ہندوستان

مسلمانوں کو ووٹنگ کے حق سے محروم کرنے کا متنازعہ بیان، مہنت کے خلاف ایف آئی آر درج

مسلمانوں کو ووٹنگ کے حق سے محروم کرنے کا متنازعہ بیان، مہنت کے خلاف ایف آئی آر درج

بنگلورو: مسلمانوں کو ووٹنگ کے حق سے محروم کرنے کے متنازعہ بیان دینے پر کمار چندرشیکھرناتھ سوامی کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر بنگلور کی اپرپیٹ پولیس اسٹیشن میں بھارتیہ نیائے سمہتا…
سنبھل مسجد تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت، نچلی عدالتوں کی کارروائی پر روک، یوگی حکومت کو نصیحت

سنبھل مسجد تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سماعت، نچلی عدالتوں کی کارروائی پر روک، یوگی حکومت کو نصیحت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سنبھل کی جامع مسجد تنازعہ میں اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ عدالت نے نچلی عدالتوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں کوئی بھی کارروائی نہ کریں جب تک ہائی کورٹ سے کوئی…
اقوام متحدہ سے پارہ چنار کے شیعوں کو تحفظ فراہم کرانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ سے پارہ چنار کے شیعوں کو تحفظ فراہم کرانے کا مطالبہ

لکھنو۔ پارہ چنار پاکستان میں سیکورٹی فورسز کی موجودگی میں شیعوں کے قتل عام اور مسلسل ہو رہی دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں مجلس علماء ہند کی جانب سے مولانا سید کلب جواد…
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں عزائے فاطمی کی تیاریاں جاری

ہندوستان کے مختلف علاقوں میں عزائے فاطمی کی تیاریاں جاری

ایام عزائے فاطمی ہندوستان کے مختلف علاقوں میں بڑے عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ اس دوران ایام عزا کی طرح مجالس عزا، جلوس ہائے عزا اور دیگر عزائی پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔
میرٹھ: مسلم نوجوان پر حملہ، مذہبی نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کا الزام

میرٹھ: مسلم نوجوان پر حملہ، مذہبی نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کا الزام

میرٹھ، اتر پردیش میں ایک 19 سالہ مسلم نوجوان پر ہندوتوا ہجوم نے مبینہ طور پر حملہ کیا، مارپیٹ کی اور مذہبی نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔ متاثرہ کے اہل خانہ کے مطابق، نوجوان کو ہفتے کی رات گھر واپسی…
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سری نگر: جموں و کشمیر میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی مسجد کمیٹی، چیف جسٹس کی بنچ کل کرے گی سماعت

سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی مسجد کمیٹی، چیف جسٹس کی بنچ کل کرے گی سماعت

سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ مسجد کمیٹی کے مطالبہ پر کل سپریم کورٹ میں اس معاملے کی سماعت ۔
پارہ چنار کے شیعوں کے قتل عام کے خلاف لکھنو میں احتجاج

پارہ چنار کے شیعوں کے قتل عام کے خلاف لکھنو میں احتجاج

مسئلہ فلسطین پر یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والی مسلم کمیونٹی شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموش کیوں؟ مولانا یعسوب عباس
مسلمان ہندوستانی شہری ہیں، ان کا تعلق کسی دوسرے ملک سے نہیں ہے: شیکھرناتھ سوامی

مسلمان ہندوستانی شہری ہیں، ان کا تعلق کسی دوسرے ملک سے نہیں ہے: شیکھرناتھ سوامی

مسلمانوں کےتعلق سے اپنے متنازعہ تبصرے کے بعد، ووکا لیگا کے پجاری کمارا چندر شیکھرناتھ سوامی نے بدھ کو کہا کہ مسلمان ہندوستانی شہری ہیں اور ان کا تعلق کسی دوسرے ملک سے نہیں ہے۔
مولانا محمود مدنی کا چیف جسٹس کو خط: ’مسجدوں کے سروے کے نام پر منافرت سے ملک کی وحدت خطرے میں‘

مولانا محمود مدنی کا چیف جسٹس کو خط: ’مسجدوں کے سروے کے نام پر منافرت سے ملک کی وحدت خطرے میں‘

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے ملک میں مذہبی عبادت گاہوں کے تنازعات کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے درخواست کی ہے کہ امن…
سنبھل جامع مسجد کے صدر نے پولیس پر سنگین الزامات عائد کئے، ایڈوکیٹ ظفر علی سمیت 6 لوگوں کو حراست میں لیا گیا

سنبھل جامع مسجد کے صدر نے پولیس پر سنگین الزامات عائد کئے، ایڈوکیٹ ظفر علی سمیت 6 لوگوں کو حراست میں لیا گیا

