ہندوستان

ھندوستان ؛ اُجین: مسلم بستی پر بلڈوزر، مسجد شہید

ھندوستان ؛ اُجین: مسلم بستی پر بلڈوزر، مسجد شہید

اُجین میں مہاکال مندر کاریڈور کی توسیع کے نام پر انتظامیہ نے نظام الدین کالونی میں تکیہ مسجد سمیت 257 گھروں کو مسمار کر دیا۔ یہ کارروائی سخت پولیس بندوبست میں انجام دی گئی۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ…
آل محمد علیہم السلام سے کسی کا مقابلہ نہیں: مولانا سید احمد علی عابدی

آل محمد علیہم السلام سے کسی کا مقابلہ نہیں: مولانا سید احمد علی عابدی

امام اللہ کی طرف سے منتخب ہوتا ہے اور اس کا مقام انسانی فہم سے بالاتر ہے۔ امام کا انتخاب لوگوں کے اختیار میں نہیں بلکہ یہ منصب الٰہی ہے۔ مولانا نے مثال دی کہ اللہ نے امام محمد تقی…
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی

دھمکی کی اطلاع ملتے ہی پولیس چوکس ہوگئی اور پولیس نے یونیورسٹی کیمپس میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس کی بڑی تعداد یونیورسٹی کیمپس میں موجود ہے اور یونیورسٹی کے اندر اور اس کے ارد گرد ہر نقل…
سنبھل مسجد تنازعہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضلع کورٹ میں چل رہے مقدمہ پر لگائی روک، سبھی فریقین سے جواب طلب

سنبھل مسجد تنازعہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضلع کورٹ میں چل رہے مقدمہ پر لگائی روک، سبھی فریقین سے جواب طلب

سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے داخل عرضی پر سماعت کرتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ میں سماعت پر روک 25 فروری تک کے لیے لگائی گئی ہے۔
یوپی : ٹھنڈ اور کہرے سے معمولات زندگی متاثر، راحت ملنے کی اُمید نہیں

یوپی : ٹھنڈ اور کہرے سے معمولات زندگی متاثر، راحت ملنے کی اُمید نہیں

اترپردیش میں سخت سردی کے درمیان گھنا کہرا ستم ڈھارہا ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے ۴؍ ڈگری تک گر گیا جبکہ کم از کم درجۂ حرارت۱۰؍ ڈگری سے نیچے آگیا ہے۔
اب علیگڑھ کی تاریخی و عالیشان اپرکوٹ جامع مسجد پر دعویٰ

اب علیگڑھ کی تاریخی و عالیشان اپرکوٹ جامع مسجد پر دعویٰ

اترپردیش کے علیگڑھ میں تاریخی اپرکوٹ جامع مسجد کے بارے میں ایک شخص نے جو خود کو آر ٹی آئی کارکن کہہ رہا ہے ،عدالت میں ایک عرضی داخل کرکے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں مندر ہے۔
تبت میں زلزلہ: 100 سے زائد افراد جاں بحق

تبت میں زلزلہ: 100 سے زائد افراد جاں بحق

منگل کی صبح تبت کے ایک دور افتادہ علاقے میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور 174 زخمی ہوگئے۔ یہ زلزلہ 7.1 شدت کا تھا اور صبح 9:05 بجے 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلے…
ہندوستان میں ایچ ایم پی وی وائرس: کرناٹک میں دو کیسز مثبت پائے گئے

ہندوستان میں ایچ ایم پی وی وائرس: کرناٹک میں دو کیسز مثبت پائے گئے

آئی سی ایم آر کے مطابق ہندوستان میں ہیومن میٹاپنیووائرس (HMPV) کے دو کیسزسامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک کے بنگلورو میں دو کیسز مثبت پائے گئے ہیں جس میں ۸؍ ماہ کے ایک بچے کی مبینہ مثبت رپورٹ…
پارا چنار اور غزہ پر حملے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں: مولانا کلب جواد نقوی

پارا چنار اور غزہ پر حملے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں: مولانا کلب جواد نقوی

پارا چنار اور غزہ پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ یہ انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں۔ ان حملوں میں معصوم شہریوں، خواتین…
7 جنوری، یوم وفات حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مرزا محمد عالم طاب ثراہ

7 جنوری، یوم وفات حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مرزا محمد عالم طاب ثراہ

مولانا مرزا محمد عالم 1936 عیسوی میں لکھنو میں پیدا ہوئے، آپ کے والد مولانا مرزا ابو القاسم مرحوم خوجہ مسجد ممبئی کے امام جماعت تھے۔
بھارتی فورسز اور نکسل باغیوں میں جھڑپ، پانچ ہلاکتیں

