ہندوستان

ہندوستان : مظفر پور ؛بہار میں جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر مسلم نوجوان پر تشدد

ہندوستان : مظفر پور ؛بہار میں جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر مسلم نوجوان پر تشدد

بہار کے مظفر پور میں پانچ سے چھ لڑکوں کے ایک گروپ نے مسلم نوجوان پر حملہ کیا اور اسے جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا۔ متاثر کے والد کے پولیس میں شکایت اورواقعہ کا ویڈیو…
امروہہ کی عزاداری”خصوصیات اور امتیازات” ایك رپورٹ

امروہہ کی عزاداری”خصوصیات اور امتیازات” ایك رپورٹ

ہندوستان کے پائتخت دہلی سے تقریبا 162 کلو میٹر کے فاصلہ پر مغربی یوپی میں امروہہ نامی چھوٹا سا شہر ہے۔ جس میں 72 امام باڑہ (بڑے چھوٹے مردانہ ، زنانہ) ہیں۔ گھروں میں چھوٹے چھوٹے امام باڑہ اس میں…
ہندوستان : متنازعہ وقف ترمیمی بل پر غور کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

ہندوستان : متنازعہ وقف ترمیمی بل پر غور کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

کمیٹی میں راجیہ سبھا کے اراکین میں برج لال، میدھا وشرام کلکرنی، غلام علی، رادھاموہن داس اگروال، سید ناصر حسین، محمد ندیم الحق، محمد عبداللہ، وی وجئے سائی ریڈی، سنجے سنگھ اور دھرم ادھیکاری وریندر ہیگڑے شامل ہیں۔
ہندوستان ؛ وقف ترمیمی بل بہت بڑا دھوکہ ہے ،یہ سانپ کا بل اس سے خبردار رہو: مولانا کلب جواد نقوی

ہندوستان ؛ وقف ترمیمی بل بہت بڑا دھوکہ ہے ،یہ سانپ کا بل اس سے خبردار رہو: مولانا کلب جواد نقوی

وقف ترمیمی بل 2024؍ کے خلاف مورچہ کھولتے ہوئے مجلس علما ہند کے جنرل سکریٹری مولاناسید کلب جواد نقوی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں خاموش نہیں بیٹھیں گے کیونکہ یہ ملک کو ایک بار پھر تقسیم…
دنیا کی محبت دل کو اندھا کر دیتی ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

دنیا کی محبت دل کو اندھا کر دیتی ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

مولانا سید روح ظفر رضوی صاحب قبلہ نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: تقوی الہی ہماری سب سے بڑی اور عظیم ذمہ داری ہے جسے ائمہ معصومین علیہم السلام نے ہمارے لئے معین فرمایا ہے کہ ہمیشہ انسان کو…
ھندوستان ؛ کالج میں لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ کا حکم امتناع

ھندوستان ؛ کالج میں لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ کا حکم امتناع

بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی کے کالج میں لڑکیوں کے حجاب کرنے پر پابندی سے متعلق کیس میں حکم امتناع جاری کر دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے جمعہ کو ممبئی کے ڈی کے مراٹھی کالج کے ذریعے جاری کردہ ایک…
ہندوستان ؛ یوپی: بریلی کے گاؤں میں فرقہ وارانہ کشیدگی، مسلم شخص کے گھر کو آگ لگا دی گئی

ہندوستان ؛ یوپی: بریلی کے گاؤں میں فرقہ وارانہ کشیدگی، مسلم شخص کے گھر کو آگ لگا دی گئی

اتر پردیش کے بریلی ضلع کے ایک گاؤں میں فرقہ وارانہ کشیدگی اس وقت بھڑک اٹھی جب گاؤں والوں کے ایک گروپ نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ساتھ بھاگنے پر ایک مسلمان شخص کے گھر…
ہندوستان ؛وقف بل پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنا پڑا۔

ہندوستان ؛وقف بل پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنا پڑا۔

مودی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور اوقاف ترمیمی بل کے متنازع نکات: بورڈ میں سبکدوش جج کی تقرری، بورڈ میں مقامی عوامی نمائندے کی تقرری، بورڈ میں دو خواتین کی تقرری لازمی، تربیت یافتہ افسران کی تقرری، اوقاف کی املاک…
هندوستان ؛نئی حج پالیسی : حج کمیٹی کے ذریعہ ایک ہی مرتبہ حج پر جاسکیں گے

هندوستان ؛نئی حج پالیسی : حج کمیٹی کے ذریعہ ایک ہی مرتبہ حج پر جاسکیں گے

مرکزی وزارت اقلیتی امور نے ۲۰۲۵ء کے لئے نئی حج پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں کئی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اب عازمین، حج کمیٹی سے زندگی میں صرف ایک مرتبہ ہی حج پر جاسکیں گے۔ دوسری…
ہندوستان؛ وقف میں ترمیم واقف کی مرضی کے خلاف نہیں ہونا چاہیے: مولانا صائم مہدی

ہندوستان؛ وقف میں ترمیم واقف کی مرضی کے خلاف نہیں ہونا چاہیے: مولانا صائم مہدی

لکھنو۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا سید صائم مہدی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا یہ ساری مہربانی مسلمانوں شیعہ و سنی پر ہی کیوں۔ پہلے مسئلہ طلاق کی بات ہوئی پھر یو سی سی…
بنگلہ دیش اور پاکستان کی تنظیمیں اقلیتوں پر حملے بند کرائیں؛ مولانا سیف عباس نقوی

