مقالات و مضامین
کیا شوگر کے مریض گُڑ کا استعمال کر سکتے ہیں؟
نومبر 11, 2024
کیا شوگر کے مریض گُڑ کا استعمال کر سکتے ہیں؟
شوگر کے مریضوں کو اکثر میٹھی چیزیں کھانے کا دل چاہتا ہے، مگر چینی سے مکمل پرہیز کی ہدایت دی جاتی ہے کیونکہ چینی خون میں انسولین کی سطح کو بڑھا دیتی ہے۔ ایسے میں گُڑ کا استعمال میٹھے کی…
دنیا میں بھوک کی شرح میں اضافہ
نومبر 4, 2024
دنیا میں بھوک کی شرح میں اضافہ
اقوام متحدہ نے دنیا میں بھوک کی شرح میں اضافہ سے خبردار کیا، خاص طور پر غزہ کی پٹی، سوڈان، جنوبی سوڈان، مالی اور ہیٹی جیسے مسلح تنازعات سے متاثرہ علاقوں میں۔ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور ورلڈ فوڈ پروگرام…
جوانی میں نیند کے مسائل دماغی تنزلی اور بوڑھاپے کا سبب
اکتوبر 29, 2024
جوانی میں نیند کے مسائل دماغی تنزلی اور بوڑھاپے کا سبب
ایک مختصر مگر طویل تحقیق سے معلوم ہوا کہ ہے کہ جوانی اور خصوصی طور پر 30 سے 40 سال کی عمر کے درمیان نیند کے مسائل کی وجہ سے نہ صرف دماغی تنزلی ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں…
شوگر سے چھٹکارا پانے کا آسان طریقہ
اکتوبر 28, 2024
شوگر سے چھٹکارا پانے کا آسان طریقہ
شوگر کے مریضوں کی اگر بات کی جائے تو آج کل ہر دوسرا شخص شوگر کے مرض میں مبتلا ہے، جبکہ لوگ اس مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے دنیا بھر کے جتن کرتے نظر آتے ہیں۔ طبی ماہرین…
کتاب "تحفۃ العارفین” کا دوسرا ایڈیشن منظر عام پر آ گیا
اکتوبر 21, 2024
کتاب "تحفۃ العارفین” کا دوسرا ایڈیشن منظر عام پر آ گیا
بندہ اور خدا کے درمیان کسی حجاب کا حائل نہ ہونا ہی حقیقی عرفان ہے، معرفت پروردگار کو ہی دین کہتے ہیں اور اللہ کی معرفت اسی وقت حاصل ہوگی جب انسان خود اپنی معرفت حاصل کر لے، اپنی حیثیت…
نہار منھ پانی پینے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟
اکتوبر 17, 2024
نہار منھ پانی پینے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟
نہار منھ پانی پینے کی عادت کو اپنا کر صحت پر نمایاں بہتری لا سکتے ہیں۔ پانی ناصرف انسان کے زندہ رہنے کے لیے ضروری ہے بلکہ یہ انسان کی اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بھی بہت اہم…
”جو” ہماری صحت اور خوبصورتی کے لئے کیوں ضروری ہے؟’
اکتوبر 15, 2024
”جو” ہماری صحت اور خوبصورتی کے لئے کیوں ضروری ہے؟’
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ جو میں آخر ایسا کیا ہے جو یہ ہمارے لئے فائدہ مند ہے۔۔۔ اکثر ڈاکٹروں کے پاس جائیں تو اتنی ڈھیروں بیماریوں میں وہ آپ کو جو کا دلیہ کھانے کا کیوں کہتے ہیں۔۔۔؟…
کیا آپ ناشپاتی کے یہ فائدے جانتے ہیں؟
اکتوبر 14, 2024
کیا آپ ناشپاتی کے یہ فائدے جانتے ہیں؟
ایک ناشپاتی سے جسم کو 101 کیلوریز ملتی ہیں جبکہ ایک گرام پروٹین، 27 گرام کاربوہائیڈریٹس، 6 گرام فائبر، وٹامن سی، وٹامن K، پوٹاشیم اور کاپر جیسے اجزا بھی جسم کا حصہ بنتے ہیں۔
جانیے اجوائن کے 10 حیران کن فوائد
اکتوبر 12, 2024
جانیے اجوائن کے 10 حیران کن فوائد
طبی ماہرین کے مطابق اجوائن غذائیت سے بھر پور جز ہے، اس میں ڈائیٹری فائبر اور اینٹی سیپٹک اور اینٹی انفلامینٹری خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کے سبب اس کے استعمال سے خون سے مضر صحت مادوں کا صفایا ممکن…
8 ربیع الثانی، یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
اکتوبر 12, 2024
8 ربیع الثانی، یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
کتاب موسوعۃ الکبری عن فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا جلد 15 صفحہ 13 میں یوم شہادت کے سلسلہ میں مختلف روایات پیش کی ہیں۔ جن میں سے ایک 54 مصادر سے نقل کرتے ہوئے 8 ربیع الثانی بھی بیان کیا…
روزانہ پستے کھانے کے صحت پر حیرت انگیز اثرات
اکتوبر 11, 2024
روزانہ پستے کھانے کے صحت پر حیرت انگیز اثرات
پروٹین سے بھرپور خشک میوہ جات کا استعمال صحت کے لیے نہایت اہم اور مفید قرار دیا جاتا ہے مگر ان میں سے صحت کے لیے سب سے زیادہ مفید کونسا میوہ ہے یہ جاننا بھی نہایت ضروری ہے۔ غذائی…
4 ربیع الثانی 173 ہجری مدینہ منورہ میں جناب ابوالقاسم عبدالعظیم حسنی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت
اکتوبر 8, 2024
4 ربیع الثانی 173 ہجری مدینہ منورہ میں جناب ابوالقاسم عبدالعظیم حسنی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت
4 ربیع الثانی 173 ہجری مدینہ منورہ میں جناب ابوالقاسم عبدالعظیم حسنی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت چار واسطوں سے ان کا سلسلہ نسب امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام سے ملتا ہے.
