مقالات و مضامین
کشمش کھانے کے صحت پر حیران کن اثرات
ستمبر 16, 2024
کشمش کھانے کے صحت پر حیران کن اثرات
روزانہ کی بنیاد پر استعمال کی جانے والی غذا انسانی جسم پر براہِ راست اثرات مرتب کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین سادہ اور قدرتی غذاؤں کے استعمال پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق قدرتی…
5 ربیع الاول965 ہجری، یوم شہادت شہید ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ
ستمبر 9, 2024
5 ربیع الاول965 ہجری، یوم شہادت شہید ثانی رحمۃ اللّٰہ علیہ
جناب زین الدین بن نور الدین علی بن احمد عاملی جُبَعی المعروف بہ شہید ثانی رحمۃ اللہ علیہ دسویں صدی ہجری کے نامور شیعہ علماء و فقہاء میں سے ہیں۔ آپ نے شیعہ و اہل سنت علماء سے کسب فیض…
3 ربیع الاول خانہ کعبہ پر حملہ
ستمبر 7, 2024
3 ربیع الاول خانہ کعبہ پر حملہ
ربیع الاول سن 64 ہجری کو یزید پلید کے حکم سے اس کے فوجیوں نے خانہ کعبہ پر حملہ کیا اور جلایا۔ یزید پلید کی تین سالہ حکومت میں پہلے سال واقعہ کربلا رونما ہوا۔ جس میں امام حسین علیہ…
یکم ربیع الاول کی مناسبتیں
ستمبر 5, 2024
یکم ربیع الاول کی مناسبتیں
یکم ربیع الاول کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بیت الشرف پر حملہ ہوا اور حضرت محسن علیہ السلام شہید ہو گئے۔ سن 11 ہجری کامل الزیارات میں منقول روایت کے مطابق قیامت کے دن سب سے پہلے…
29 صفر الاحزان غریب الغرباء ؑ کی عالم غربت میں شہادت
ستمبر 4, 2024
29 صفر الاحزان غریب الغرباء ؑ کی عالم غربت میں شہادت
باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی عباسی حاکم ہارون رشید کے طویل مدت اذیت ناک قید خانہ میں مظلومانہ شہادت نے اس کی حکومت کی بنیاد ایسی ہلائی کہ امام علی رضا علیہ السلام نے بلاخوف اپنی امامت…
28 صفر الاحزان سن 11 ہجری ،شہادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ، آغاز مصائب اہل بیت علیہم السلام
ستمبر 3, 2024
28 صفر الاحزان سن 11 ہجری ،شہادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ، آغاز مصائب اہل بیت علیہم السلام
28 صفر الاحزان سن 11 ہجری تاریخ آدم و عالم کا وہ پہلا غم انگیز دن ہے کہ جس دن نہ صرف اہل زمین نے غم منایا بلکہ اہل آسمان نے بھی نوحہ کیا۔ تاریخ کائنات کا یہ وہ پہلا…
خواتین کے لئے ہلدی کا استعمال ضروری
اگست 30, 2024
خواتین کے لئے ہلدی کا استعمال ضروری
طبی ماہرین کے مطابق ہلدی میں کوکیومن پایا جاتا ہے جوکہ خواتین کی قوتِ مدافعت کو بڑھانے کے لئے سب سے زیادہ ضروی ہے اور روزمرہ کھانوں میں ہلدی کے استعمال کے علاوہ بھی آپ اگر چائے یا دیگر مشروبات…
کٹہل: توانانی میں اضافہ کرنیوالا ایک بہترین پھل
اگست 29, 2024
کٹہل: توانانی میں اضافہ کرنیوالا ایک بہترین پھل
کٹھل یا جیک فروٹ کو دنیا کا سب سے بڑا پھل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کٹھل ایک ایسا پھل ہے جسے غذائیت سے مالامال تصور کیا جاتا ہے اور اس کو مختلف طریقوں سے بنا کر خوراک میں شامل…
18؍ صفر الاحزان کی مناسبتیں
اگست 24, 2024
18؍ صفر الاحزان کی مناسبتیں
شہادت جناب اویس قرنی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ۔ سن 37 ہجری جناب اویس قرنی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ اگر چہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں موجود تھے ، حضورؑ کی زیارت کے لئے مدینہ…
9 صفر الاحزان کی مناسبتیں
اگست 15, 2024
9 صفر الاحزان کی مناسبتیں
1۔ شہادت حضرت عمار یاسر علیہ السلام سن 37 ہجریاسلام کے پہلے شہید حضرت یاسر اور حضرت سمیہ کے فرزند حضرت عمار یاسر علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جلیل القدر صحابی اور امیر المؤمنین…
