ہندوستان
ہندوستان : مدھیہ پردیش میں مسلم کالونیوں کے نام بدلنے کا تنازع
دسمبر 30, 2024
ہندوستان : مدھیہ پردیش میں مسلم کالونیوں کے نام بدلنے کا تنازع
مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں مسلم کالونیوں کے نام تبدیل کرنے کے مطالبات کے بعد نام بدلنے کی سیاست میں شدت آگئی ہے۔ بی جے پی کے ایم ایل اے گولو شکلا نے اندور کے میئر کو خط لکھ…
ہندوستان ؛ شیعہ کالج لکھنؤ میں مقابلہ حُسن قرأت
دسمبر 29, 2024
ہندوستان ؛ شیعہ کالج لکھنؤ میں مقابلہ حُسن قرأت
لکھنو۔ شیعہ عربی کالج کی جانب سے مجلس علماء شیعہ کالج کے زیر نگرانی سعید الملت ہال شیعہ پی جی کالج وکٹوریہ اسٹریٹ پر مقابلہ حُسن قرأت کا اہتمام کیا گیا۔
مدارس کی بنیاد مضبوط کریں اور طلاب کی عزت کریں: مولانا سید رضا حیدر زیدی
دسمبر 28, 2024
مدارس کی بنیاد مضبوط کریں اور طلاب کی عزت کریں: مولانا سید رضا حیدر زیدی
نماز جمعہ کے خطبے میں تقویٰ الہی کی اہمیت اور عید غدیر کی فضیلت بیان کی۔ انہوں نے فرمایا کہ عید غدیر کا دن نیکی، ہمدردی اور صلہ رحمی کا ہے، اس دن نیک اعمال مال اور عمر میں برکت…
ہندوستان ؛ سنبھل میں جامع مسجد کے قریب پولیس چوکی کی تعمیر شروع
دسمبر 28, 2024
ہندوستان ؛ سنبھل میں جامع مسجد کے قریب پولیس چوکی کی تعمیر شروع
سنبھل: اتر پردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کے قریب پولیس چوکی کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے۔ جمعہ کو نماز کے بعد پولیس محکمے نے جامع مسجد کے پاس خالی میدان کی پیمائش کی اور چونے سے نشانات…
ہندوستان ؛ بھٹنڈہ: بس حادثے میں 8 ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
دسمبر 28, 2024
ہندوستان ؛ بھٹنڈہ: بس حادثے میں 8 ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
پنجاب کے بھٹنڈہ میں جمعہ کے روز ایک بس نالے میں گرنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثہ جیون سنگھ والا گاؤں کے قریب پیش آیا، جب بارش کے دوران پل کی ریلنگ…
چرچ میں ’جے شری رام‘ کے نعرے، مقدمہ درج
دسمبر 28, 2024
چرچ میں ’جے شری رام‘ کے نعرے، مقدمہ درج
یگھالیہ کے مشرقی خاصی ہلز ضلع کے ایک چرچ میں ایک نوجوان کے داخل ہو کر ’جے شری رام‘ کے نعرے لگانے پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ جمعرات…
دہلی وقف بورڈ کے ائمہ و مؤذنین کی تنخواہیں 17 ماہ سے رکی، کیجریوال کی رہائش گاہ پر احتجاج
دسمبر 27, 2024
دہلی وقف بورڈ کے ائمہ و مؤذنین کی تنخواہیں 17 ماہ سے رکی، کیجریوال کی رہائش گاہ پر احتجاج
دہلی کی وقف مساجد کے ائمہ اور مؤذنین کی تنخواہوں کے مسئلے نے ایک بار پھر سرخیوں میں جگہ بنالی ہے۔ 17 ماہ سے تنخواہوں کے نہ ملنے پر دہلی کے ائمہ و مؤذنین نے آج اروند کیجریوال کی رہائش…
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور معیشت کے سورما ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
دسمبر 27, 2024
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور معیشت کے سورما ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
ڈاکٹر منموہن سنگھ ہندوستان کے معروف سیاستدان، ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات اور بیرو کریٹ تھے۔ سن 2004 سے 2014 تک ہندوستان کے دو بار وزیراعظم بنے۔
متنازع کتاب "شیطانی آیات” کی فروخت پر مسلم تنظیموں کا شدید ردعمل
دسمبر 26, 2024
متنازع کتاب "شیطانی آیات” کی فروخت پر مسلم تنظیموں کا شدید ردعمل
لکھنؤ: متعدد مسلم تنظیموں نے سلمان رشدی کی متنازع کتاب "شیطانی آیات" کی بھارت میں دوبارہ فروخت پر شدید مذمت کی ہے اور مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ اس پر دوبارہ پابندی عائد کی جائے۔
دہلی، یوپی میں بارش اور پہاڑی ریاستوں میں برف باری
دسمبر 26, 2024
دہلی، یوپی میں بارش اور پہاڑی ریاستوں میں برف باری
دہلی اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے، جبکہ ہماچل پردیش، جموں کشمیر اور اتراکھنڈ میں برف باری جاری ہے۔ شملہ میں سیزن کی دوسری برف باری کے بعد سڑکوں پر تین انچ برف جمی ہے
پارلیمنٹ میں ’جئے فلسطین‘ کا نعرہ لگانے پر اسد الدین اویسی طلب
