مقدس مقامات اور روضے
عراق ؛ کربلا میں دسویں بین الاقوامی سجادیہ فیسٹیول کا آغاز
اگست 3, 2024
عراق ؛ کربلا میں دسویں بین الاقوامی سجادیہ فیسٹیول کا آغاز
مقدس شہر کربلا میں بدھ کی شام دسویں بین الاقوامی سجادیہ فیسٹیول کا آغاز ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے متعدد دینی اور علمی شخصیات نے شرکت کی۔ شیخ عبد المہدی الکربلائی نے اپنی افتتاحی تقریر میں کہا:…
عراق ؛نجف انتظامیہ نے اربعین زیارت کو یقینی بنانے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اگست 3, 2024
عراق ؛نجف انتظامیہ نے اربعین زیارت کو یقینی بنانے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔
نجف کے گورنر یوسف کاناوی نے اربعین کی زیارت کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری تیاریوں پر غور کرنے کے لئے ایک جامع میٹنگ کی صدارت کی، جس میں سروس اور سیکورٹی اداروں کے حکام نے شرکت کی۔ شہر میں…
عراقی پارلیمنٹ میں زائرین اربعین کی خدمات کی فراہمی کی نگرانی کے لئے ایک خصوصی کمیٹی کی تشکیل
اگست 1, 2024
عراقی پارلیمنٹ میں زائرین اربعین کی خدمات کی فراہمی کی نگرانی کے لئے ایک خصوصی کمیٹی کی تشکیل
عراقی پارلیمنٹ کے سربراہ نے ایک خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا جس کی سربراہی پارلمانی خدمات کی کمیٹی کے سربراہ علی جاسم الحمیداوی اور دیگر 8 نمائندے ممبر ہیں۔ جس کا مقصد زائرین اربعین کو فراہم کی…
23 محرم الحرام! روضہ سامرا پر پہلا دہشت گردانہ حملہ
جولائی 30, 2024
23 محرم الحرام! روضہ سامرا پر پہلا دہشت گردانہ حملہ
23 محرم الحرام سن 1427 ہجری کو وہابی دہشت گردوں نے عراق کے شہر سامرا میں واقع امام علی نقی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلام کے روضہ مبارک پر بم سے حملہ کیا۔ جس سے گنبد مبارک…
زیارت اربعین کاسیکورٹی منصوبہ یکم سفر سے نافذ: عراقی وزیر داخلہ
جولائی 29, 2024
زیارت اربعین کاسیکورٹی منصوبہ یکم سفر سے نافذ: عراقی وزیر داخلہ
عراق کے وزیر داخلہ اور زیارت اربعین کی اعلی سیکورٹی کمیٹی کے سربراہ عبدالامیر الشمری نے ہفتہ کے روز زیارت اربعین کے حوالے سے متعدد سرکلر جاری کی ہے اور اس بات پر زور دیا کہ زیارت اربعین کے لئے…
20 محرم الحرام، یوم دفن شھید كربلا حضرت جون علیہ السلام
جولائی 27, 2024
20 محرم الحرام، یوم دفن شھید كربلا حضرت جون علیہ السلام
حضرت جون علیہ السلام کو امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے 150 دینار میں خرید کر جناب ابوذر کو بخش دیا تھا۔ ربذہ میں حضرت ابوذر رضوان اللہ تعالی علیہ کی مظلومانہ شہادت کے بعد جناب جون علیہ السلام…
19 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا کوفہ سے شام کی جانب روانہ
جولائی 26, 2024
19 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا کوفہ سے شام کی جانب روانہ
19 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا کو کوفہ سے شام کی جانب روانہ کیا گیا، کربلا میں گرفتار امام حسین علیہ السلام کی انصار غیر ہاشمی خواتین اپنے رشتہ داروں اور قبیلوں کی شفاعت اور پیروی کے…
عراق؛ زیارت اربعین کے سلسلہ میں صوبہ کربلا کی تیاریاں
جولائی 24, 2024
عراق؛ زیارت اربعین کے سلسلہ میں صوبہ کربلا کی تیاریاں
زیارت اربعین کی تیاریوں کے لئے صوبہ کربلا کے حکام نے صوبائی کونسل کے اراکین اور صوبہ کے مختلف محکموں کے منتظمین کی موجودگی میں زیارت اربعین حسینی کے سروس پلان کا جائزہ لیا۔ زیارت اربعین کے لئے خصوصی خدمات…
شہرت و مقبولیت امام حسین علیہ السلام کی عطا ہے
جولائی 23, 2024
شہرت و مقبولیت امام حسین علیہ السلام کی عطا ہے
ایران کے معروف عالم و مبلغ اور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد کافی رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا: آپ نہ مجتہد ہیں اور نہ ہی مرجع تقلید پھر کیسے اس قدر مشہور و مقبول ہیں؟ مرحوم کافی نے…
عزاداری کے اختتام پر روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام اور ان کے اطراف میں نظافت