سنبھل: جامع مسجد کے صدر ایڈوکیٹ ظفر علی کو پولس نے پیر کی دوپہر حراست میں لے لیا۔ ظفر علی کے ساتھ مزید چھ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ واضح رہے کہ ظفر علی نے پیر کی صبح پریس…
دہشت گردی پر قابو پانے میں پاکستانی حکومت ناکام: مولانا سید کلب جواد نقوی

دہشت گردی پر قابو پانے میں پاکستانی حکومت ناکام: مولانا سید کلب جواد نقوی

پاکستان کے پارہ چنار میں جاری شیعہ نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکرٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ پاکستان حکومت اقلیتی طبقہ کو تحفظ فراہم کرنے میں مسلسل ناکامی کا شکار…
پارہ چنار پاکستان میں شیعوں کی شہادت پر لکھنو میں مظاہرہ

پارہ چنار پاکستان میں شیعوں کی شہادت پر لکھنو میں مظاہرہ

لکھنو کے تاریخی چھوٹا امام باڑہ حسین آباد میں احتجاجی جلسہ منعقد ہوا۔ جلسہ میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور پاکستان حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
کشمیری تاجروں کو ہماچل میں ہراساں کرنے کا واقعہ، خاتون کا جئے شری رام کا مطالبہ

کشمیری تاجروں کو ہماچل میں ہراساں کرنے کا واقعہ، خاتون کا جئے شری رام کا مطالبہ

ہماچل پردیش کے ہمیر پور ضلع کے سرجن پور گاؤں میں دو کشمیری تاجروں کو ہراساں کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک وائرل ویڈیو میں ایک خاتون، جو خود کو گاؤں کے سرپنچ کی بیوی بتاتی ہیں، تاجروں…
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا سیرت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا: مولانا سید رضا حیدر زیدی

ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا سیرت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا: مولانا سید رضا حیدر زیدی

مولانا سید رضا حیدر زیدی نے خطبہ فدک کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: حضرت زید شہید رضوان اللہ تعالی علیہ سے منقول ہے کہ بنی ہاشم اپنے بچوں کو خطبہ فدک سکھاتے اور یاد کراتے تھے۔
ہندوستان : سنبھل جامع مسجد تنازع: سروے کے دوران تشدد، پولیس فائرنگ میں ۳؍ افراد ہلاک

ہندوستان : سنبھل جامع مسجد تنازع: سروے کے دوران تشدد، پولیس فائرنگ میں ۳؍ افراد ہلاک

اتر پردیش کے شہر سنبھل میں اتوار کے روز جامع مسجد کے سروے کے دوران ہونے والے پرتشدد تصادم میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
وقف کربلا عباس باغ کے ایڈمنسٹریٹر مولانا سید کلب جواد کا اعلان

وقف کربلا عباس باغ کے ایڈمنسٹریٹر مولانا سید کلب جواد کا اعلان

مولانا کلب جواد نقوی نے اعلان کیا کہ جن غریب مومنین کا اپنا ذاتی مکان نہیں ہے وہ اتوار 24 نومبر 202 کو دن میں ایک بجے کربلا عباس باغ میں اپنا آدھار کارڈ لے کر حاضر ہوں،
سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو نشر کرنا ہم سب کی ذمہ داری: مولانا سید رضا حیدر زیدی

سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو نشر کرنا ہم سب کی ذمہ داری: مولانا سید رضا حیدر زیدی

مولانا سید رضا حیدر زیدی نے فرمایا: جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا عزائے فاطمی میں وسعت ہوتی جائے گی لیکن یاد رکھیں کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت کو نشر کرنا اور اسے دنیا تک پہنچانا…
جو بھی ولایت علی سے وابستہ ہوا بلند مرتبہ ہوا: مولانا سید عمار کاظم جرولی

جو بھی ولایت علی سے وابستہ ہوا بلند مرتبہ ہوا: مولانا سید عمار کاظم جرولی

مدافع ولایت شہید ثالث قاضی نور اللہ شوستری رضوان اللہ تعالی علیہ کے مزار مقدس پر خانوادہ خطیب الایمان کی جانب سے برصغیر کے معروف ذاکر اہل بیت خطیب الایمان مولانا سید مظفر حسین طاہر جرولی رحمۃ اللہ علیہ کی…
امروہہ میں منایا گیا یوم علی اصغر علیہ السلام

امروہہ میں منایا گیا یوم علی اصغر علیہ السلام

امروہہ۔ سادات امروہہ ویلفیئر آرگنائزیشن دہلی کے زیر اہتمام عالمی یوم اطفال (ورلڈ چلڈرنس ڈے) کے موقع پر یوم علی اصغر علیہ السلام کے عنوان سے پروگرام منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں اولا اسکولوں میں ٹاپ کرنے والے بچوں کو…
Back to top button