بنگلہ دیش اور پاکستان کی تنظیمیں اقلیتوں پر حملے بند کرائیں؛ مولانا سیف عباس نقوی

لکھنو۔ بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندوؤں کے ساتھ ہو رہے تشدد کی مخالفت میں منگل کی شام کو حسین آباد واقع چھوٹے امام باڑے میں جمع ہو کر شیعہ طبقہ نے ناراضگی ظاہر کی۔  مولانا سیف عباس نقوی کی قیادت…
پاکستان شیعہ نسل کشی فورا بند کرے: آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ

پاکستان شیعہ نسل کشی فورا بند کرے: آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ

لکھنو۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا یعسوب عباس نے کہا کہ پاکستان کے پارہ چنار میں جس طریقے سے شیعوں کو قتل کیا جا رہا ہے اس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔ ہم صرف مذمت…
ہندوستان ؛ نکاح سے زیادہ مشکل ہوتی ہے طلاق: مولانا صائم مہدی

ہندوستان ؛ نکاح سے زیادہ مشکل ہوتی ہے طلاق: مولانا صائم مہدی

لکھنؤ۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کی صدر مولانا سید صائم مہدی نقوی نے کہا کہ شیعہ مذہب میں مرد یا عورت کے تین بار طلاق کہہ دینے سے طلاق نہیں ہوتی ہے۔‌ شیعہ مسلمانوں میں نکاح سے زیادہ…
ہندوستان ؛ وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز قبول نہیں: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

ہندوستان ؛ وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز قبول نہیں: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ یہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہے کہ وقف ایکٹ 2013 میں کوئی ایسی تبدیلی جس سے وقف جائیدادوں کی حیثیت اور نوعیت بدل جائے یا اس کو ہڑپ کر لینا حکومت…
دہلی فساد: ملزم بنائے گئے۶؍ بے گناہ بالآخر بَری

دہلی فساد: ملزم بنائے گئے۶؍ بے گناہ بالآخر بَری

دہلی کی کڑکڑڈومہ کورٹ نے دہلی فسادات ۲۰۲۰ء  ایک اہم مقدمہ میں ماخوذ تمام۶؍ ملزمین کو باعزت بری کر دیا۔ ان ملزمین پر ہنگامہ آرائی، چوری، توڑ پھوڑ اور آتشزنی جیسے سنگین الزامات عائد کئے گئے تھے لیکن پولیس ان…
ہندوستان ؛سپریم کورٹ نے اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدلنے کی دی منظوری، حکومت کے خلاف عرضی خارج

ہندوستان ؛سپریم کورٹ نے اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدلنے کی دی منظوری، حکومت کے خلاف عرضی خارج

مہاراشٹر کے دو شہروں اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدلنے کو لے کر جاری تنازعہ آج اس وقت ختم ہو گیا جب سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کے فیصلے کو منظوری دے دی۔ عدالت عظمیٰ نے ان شہروں…
ہندوستان ؛ احتجاج کسانوں کا حق ہے، حکومت کسانوں کی شکایتیں سنے: سپریم کورٹ

ہندوستان ؛ احتجاج کسانوں کا حق ہے، حکومت کسانوں کی شکایتیں سنے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ احتجاج کررہے کسانوں کو شکایتیں درج کروانے کا حق حاصل ہے۔ کورٹ نے مرکزی حکومت اور پنجاب حکومت کو حکم دیا کہ وہ غیر جانبدار افراد کی مدد سے کسانوں کے مطالبات کا…
ہندوستان: پاراچنار پاکستان میں شیعوں کے قتل عام پر لکھنو میں مظاہرہ

ہندوستان: پاراچنار پاکستان میں شیعوں کے قتل عام پر لکھنو میں مظاہرہ

دنیا میں صرف دو ہی فرقہ ہے ایک حسینی دوسرا یزیدی : مولانا سید کلب جواد نقوی مظاہرین نے احتجاجی مظاہرے کے دوران اقوام متحدہ سے بھی پاراچنار کے شیعوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ مجلس علماء ہند کے جنرل…
اگر دنیا ائمہ علیہم السلام کو بیان کرنے کا موقع دیتی تو آج یہ فتنہ و فساد اور اختلافات نہ ہوتے : مولانا سید احمد علی عابدی

اگر دنیا ائمہ علیہم السلام کو بیان کرنے کا موقع دیتی تو آج یہ فتنہ و فساد اور اختلافات نہ ہوتے : مولانا سید احمد علی عابدی

ممبئی۔ شیعہ خوجہ جامع مسجد پالا گلی ڈونگری میں 2 اگست 2024 کو نماز جمعہ امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی صاحب قبلہ مدیر مدرسہ امام امیر المومنین علیہ السلام ممبئی کی اقتدا میں ادا ہوئی۔…
ہندوستان ؛ یوم شہادت امام زین العابدین علیہ السلام لکھنؤ میں منعقد مجالس عزا

ہندوستان ؛ یوم شہادت امام زین العابدین علیہ السلام لکھنؤ میں منعقد مجالس عزا

لکھنو۔ امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے غم میں لکھنو شہر کے مختلف امام بارگاہوں، کربلا، روضوں اور گھروں میں مجالس و ماتم کا انعقاد کیا گیا اور شبیہ تابوت کی زیارت بھی کرائی گئی۔ خواتین نے گھروں…
Back to top button