ہندوستان

مدھیہ پردیش: مسلم بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور زبردستی ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگوانے کا واقعہ

مدھیہ پردیش: مسلم بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور زبردستی ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگوانے کا واقعہ

رتلام، مدھیہ پردیش میں تین مسلم بچوں کے ساتھ بدسلوکی، مارپیٹ، اور زبردستی ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگوانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
گیانواپی مسجد کمیٹی نے عبادت گاہوں کے قانون کو غیر آئینی قرار دینے کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا رخ کیا

گیانواپی مسجد کمیٹی نے عبادت گاہوں کے قانون کو غیر آئینی قرار دینے کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا رخ کیا

نئی دہلی: گیانواپی مسجد انتظامی کمیٹی نے جمعہ کو عبادت گاہوں کے تحفظ ایکٹ 1991 کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کے ایک بیچ میں سپریم کورٹ میں مداخلت کی درخواست دائر کی ہے۔
سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو اپنانا محبت کا تقاضہ ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو اپنانا محبت کا تقاضہ ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

مولانا سید روح ظفر رضوی نے نمازیوں کو تقوی الہی کی نصیحت کرتے ہوئے یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
گجرات: گائے ذبیحہ کیس میں دو مسلم افراد بری، پولیس اور گئو رکھشکوں کے خلاف کارروائی کا حکم

گجرات: گائے ذبیحہ کیس میں دو مسلم افراد بری، پولیس اور گئو رکھشکوں کے خلاف کارروائی کا حکم

گجرات کے پنچ محل ضلع کی سیشن عدالت نے جولائی 2020 کے گائے ذبیحہ کیس میں دو مسلم افراد، نظیر میاں صفی میاں ملک اور الیاس محمد داول، کو بری کرتے ہوئے
اب دہلی واقع تاریخی جامع مسجد کے سروے کی اٹھی آواز، ہندو سینا کے صدر وشنو گپتا نے اے ایس آئی کو لکھا خط

اب دہلی واقع تاریخی جامع مسجد کے سروے کی اٹھی آواز، ہندو سینا کے صدر وشنو گپتا نے اے ایس آئی کو لکھا خط

ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں موجود تاریخی جامع مسجد کے بھی سروے کا مطالبہ شروع ہو گیا ہے۔ ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے اے ایس آئی (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) کے ڈائریکٹر جنرل کو اس سلسلے میں…
خواتین کی معیاری تعلیم سے ہی بچوں کی اعلی تربیت ہوتی ہے: مولانا شفیق عابدی

خواتین کی معیاری تعلیم سے ہی بچوں کی اعلی تربیت ہوتی ہے: مولانا شفیق عابدی

لکھنؤ۔ دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے زیر اہتمام "رسول کی اکلوتی بیٹی کا ماتم" کے عنوان سے شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر سہ روزہ مجالس کا انعقاد
طوفان ’فینگل‘ کی تباہی: تمل ناڈو میں ۷؍ افراد ہلاک، دیگر ریاستوں میں بارش کا الرٹ

طوفان ’فینگل‘ کی تباہی: تمل ناڈو میں ۷؍ افراد ہلاک، دیگر ریاستوں میں بارش کا الرٹ

جنوبی ہندوستان میں موسمی طوفان ’فینگل‘ نے شدید تباہی مچادی ہے۔ تمل ناڈو کے تروان ملا ضلع میں مسلسل بارش
بدایوں: 850 سال قدیم جامع مسجد کو نیل کنٹھ مہادیو مندر بتانے والی عرضی پر سماعت 10 دسمبر تک ملتوی

بدایوں: 850 سال قدیم جامع مسجد کو نیل کنٹھ مہادیو مندر بتانے والی عرضی پر سماعت 10 دسمبر تک ملتوی

ملک میں قدیم مساجد اور درگاہوں کے خلاف مسلسل سازشیں ہو رہی ہیں اور تنازعات پیدا کیے جا رہے ہیں۔ اس درمیان اتر پردیش کے بدایوں سے ایک خبر آ رہی ہے کہ بدایوں جامع مسجد کے خلاف داخل عرضی…
وقف جائیدادوں پر ریاستی حکومتوں کے قبضہ کی تفصیلات طلب

وقف جائیدادوں پر ریاستی حکومتوں کے قبضہ کی تفصیلات طلب

سچر کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں ان وقف املاک کی تفصیلات فراہم کی تھیں جن پر متعدد ریاستی حکومتوں کا قبضہ ہے، جے پی سی اسی کا جائزہ لینا چاہتی ہے۔
سنبھل جامع مسجد پر اب محکمہ آثار ِ قدیمہ کا دعویٰ

سنبھل جامع مسجد پر اب محکمہ آثار ِ قدیمہ کا دعویٰ

سنبھل کی شاہی جامع مسجد پر اب محکمہ آثار قدیمہ نے اپنا دعویٰ پیش کردیا ہے۔ تاریخی عمارتوں کی دیکھ ریکھ والے ادارہ نے ذیلی عدالت میں داخل کئے گئے اپنےجواب میں بتایا ہے کہ سنبھل کی جامع مسجد کو…
کشمیر میں وقف ترمیمی بل پر فوری بحث و گفتگو کی درخواست