دسمبر 26, 2024
پارلیمنٹ میں ’جئے فلسطین‘ کا نعرہ لگانے پر اسد الدین اویسی طلب
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کو پارلیمنٹ میں حلف برداری کی تقریب کے دوران ’جئے فلسطین‘ کا نعرہ بلند کرنے پر طلب کیا گیا…
سنبھل شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تیار، عدالت میں جنوری کے اوائل ہفتہ میں ہوگی پیش
دسمبر 25, 2024
سنبھل شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تیار، عدالت میں جنوری کے اوائل ہفتہ میں ہوگی پیش
سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تقریباً تیار ہو چکی ہے۔ کچھ تکنیکی معاملے مکمل کرنے باقی ہیں جو آنے والے چند ایک روز میں پورے ہو جائیں گے۔ اس رپورٹ کو جنوری 2025 کے اوائل ہفتہ میں…
بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے درخواست
دسمبر 24, 2024
بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے درخواست
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ہندوستان سے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کی درخواست کی ہے، جو اگست میں بنگلہ دیش سے فرار ہونے کے بعد سے ہندوستان میں مقیم ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ شیخ…
جج نے سورہ نساء کی آیت کا حوالہ دیکر بہن کے حق میں فیصلہ سنایا
دسمبر 24, 2024
جج نے سورہ نساء کی آیت کا حوالہ دیکر بہن کے حق میں فیصلہ سنایا
جموں کشمیر ہائی کورٹ نے وراثت کے ۴۳؍ سال پرانے تنازع کو ختم کرتے ہوئے بدھ کو تاریخی فیصلہ سنایا اور کہا کہ اسلام میں وراثت کی تقسیم کا بہت واضح قانون اور اصول موجود ہے۔ عدالت نےمسلم پرسنل لاء…
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ: مذہبی شہر ہونا مذبح کی اجازت میں رکاوٹ نہیں
دسمبر 24, 2024
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ: مذہبی شہر ہونا مذبح کی اجازت میں رکاوٹ نہیں
بھوپال: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ کسی شہر کے مذہبی ہونے کو بنیاد بنا کر مذبح خانہ قائم کرنے کی اجازت سے انکار کرنا ناقابل قبول ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ مندسور میونسپل کونسل کی جانب…
مولانا مہدی افتخاری کا انتقال
دسمبر 22, 2024
مولانا مہدی افتخاری کا انتقال
لکھنو میں حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا مہدی افتخاری کا انتقال
راجستھان: جے پور-اجمیر ہائی وے پر کیمیکل سے بھرے ٹینکر میں آگ، ۸ افراد ہلاک
دسمبر 21, 2024
راجستھان: جے پور-اجمیر ہائی وے پر کیمیکل سے بھرے ٹینکر میں آگ، ۸ افراد ہلاک
راجستھان میں جمعہ کی صبح، جے پور-اجمیر ہائی وے پر دہلی پبلک اسکول کے سامنے کیمیکل لے جانے والے ٹینکر کا ایک ٹرک سے تصادم ہوگیا جس کے بعد جائے حادثہ پر آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق، اس حادثہ…
آپس میں نیک برتاؤ الفت و محبت کا سبب ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
دسمبر 21, 2024
آپس میں نیک برتاؤ الفت و محبت کا سبب ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
مولانا سید رضا حیدر زیدی نے شکر کے مفہوم کو وضاحت سے بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ شکر تین طرح سے ادا کیا جاتا ہے: دل سے، زبان سے اور عمل سے۔ دل سے شکر کا مطلب ہے کہ اللہ…
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات اسلام کی بقا کی ضمانت: مولانا سید احمد علی عابدی
دسمبر 21, 2024
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات اسلام کی بقا کی ضمانت: مولانا سید احمد علی عابدی
مولانا عابدی نے فرمایا کہ صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت قریب ہے، جو اسلام کے لیے خوشی اور رحمت کا دن ہے۔ آپ کی ذات اسلام کی بقا کی ضمانت ہے، اور آپ کے…
جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم ہجومی تشدد کی بھینٹ
دسمبر 21, 2024
جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم ہجومی تشدد کی بھینٹ
جھارکھنڈ کے ضلع سرائے کیلا- کھرساواں کے سپرا گاؤں میں گزشتہ دنوں ہجوم نے ایک شخص کو لاٹھیوں سے پیٹا تھا۶؍ دن بعد ۴۸؍ سالہ شیخ تاج الدین کی موت ہو گئی۔