ہندوستان
پورے ہندوستان میں جوش و خروش سے منائی گئی شب ولادت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف
فروری 14, 2025
پورے ہندوستان میں جوش و خروش سے منائی گئی شب ولادت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف
لکھنو میں غار والی کربلا (شبیہ سامرا) کو سجایا گیا اور وہاں کثیر تعداد میں مومنین و مومنات نے حاضر ہو کر زیارت کی اور جشن منعقد کیا۔
کشی نگرکی مدنی مسجد کا معاملہ: جمعیۃ علماء نے پولیس کپتان کے خلاف وزیراعلیٰ سے شکایت کی
فروری 14, 2025
کشی نگرکی مدنی مسجد کا معاملہ: جمعیۃ علماء نے پولیس کپتان کے خلاف وزیراعلیٰ سے شکایت کی
ضلع کشی نگر کے ہاٹاقصبہ کی مدنی مسجد کے انہدام پر اتر پردیش جمعیۃ علماء ہند کے ریاستی صدر مولانا اشہد رشیدی نے وزیر اعلیٰ کو مکتوب بھیج کر وہاں تعینات پولیس کپتان کو ہٹانےکا مطالبہ کیا ہے۔ جمعیۃ کا…
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں خطر ناک حد تک اضافہ، عالمی رپورٹ
فروری 11, 2025
ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں خطر ناک حد تک اضافہ، عالمی رپورٹ
ایک امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز واقعات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔
ہندوستان ؛ اتراکھنڈ: مسلم دکانداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پر ہندوتوا گروپ کے ممبران پر مقدمہ درج
فروری 11, 2025
ہندوستان ؛ اتراکھنڈ: مسلم دکانداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پر ہندوتوا گروپ کے ممبران پر مقدمہ درج
اتراکھنڈ پولیس نے ہندوتوا گروپ کالی سینا کے زائد از ۵ ممبران کے خلاف مبینہ طور پر نفرت انگیز تقاریر کرنے اور ریاستی راجدھانی دہرادون میں ہندو باشندوں سے مسلم کرایہ داروں کو نکالنے اور دکانداروں پر حملہ کرنے کے…
گجرات: حکام نے مسلم خاتون کو فروخت کئے گئے فلیٹ کو سیل کردیا
فروری 11, 2025
گجرات: حکام نے مسلم خاتون کو فروخت کئے گئے فلیٹ کو سیل کردیا
گجرات کے سورت میں حکام نے ایک مسلم خاتون کے فلیٹ کو سیل کردیا۔ خاتون نے یہ جائیداد ایک ہندو خاتون سے خریدی تھی۔
ہندوستان ؛ وجہ بتائے بغیر گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے
فروری 10, 2025
ہندوستان ؛ وجہ بتائے بغیر گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے
سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملزم کو گرفتار کرتے وقت اسے گرفتاری کی وجہ بتانا محض رسم نہیں ، آئین کے آرٹیکل ۲۲(۲) کے تحت لازمی ہے۔
گجرات: بالاپور میں مسجد، مزار اور قبرستان سمیت ۱۲ عمارتوں کو منہدم کر دیا گیا
فروری 8, 2025
گجرات: بالاپور میں مسجد، مزار اور قبرستان سمیت ۱۲ عمارتوں کو منہدم کر دیا گیا
گجرات انتظامیہ نے ایک متنازع قدم اٹھاتے ہوئے بیٹ دوارکا علاقہ میں واقع بالاپور گاؤں میں مذہبی عمارتوں کو منہدم کر دیا ہے۔
وقف ترمیمی بل ناقابل قبول،حکومت اوقاف پر قبضہ کرنا چاہتی ہے: مولانا کلب جواد نقوی
فروری 8, 2025
وقف ترمیمی بل ناقابل قبول،حکومت اوقاف پر قبضہ کرنا چاہتی ہے: مولانا کلب جواد نقوی
مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ ہم نے جوائنٹ پارلمانی کمیٹی کی تشکیل کے فوراًبعد کہاتھاکہ یہ کمیٹی صرف دھوکہ دینے کے لئے ہے ،بالآخر ہمارا کہا ہوا صحیح ثابت ہوا۔
ہندوستان : بنگلور بم دھماکہ 2008: مسلم نوجوان ، زکریا 16 سال سے بغیر مقدمہ جیل میں
فروری 7, 2025
ہندوستان : بنگلور بم دھماکہ 2008: مسلم نوجوان ، زکریا 16 سال سے بغیر مقدمہ جیل میں
کیرالا کے مسلم نوجوان زکریا کو 2008 میں بنگلور بم دھماکوں کے سلسلے میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا، اور وہ 16 سال سے بغیر کسی مقدمے کے جیل میں ہیں۔
نیو حیدرآباد لکھنو میں شبیہ روضہ حضرت قاسم علیہ السلام کی تعمیر نو
فروری 7, 2025
نیو حیدرآباد لکھنو میں شبیہ روضہ حضرت قاسم علیہ السلام کی تعمیر نو
حیدری ٹاسک فورس اور مومنین لکھنو کی جانب سے وقف روضہ حضرت قاسم علیہ السلام پولیس لائن نیو حیدرآباد لکھنو کی تعمیر نو کے سلسلہ میں حضرات علماء کرام و مومنین کی موجودگی میں نذر دے کے شروعات کی گئی۔
یتی نرسمہا نند کا کمبھ بھگدڑ میں ہزاروں افراد کے مارے جانے کا دعویٰ
فروری 7, 2025
یتی نرسمہا نند کا کمبھ بھگدڑ میں ہزاروں افراد کے مارے جانے کا دعویٰ
