مقدس مقامات اور روضے
مکہ میں بغیر پرمٹ داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی
اپریل 24, 2025
مکہ میں بغیر پرمٹ داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی
سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں پرمٹ کے بغیر آج سے داخلے پر پابندی ’مکہ پرمٹ‘ کے لیے وزارت داخلہ نے ابشر اور مقیم پلیٹ فارم پر ’تصریح پورٹل‘ لانچ کیا ہے جس کے ذریعے پرمٹ جاری کرایا جاسکتا…
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے سامرا میں حسینیہ حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ کا تعمیری کام جاری
اپریل 22, 2025
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے سامرا میں حسینیہ حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ کا تعمیری کام جاری
یہ اقدامات دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ دینی اور ثقافتی مشن کے طور پر انجام دے رہا ہے، اس کا مقصد اسلامی تشخص کو مضبوط کرنا اور حسینی ثقافت کو وسعت دینا ہے۔
چینی تعاون سے کربلا میں ایک بڑے صنعتی شہر کی تعمیر، عراق کی اقتصادی ترقی میں ایک نیا قدم
اپریل 21, 2025
چینی تعاون سے کربلا میں ایک بڑے صنعتی شہر کی تعمیر، عراق کی اقتصادی ترقی میں ایک نیا قدم
عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ منصوبہ کربلا آئل ریفائنری کے قریب نافذ کیا جائے گا اور حکام کے مطابق یہ عراق کے صنعتی ڈھانچے کی ترقی کا ایک اہم حصہ ہے۔
کربلا میں دوسری علمی کانفرنس "بقیع؛ شناخت اور تاریخ” کا انعقاد
اپریل 15, 2025
کربلا میں دوسری علمی کانفرنس "بقیع؛ شناخت اور تاریخ” کا انعقاد
اس کانفرنس میں امام سجاد علیہ السلام کی میراث پر روشنی ڈالتے ہوئے خطاطی کے فن پاروں کی ایک نمائش بھی منعقد کی گئی۔
سن 2024 میں روضہ امیر المومنین امام علی علیہ السلام میں 10000 عقد نکاح رجسٹرڈ ہوئے
اپریل 15, 2025
سن 2024 میں روضہ امیر المومنین امام علی علیہ السلام میں 10000 عقد نکاح رجسٹرڈ ہوئے
ان عقد کی ماہانہ اوسط 800 سے 1000 کے درمیان ہے اور فضیلت والے مہینوں جیسے رجب، شعبان اور ماہ رمضان میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔
14 شوال۔ یوم وفات نابغہ روزگار قطب الدین راوندی رحمۃ اللہ علیہ
اپریل 13, 2025
14 شوال۔ یوم وفات نابغہ روزگار قطب الدین راوندی رحمۃ اللہ علیہ
جناب قطب الدین راوندی رحمۃ اللہ علیہ ایران کے مشہور شہر کاشان کے نزدیک راوند نامی شہر میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم راوند میں حاصل کی اس کے بعد قم مقدس تشریف لے گئے۔
12 شوال؛ یوم وفات جناب شیخ بہائی رضوان اللہ تعالی علیہ
اپریل 11, 2025
12 شوال؛ یوم وفات جناب شیخ بہائی رضوان اللہ تعالی علیہ
شیخ بہائی رضوان اللہ تعالی علیہ 17 محرم سن 953 ہجری کو بعلبک لبنان میں پیدا ہوئے۔ آپ کا سلسلہ نسب امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے جلیل القدر صحابی جناب حارث ہمدانی رضوان اللہ تعالی علیہ سے ملتا…
سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزہ پابندی عائد
اپریل 7, 2025
سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزہ پابندی عائد
پاکستان، بھارت، بنگلادیش، مصر، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا، اردن، الجزائر، سوڈان، ایتھوپیا، تیونس اور یمن فہرست میں شامل ہیں۔
8 شوال، یوم انہدام جنت البقیع
اپریل 7, 2025
8 شوال، یوم انہدام جنت البقیع
8 شوال سن 1344 ہجری سے قبل جنت البقیع میں مدفون چار ائمہ ہدیٰ علیہم السلام کی قبریں ایک ضریح میں تھیں اور اس پر گنبد و بارگاہ موجود تھے،
5 شوال، سفیر حسینی حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی کوفہ آمد
اپریل 4, 2025
5 شوال، سفیر حسینی حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کی کوفہ آمد
حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام 15 رمضان المبارک سن 60 ہجری کو مکہ مکرمہ سے نکل کر مدینہ منورہ گئے، زیارت قبر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور اپنے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد کوفہ کی جانب…
مسجد کوفہ میں ماہ رمضان المبارک میں تقریبا 20 لاکھ زائرین کی حاضری
