہادت سفیر حسینی حضرت قیس بن مسہر صیداوی علیہ السلام
جولائی 11, 2024
4 محرم الحرام سن 61 ہجری ،یوم شہادت سفیر حسینی حضرت قیس بن مسہر صیداوی علیہ السلام
جناب قیس کوفہ کے رہنے والے تھے، جب امام حسین علیہ السلام مکہ مکرمہ میں قیام پذیر تھے تو آپ اہل کوفہ کا خط لے کر امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ امام حسین علیہ السلام نے…
ھندوستان ؛ محرم کا چاند نظر آتے ہی شہر عزا لکھنو میں عزاداری کا آغاز
جولائی 9, 2024
ھندوستان ؛ محرم کا چاند نظر آتے ہی شہر عزا لکھنو میں عزاداری کا آغاز
محرم کا چاند فلک پر نمودار ہوتے ہی گھر گھر عزا خانے سج گئے اور تعزیے اور ضریح رکھ دی گئیں۔ اسی کے ساتھ یا حسین یا حسین کی سدائیں گونجنے لگی۔ پہلی محرم کو نماز صبح کے بعد سے…