بھارتی فورسز اور نکسل باغیوں میں جھڑپ، پانچ ہلاکتیں

بھارتی سیکیورٹی فورسز اور نکسل باغیوں کے درمیان چھتیس گڑھ ریاست کے ضلع ابوجھمارھ میں جھڑپ کے دوران چار باغی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پاکستان سے آئے شیعوں کو ہندوستان کی شہریت دی جائے:مولانا سید سیف عباس

پاکستان سے آئے شیعوں کو ہندوستان کی شہریت دی جائے:مولانا سید سیف عباس

خاندان اجتھاد کے نامور عالم مولانا سید سیف عباس نقوی کی صدارت میں پاکستان میں شیعوں پر ظلم و بربریت کے خلاف چھوٹے امام باڑہ میں احتجاجی جلسہ منعقد ہوا ۔
اللہ نیتوں پر ثواب دیتا ہے: مولانا سید احمد علی عابدی

اللہ نیتوں پر ثواب دیتا ہے: مولانا سید احمد علی عابدی

مولانا سید احمد علی عابدی نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ماہ رجب مقدس تاریخوں کا مہینہ ہے کہ خداوند عالم نے ہمیں بڑی بڑی، عظیم عظیم نعمتیں عطا فرمائی ہیں اور یہ وہ مہینہ ہے جس کا جاہل…
سنبھل میں 4 کلومیٹر علاقہ وقف جائیداد کے طور پر رجسٹرڈ

سنبھل میں 4 کلومیٹر علاقہ وقف جائیداد کے طور پر رجسٹرڈ

سنبھل: ضلعی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ سنبھل شہر کا 4 کلومیٹر کا علاقہ، جس میں شاہی جامع مسجد، قدیم شری کالکی وشنو مندر، صدر کوتوالی، اور متعدد سرکاری دفاتر شامل ہیں، وقف جائیداد کے طور پر رجسٹرڈ ہے۔
پاکستان میں شیعوں کا قتل عام نہایت بدبختانہ عمل: مولانا سیف عباس

پاکستان میں شیعوں کا قتل عام نہایت بدبختانہ عمل: مولانا سیف عباس

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے وکیل، خاندان اجتہاد کے عالم مولانا سید سیف عباس نقوی نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ پارہ چنار میں کافی دنوں سے شیعوں کو شہید کیا جا…
جو کام اللہ کے لئے ہوتا ہے وہی باقی رہتا ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی

جو کام اللہ کے لئے ہوتا ہے وہی باقی رہتا ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی

بڑاگاؤں کا قدیمی رجب کی نوچندی جمعرات کا جلوس گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی برآمد ہوا۔ جلوس عزا سے قبل مجلس عزا منعقد ہوئی مجلس عزا کو حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید علی ہاشم عابدی نے خطاب کیا۔
اپنے اہل وعیال کا آذوقہ فراہم کرنا خود انسان کی ذمہ داری ہے: مولانا سید شہوار حسین امروہوی

اپنے اہل وعیال کا آذوقہ فراہم کرنا خود انسان کی ذمہ داری ہے: مولانا سید شہوار حسین امروہوی

امروہہ، ہندوستان – امام محمد باقر علیہ السّلام کی ولادت کے موقع پر مسجد امامیہ میں خطاب کرتے ہوئے محقق ڈاکٹر سید شہوار حسین نے امام کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امام کی سیرت سے…
بی جے پی ایم ایل اے شیلندر کا مسلمانوں کے خلاف متنازع بیان

بی جے پی ایم ایل اے شیلندر کا مسلمانوں کے خلاف متنازع بیان

بہار کی بیہپور اسمبلی کے بی جے پی ایم ایل اے، انجینئر شیلندر نے ایک عوامی جلسے میں مسلمانوں کو ملک کے لیے "نقصان دہ" قرار دیا اور ان پر الزام لگایا کہ وہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
مرادآباد میں موب لنچنگ: گو کشی کے الزام میں نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل

مرادآباد میں موب لنچنگ: گو کشی کے الزام میں نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل

ضلع میں موب لنچنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ہجوم نے گو کشی کے الزام میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔
ہندوستان ؛ اروناچل پردیش میں آزادی مذہب قانون کے نفاذ کا اعلان

ہندوستان ؛ اروناچل پردیش میں آزادی مذہب قانون کے نفاذ کا اعلان

اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو نے اعلان کیا ہے کہ ریاست جلد ہی 1978 کے "آزادی مذہب قانون" کو فعال کرے گی، جو کئی دہائیوں سے غیر فعال رہا ہے۔ یہ قانون مذہبی تبدیلیوں کے معاملات کو باقاعدہ…
Back to top button