3 ربیع الثانی سن 255 ہجری کو حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام با اعجاز جرجان (صوبہ گلستان، ایران) تشریف لانا
اکتوبر 7, 2024
3 ربیع الثانی سن 255 ہجری کو حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام با اعجاز جرجان (صوبہ گلستان، ایران) تشریف لانا
ماہ ربیع الثانی کی تیسری تاریخ روز جمعہ صبح میں جرجان پہنچوگے ۔ میرے شیعوں سے کہنا کہ میں بھی اسی روز دن ڈھلنے سے پہلے وہاں آؤں گا۔ ماہ ربیع الثانی کی تیسری تاریخ روز جمعہ صبح میں جرجان…
لونگ کے چند دانے کھائیں اور خطرناک بیماری سے چھٹکارا پائیں
ستمبر 30, 2024
لونگ کے چند دانے کھائیں اور خطرناک بیماری سے چھٹکارا پائیں
بدہضمی، جسے انگریزی میں انڈیجسچن بھی کہا جاتا ہے، اکثر لوگوں کو کبھی کبھار ہوتا ہے، یہ آپ کے پیٹ کو غیر آرام دہ یا بہت زیادہ بھرا ہوا محسوس کرسکتا ہے، بدہضمی کی بہت سی ممکنہ وجوہات ہیں۔بدہضمی ہر…
انار کے وہ فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں
ستمبر 25, 2024
انار کے وہ فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں
انار کو چھیلنا تو بہت مشکل لگتا ہے مگر اس کے رسیلے سرخ دانوں کو کھانے سے ساری محنت وصول ہوجاتی ہے۔ ذائقے سے ہٹ کر یہ مزیدار پھل صحت کے لیے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔
14 ربیع الاوّل یوم مرگ یزید پلید
ستمبر 18, 2024
14 ربیع الاوّل یوم مرگ یزید پلید
ہر مجرم کو ارتکاب جرم کے بعد سزا دی جاتی ہے اور اس پر لعنت ہوتی ہے لیکن امام حسین علیہ السلام کا قتل دنیا کا واحد جرم ہے جس کے مجرم یزید بن معاویہ پر نہ صرف ارتکاب جرم…
کشمش کھانے کے صحت پر حیران کن اثرات
ستمبر 16, 2024
کشمش کھانے کے صحت پر حیران کن اثرات
روزانہ کی بنیاد پر استعمال کی جانے والی غذا انسانی جسم پر براہِ راست اثرات مرتب کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین سادہ اور قدرتی غذاؤں کے استعمال پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق قدرتی…
5 ربیع الاول965 ہجری، یوم شہادت شہید ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ
ستمبر 9, 2024
5 ربیع الاول965 ہجری، یوم شہادت شہید ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ
جناب زین الدین بن نور الدین علی بن احمد عاملی جُبَعی المعروف بہ شہید ثانی رحمۃ اللہ علیہ دسویں صدی ہجری کے نامور شیعہ علماء و فقہاء میں سے ہیں۔ آپ نے شیعہ و اہل سنت علماء سے کسب فیض…
3 ربیع الاول خانہ کعبہ پر حملہ
ستمبر 7, 2024
3 ربیع الاول خانہ کعبہ پر حملہ
ربیع الاول سن 64 ہجری کو یزید پلید کے حکم سے اس کے فوجیوں نے خانہ کعبہ پر حملہ کیا اور جلایا۔ یزید پلید کی تین سالہ حکومت میں پہلے سال واقعہ کربلا رونما ہوا۔ جس میں امام حسین علیہ…
یکم ربیع الاول کی مناسبتیں
ستمبر 5, 2024
یکم ربیع الاول کی مناسبتیں
یکم ربیع الاول کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بیت الشرف پر حملہ ہوا اور حضرت محسن علیہ السلام شہید ہو گئے۔ سن 11 ہجری کامل الزیارات میں منقول روایت کے مطابق قیامت کے دن سب سے پہلے…