جولائی 23, 2024
عزاداری کے اختتام پر روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام اور ان کے اطراف میں نظافت
یہ اقدام جو ان مقدس مقامات کی نظافت و حفاظت کو برقرار رکھنے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔ روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے ذمہ داروں نے ان مقدس روضوں کے دروازوں کے…
13 محرم الحرام، اسیران کربلا ابن زیاد کے دربار میں
جولائی 20, 2024
13 محرم الحرام، اسیران کربلا ابن زیاد کے دربار میں
13 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا عبید اللہ ابن زیاد ملعون کے دربار میں لائے گئے۔ "حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا ابن زیاد ملعون کے دربار میں داخل ہوئی۔" حضرت زینب سلام اللہ علیہا جو بانی…
12 محرم الحرام كی مناسب سے ایك تحریر
جولائی 19, 2024
12 محرم الحرام كی مناسب سے ایك تحریر
محرم الحرام سن 61 ہجری کا سورج طلوع ہوا تو اہل بیت علیہم السلام کے مصائب کی نئی داستان رقم ہوئی۔ 11 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا فوج یزید کے ساتھ کربلا سے کوفہ روانہ ہو گئے،…
یوم عاشورا کی زیارت کے لئے تقریبا 60 لاکھ زائرین کربلا پہنچے
جولائی 19, 2024
یوم عاشورا کی زیارت کے لئے تقریبا 60 لاکھ زائرین کربلا پہنچے
کربلا گورنریٹ نے بتایا کہ عاشورہ حسینی کی یاد میں تقریبا 60 لاکھ زائرین کربلا پہنچے۔ سلسلے میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی تیار کردہ رپورٹ پر توجہ فرمائیں۔ کربلا گورنریٹ کونسل کے سربراہ قاسم علی الیساری نے اس بات پر…
9 محرم الحرام۔ تاسوعا حسینی
جولائی 16, 2024
9 محرم الحرام۔ تاسوعا حسینی
9 محرم الحرام سن 61 ہجری کو شمر ملعون عبید اللہ ابن زیاد کا خط لے کر کربلا پہنچا اور عمر ابن سعد کے سامنے وہ خط پڑھ کر سنایا۔ عبید اللہ ابن زیاد کے خط کا مضمون سن کر…
زائرین کے لئے ہوا کی گرمی کو کم کرنے اور ان کی رفت و آمد کو آسان بنانے کے لئے روضہ حسینی کے اقدامات
جولائی 15, 2024
زائرین کے لئے ہوا کی گرمی کو کم کرنے اور ان کی رفت و آمد کو آسان بنانے کے لئے روضہ حسینی کے اقدامات
گزشتہ روز روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے ذمہ داروں نے 10 محرم الحرام یوم عاشورا کی زیارت کے پیش نظر اپنی تیاریوں کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا: زائرین کے لئے ہوا کی گرمی کو کم کرنے اور ان…
8 محرم الحرام، یوم عباس علیہ السلام
جولائی 15, 2024
8 محرم الحرام، یوم عباس علیہ السلام
بر صغیر ہند و پاک میں 8 محرم الحرام علمدار حسینی حضرت عباس علیہ السلام سے مخصوص ہے۔ اس دن علماء و خطباء حضرت عباس علیہ السلام کے مصائب بیان کرتے ہیں ، مرثیہ خواں اور نوحہ خواں حضرات حضرت…
8 محرم الحرام كی مناسبتیں
جولائی 15, 2024
8 محرم الحرام كی مناسبتیں
محرم الحرام سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا پر کاروان حسینی میں قحط آب تھا، اطفال حسینی کی صدائے العطش سے کائنات کا ذرہ ذرہ سو گوار اور عزادار تھا۔ امام حسین علیہ السلام کے با وفا صحابی جناب یزید…
7 محرم الحرام کی مناسبتیں
جولائی 14, 2024
7 محرم الحرام کی مناسبتیں
شب ہفتم امام عالی مقام نے عمر ابن سعد ملعون سے ملاقات اور گفتگو فرمائی۔ خولی بن یزید اصبحی ملعون جو امام حسین علیہ السلام کا شدید ترین دشمن تھا اس نے عبید اللہ ابن زیاد کو خط لکھ کر…
6 محرم الحرام سن 406 ہجری
جولائی 13, 2024
6 محرم الحرام سن 406 ہجری
امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے کلام کو جمع کرنے والے اور امام حسین علیہ السلام کے مرثیہ نگار و مرثیہ خوان سید رضی رحمۃ اللہ علیہ کی تاریخ وفات علامہ محمد بن حسین بن موسی المعروف بہ سید…
6 محرم الحرام سن 61 ہجری ، فرات پر پہرہ
جولائی 13, 2024
6 محرم الحرام سن 61 ہجری ، فرات پر پہرہ
6 محرم الحرام سن 61 ہجری کو کربلا میں جنگ کا ماحول، ہزاروں کا لشکر اپنے امام وقت کو قتل کرنے کے لئے تیار نظر آ رہا ہے۔ امام حسین علیہ السلام، آپ کے اصحاب اور اہل حرم فوج یزید…