کشمیر میں وقف ترمیمی بل پر فوری بحث و گفتگو کی درخواست

جموں و کشمیر خطہ میں مسلم کمیونٹی کی نمائندگی کرنے والی مذہبی اور سماجی تنظیم علماء کونسل نے وقف ترمیمی بل 2024 میں فوری بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
بنگلور: کشمیری طلبہ کا کالج انتظامیہ پر نمازِ جمعہ نہ ادا کرنے دینے کا الزام

بنگلور: کشمیری طلبہ کا کالج انتظامیہ پر نمازِ جمعہ نہ ادا کرنے دینے کا الزام

بنگلور کے سری سوباگایا کالج آف نرسنگ میں کشمیری مسلمان طلبہ نے الزام لگایا کہ کالج انتظامیہ نے انہیں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ طلبہ نے الزام لگایا کہ کالج انتظامیہ نے ان کی نماز میں شرکت…
عدالتی کمیشن کا شاہی جامع مسجد سنبھل کا دورہ، حالات کا جائزہ اور مزید تحقیقات کا عندیہ

عدالتی کمیشن کا شاہی جامع مسجد سنبھل کا دورہ، حالات کا جائزہ اور مزید تحقیقات کا عندیہ

سنبھل: 24 نومبر کو شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر عدالتی کمیشن کی ٹیم نے اتوار کے روز متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج دیویندر کمار اروڑہ کی…
اجمیر درگاہ کے بعد اب ’ڈھائی دن کا جھونپڑا‘ پر تنازع

اجمیر درگاہ کے بعد اب ’ڈھائی دن کا جھونپڑا‘ پر تنازع

اجمیر کے درگاہ پر تنازع پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے تو دوسری طرف اجمیر میں ہی واقع قدیم مسجدوں میں سے ایک اور تاریخی اہمیت کے حامل ’ڈھائی دن کا جھونپڑا‘پر بھی بلاوجہ تنازع پیدا کیا جارہا ہے۔…
’’ہر مسجد میں مندر نہ تلاش کریں‘‘ کھرگے نے بی جے پی کو بھاگوت کا مشورہ یاد دلایا

’’ہر مسجد میں مندر نہ تلاش کریں‘‘ کھرگے نے بی جے پی کو بھاگوت کا مشورہ یاد دلایا

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے دہلی کے رام لیلا میدان پر آئین کے تحفظ کے حوالہ سے منعقدہ کانگریس کے عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کو بچانے کیلئے تمام جماعتوں اور تنظیموں کو متحد…
مسلمانوں کو ووٹنگ کے حق سے محروم کرنے کا متنازعہ بیان، مہنت کے خلاف ایف آئی آر درج

مسلمانوں کو ووٹنگ کے حق سے محروم کرنے کا متنازعہ بیان، مہنت کے خلاف ایف آئی آر درج

بنگلورو: مسلمانوں کو ووٹنگ کے حق سے محروم کرنے کے متنازعہ بیان دینے پر کمار چندرشیکھرناتھ سوامی کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر بنگلور کی اپرپیٹ پولیس اسٹیشن میں بھارتیہ نیائے سمہتا…
سنبھل مسجد تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت، نچلی عدالتوں کی کارروائی پر روک، یوگی حکومت کو نصیحت

سنبھل مسجد تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت، نچلی عدالتوں کی کارروائی پر روک، یوگی حکومت کو نصیحت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سنبھل کی جامع مسجد تنازعہ میں اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ عدالت نے نچلی عدالتوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں کوئی بھی کارروائی نہ کریں جب تک ہائی کورٹ سے کوئی…
اقوام متحدہ سے پارہ چنار کے شیعوں کو تحفظ فراہم کرانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ سے پارہ چنار کے شیعوں کو تحفظ فراہم کرانے کا مطالبہ

لکھنو۔ پارہ چنار پاکستان میں سیکورٹی فورسز کی موجودگی میں شیعوں کے قتل عام اور مسلسل ہو رہی دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں مجلس علماء ہند کی جانب سے مولانا سید کلب جواد…
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں عزائے فاطمی کی تیاریاں جاری

ہندوستان کے مختلف علاقوں میں عزائے فاطمی کی تیاریاں جاری

ایام عزائے فاطمی ہندوستان کے مختلف علاقوں میں بڑے عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ اس دوران ایام عزا کی طرح مجالس عزا، جلوس ہائے عزا اور دیگر عزائی پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔
میرٹھ: مسلم نوجوان پر حملہ، مذہبی نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کا الزام

میرٹھ: مسلم نوجوان پر حملہ، مذہبی نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کا الزام

میرٹھ، اتر پردیش میں ایک 19 سالہ مسلم نوجوان پر ہندوتوا ہجوم نے مبینہ طور پر حملہ کیا، مارپیٹ کی اور مذہبی نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ متاثرہ کے اہل خانہ کے مطابق، نوجوان کو ہفتے کی رات گھر واپسی…
Back to top button