کمبھ میلہ میں ہوئی بھگدڑ کے بعد اموات کی تعداد پر مسلسل سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ تازہ معاملے میں انتہا پسند ہندو یتی نرسمہا نند سرسوتی نے بھی سرکاری اعداد و شمار کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے…
ہندوستان میں کھلے گی حضرت علی علیہ السلام انٹرنیشنل سینٹرل یونیورسٹی
فروری 6, 2025
ہندوستان میں کھلے گی حضرت علی علیہ السلام انٹرنیشنل سینٹرل یونیورسٹی
عنبر فاؤنڈیشن کے چیئرمین وفا عباس نے دہلی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفا عباس نے وزیر دفاع سے انسانیت، تعلیم اور شہر عزا لکھنو کے تاریخی ورثے کے تحفظ کے سلسلہ میں تبادلہ…
ہندوستان ؛ تلنگانہ حکومت نے 15 شعبان کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا
فروری 5, 2025
ہندوستان ؛ تلنگانہ حکومت نے 15 شعبان کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا
تلنگانہ حکومت نے شبِ برات کے موقع پر عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو 14 فروری 2025 کو منائی جائے گی، مسلم مرر نے رپورٹ کیا۔ یہ تاریخ 15 شعبان کے مطابق ہے، جو نجات دہندہ انسانیت،…
ہندوستان میں یوم ولادت باسعادت حضرت عباس علیہ السلام عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منایا گیا
فروری 4, 2025
ہندوستان میں یوم ولادت باسعادت حضرت عباس علیہ السلام عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منایا گیا
لکھنو میں درگاہ حضرت عباس علیہ السلام میں عظیم الشان جشن ابو الفضل العباس علیہ السلام منعقد ہوا، جسمیں علماء و ذاکرین وغیرہ نے تقاریر کی اور شعراء کرام نے بارگاہ وفا میں منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
پورے ہندوستان میں انتہائے عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے یوم ولادت امام حسین علیہ السلام منایا گیا
فروری 3, 2025
پورے ہندوستان میں انتہائے عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے یوم ولادت امام حسین علیہ السلام منایا گیا
محسن انسانیت، امام الاحرار، سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت پورے ہندوستان میں انتہائے عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منایا گیا۔
راہ خدا میں پیسہ خرچ کرنے سے کم نہیں ہوتا: مولانا سید رضا حیدر زیدی
فروری 1, 2025
راہ خدا میں پیسہ خرچ کرنے سے کم نہیں ہوتا: مولانا سید رضا حیدر زیدی
مولانا سید رضا حیدر زیدی نے حدیث کی روشنی میں مزید فرمایا: اگر کوئی کچھ مومنین کی کفالت کی ذمہ داری لے اور اسے موت آ جائے تو اس کا اجر اللہ پر ہے۔
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی تعظیم کے لئے کھڑے ہو جاتے تھے امام حسین علیہ السلام: مولانا سید عمار کاظم جرولی
فروری 1, 2025
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی تعظیم کے لئے کھڑے ہو جاتے تھے امام حسین علیہ السلام: مولانا سید عمار کاظم جرولی
یکم شعبان کو روایت کے مطابق حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت منایا جاتا ہے لہذا اسی مناسبت سے شہر کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن مسرت منعقد ہوا۔
مہاکمبھ 2025 کی خاص خبریں: مہاکمبھ میں حفاظتی ہدایات کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
جنوری 31, 2025
مہاکمبھ 2025 کی خاص خبریں: مہاکمبھ میں حفاظتی ہدایات کے نفاذ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
پریاگ راج کے سنگم علاقے میں مہاکمبھ کے دوران بھگدڑ کے باعث کم از کم 30 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہونے کے ایک دن بعد سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے
ہندوستان میں۵۵؍فیصد ٹرک ڈرائیوروں کی نظر کمزور: آئی آئی ٹی کی رپورٹ میں انکشاف
جنوری 30, 2025
ہندوستان میں۵۵؍فیصد ٹرک ڈرائیوروں کی نظر کمزور: آئی آئی ٹی کی رپورٹ میں انکشاف
آئی آئی ٹی دہلی اور فورسائٹ فاؤنڈیشن کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں تقریباً ۵۵ء۱؍ فیصد ٹرک ڈرائیور کمزور نظر کے شکار ہیں۔ رپورٹ بتاتی ہے کہ۵۳ء۳؍ فیصد ڈرائیور دور کی نظر کے مسائل سے دوچار ہیں
سعودی عرب: خوفناک سڑک حادثہ میں ۹؍ ہندوستانیوں کی موت
جنوری 30, 2025
سعودی عرب: خوفناک سڑک حادثہ میں ۹؍ ہندوستانیوں کی موت
سعودی عرب میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں ۹؍ ہندوستانیوں کی موت ہو گئی ہے۔ جدہ میں ہندوستانی مشن نے اس کی اطلاع دی ہے۔