8 صفر الاحزان 36 ہجری صحابی رسول حضرت سلمان علیہ الرضوان کی وفات
اگست 14, 2024
8 صفر الاحزان 36 ہجری صحابی رسول حضرت سلمان علیہ الرضوان کی وفات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا: سلمان ہم اہل بیت میں سے ہیں۔ امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا: سلمان نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی نماز جنازہ پڑھی اور تشییع جنازہ میں شریک ہوئے۔
5 صفر الاحزان سن 61 ہجری یوم شہادت حضرت رقیہ بنت الحسین علیہما السلام
اگست 11, 2024
5 صفر الاحزان سن 61 ہجری یوم شہادت حضرت رقیہ بنت الحسین علیہما السلام
5 صفر الاحزان سن 61 ہجری کو قید خانہ شام میں امام حسین علیہ السلام کے سینے پہ سونے والی چہیتی بیٹی حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا شہید ہو گئیں۔قیام حسینی کے شہداء میں ایک اہم شخصیت جس کی شہادت…
4 صفر الاحزان سن 656 ہجری کو عباسی حکومت کا خاتمہ
اگست 11, 2024
4 صفر الاحزان سن 656 ہجری کو عباسی حکومت کا خاتمہ
ہلاکو خان نے آخری عباسی حاکم مستعصم کو قتل کیا اور عباسی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔منگول سردار ہلاکو خان نے جب آخری عباسی حکمراں مستعصم کو خود اس کے محل میں اسیر کر لیا تو دہاڑتے ہوئے بولا تمہارے…
امروہہ کی عزاداری”خصوصیات اور امتیازات” ایك رپورٹ
اگست 10, 2024
امروہہ کی عزاداری”خصوصیات اور امتیازات” ایك رپورٹ
ہندوستان کے پائتخت دہلی سے تقریبا 162 کلو میٹر کے فاصلہ پر مغربی یوپی میں امروہہ نامی چھوٹا سا شہر ہے۔ جس میں 72 امام باڑہ (بڑے چھوٹے مردانہ ، زنانہ) ہیں۔ گھروں میں چھوٹے چھوٹے امام باڑہ اس میں…
2 صفر الاحزان سن 122 ہجری کو حضرت زید رضوان اللہ تعالی علیہ شہید ہوئے۔
اگست 8, 2024
2 صفر الاحزان سن 122 ہجری کو حضرت زید رضوان اللہ تعالی علیہ شہید ہوئے۔
حضرت زید امام زین العابدین علیہ السلام کے فرزند اور آپ کی والدہ ایک باعظمت اور باکردار خاتون تھیں جو امام علیہ السلام اور امام زادگان کے نزدیک محترم و مکرم تھیں۔عمرو بن خالد نے ابوالجارود سے روایت نقل کی…
یکم ماہ صفر الاحزان كی مناسبتین
اگست 7, 2024
یکم ماہ صفر الاحزان كی مناسبتین
جب اسیران کربلا شام پہنچے تو لوگوں کا ایک ہجوم تھا جو خوشی اور عید منا رہا تھا۔ حضرت ام کلثوم سلام اللہ علیہا نے جب اس منظر کو دیکھا تو مطالبہ کیا کہ ہمیں اس دروازے سے گزارا جائے…
حفظان صحت ؛’سپر سبزی‘ بھنڈی کے انمول فائدے
اگست 3, 2024
حفظان صحت ؛’سپر سبزی‘ بھنڈی کے انمول فائدے
ماہرین نے کہا ہے کہ بھنڈی ایک ایسا سپر فوڈ ہے جسے ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، غذائی ماہرین اسے علاج بالغذا بھی قرار دیتے ہیں۔ بھنڈی اول تو کیلوریز میں بہت کم ہوتی ہے، دوسری جانب اس میں…
22 محرم الحرام سن 460 ہجری یوم وفات شیخ طوسی رضوان اللہ تعالی علیہ
جولائی 29, 2024
22 محرم الحرام سن 460 ہجری یوم وفات شیخ طوسی رضوان اللہ تعالی علیہ
عظیم الشان شیعہ عالم، فقیہ، محدث شیخ الطائفہ جناب محمد بن حسن بن علی بن حسن المعروف بہ شیخ طوسی رحمۃ اللہ علیہ ماہ رمضان المبارک سن 385 ہجری کو شہر طوس خراسان میں پیدا ہوئے، سن 408 ہجری کو…
21 محرم الحرام رحلت علامه حلی رحمة اللّٰه
جولائی 28, 2024
21 محرم الحرام رحلت علامه حلی رحمة اللّٰه
21 محرم الحرام سن 726 ہجری کو آٹھویں صدی ہجری کے عظیم شیعہ عالم فقیہ اور متکلم جناب حسن بن یوسف بن مطہر حلی المعروف بہ علامہ حلی رحمۃ اللّٰه علیہ کی وفات ہوئی۔ آپ نے فقہ، کلام، تفسیر، منطق،…