اپریل 3, 2025
مسجد کوفہ میں ماہ رمضان المبارک میں تقریبا 20 لاکھ زائرین کی حاضری
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مسجد کوفہ میں زائرین کی تعداد تقریبا 20 لاکھ تک پہنچ گئی، جن میں مرد و خواتین کی خاصی تعداد اس مسجد اور یہاں موجود روضوں کی زیارت کے لئے آئی تھی۔
کربلا معلی میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی کی چوبیسویں برسی منعقد
اپریل 3, 2025
کربلا معلی میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی کی چوبیسویں برسی منعقد
دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کربلا معلی میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی قدس سرہ کی چوبیسویں برسی پر مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
کربلا معلی میں ماہ رمضان میں قرآنی اور دینی کلاسز کا انعقاد
اپریل 3, 2025
کربلا معلی میں ماہ رمضان میں قرآنی اور دینی کلاسز کا انعقاد
کربلا معلی میں ثقافتی فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کے تعاون سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں قرآنی اور دینی کلاسز کا انعقاد کیا۔ یہ تعلیمی کلاسز خاص طور سے نونہالوں،…
پوری دنیا میں نماز عید فطر کا قیام، کربلا میں لاکھوں محبان اہل بیت علیہم السلام نے نماز عید ادا کی
اپریل 1, 2025
پوری دنیا میں نماز عید فطر کا قیام، کربلا میں لاکھوں محبان اہل بیت علیہم السلام نے نماز عید ادا کی
عید الفطر ایک مہینہ خدا کی بندگی اور عبادت کے بعد خدا کی ہی جانب واپسی ہے کہ جو مسلمانوں کو ایک ماہ اللہ سے راز و نیاز کے بعد نصیب ہوتی ہے۔
ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو امامین عسکریین علیہم السلام کی نصرت کا عالمی دن
مارچ 28, 2025
ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو امامین عسکریین علیہم السلام کی نصرت کا عالمی دن
آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر کے اعلان کے مطابق، ماہ رمضان کے آخری جمعہ کو "عالمی یومِ یاریِ امامین عسکریین علیہما السلام" کے طور پر منایا جاتا ہے۔
یوم شہادت امیر المومنین علیہ السلام روضہ مبارک پر 63 لاكھ سے زیادہ زائرین کی حاضری
مارچ 24, 2025
یوم شہادت امیر المومنین علیہ السلام روضہ مبارک پر 63 لاكھ سے زیادہ زائرین کی حاضری
روضہ مبارک امیر المومنین علیہ السلام کے جنرل سکریٹری نے اطلاع دی کہ امیر المومنین علیہ السلام کے یوم شہادت پر 6391390 زائرین نے روضہ مبارک پر حاضری دی۔
عراق کے مقدس مقامات میں شب 21 رمضان اور شب شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کی روح پرور مجالس
مارچ 22, 2025
عراق کے مقدس مقامات میں شب 21 رمضان اور شب شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کی روح پرور مجالس
شب 21 ماہِ مبارک رمضان کو لاکھوں عشاقِ اہل بیت اشکبار آنکھوں اور ذکرِ یا علی کی صداؤں کے ساتھ حرمِ امیرالمومنین علیہ السلام میں حاضر ہوئے۔
مسجد کوفہ میں 19 رمضان کو دہشت گردانہ حملہ، امیرالمومنین علیہ السلام شدید زخمی
مارچ 20, 2025
مسجد کوفہ میں 19 رمضان کو دہشت گردانہ حملہ، امیرالمومنین علیہ السلام شدید زخمی
تاریخ اسلام کے سب سے المناک واقعات میں سے ایک، 19 رمضان المبارک سن 40 ہجری کو مسجد کوفہ میں پیش آیا جب امیرالمومنین امام علی ابن ابیطالب علیہ السلام پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں امام محمد تقی علیہ السلام کے سرداب مقدس کی ضریح کا کام شروع
مارچ 20, 2025
روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں امام محمد تقی علیہ السلام کے سرداب مقدس کی ضریح کا کام شروع
روضہ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے انجینئرنگ اور ٹیکنیکی عملے نے روضہ امام محمد تقی علیہ السلام کے سرداب مقدس کی تعمیر نو اور بہتری کے منصوبے کے مطابق اس ضریح میں دھاتی پرزوں کو نصب کرنا شروع…
روضہ امیر المومنین علیہ السلام کا صحن مبارک سیاہ پوش؛ عزاداری علوی کا آغاز
مارچ 20, 2025
روضہ امیر المومنین علیہ السلام کا صحن مبارک سیاہ پوش؛ عزاداری علوی کا آغاز
یہ موقع اسلام کی تاریخ میں امیر المومنین علیہ السلام کی شجاعت، عدالت اور قربانیوں کو یاد کرنے اور ان کی تعلیمات پر غور کرنے کا ہے۔