ہندوستان

ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور معیشت کے سورما ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال

ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور معیشت کے سورما ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال

ڈاکٹر منموہن سنگھ ہندوستان کے معروف سیاستدان، ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات اور بیرو کریٹ تھے۔ سن 2004 سے 2014 تک ہندوستان کے دو بار وزیراعظم بنے۔
متنازع کتاب "شیطانی آیات” کی فروخت پر مسلم تنظیموں کا شدید ردعمل

متنازع کتاب "شیطانی آیات” کی فروخت پر مسلم تنظیموں کا شدید ردعمل

لکھنؤ: متعدد مسلم تنظیموں نے سلمان رشدی کی متنازع کتاب "شیطانی آیات" کی بھارت میں دوبارہ فروخت پر شدید مذمت کی ہے اور مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ اس پر دوبارہ پابندی عائد کی جائے۔
دہلی، یوپی میں بارش اور پہاڑی ریاستوں میں برف باری

دہلی، یوپی میں بارش اور پہاڑی ریاستوں میں برف باری

دہلی اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے، جبکہ ہماچل پردیش، جموں کشمیر اور اتراکھنڈ میں برف باری جاری ہے۔ شملہ میں سیزن کی دوسری برف باری کے بعد سڑکوں پر تین انچ برف جمی ہے
پارلیمنٹ میں ’جئے فلسطین‘ کا نعرہ لگانے پر اسد الدین اویسی طلب

پارلیمنٹ میں ’جئے فلسطین‘ کا نعرہ لگانے پر اسد الدین اویسی طلب

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کو پارلیمنٹ میں حلف برداری کی تقریب کے دوران ’جئے فلسطین‘ کا نعرہ بلند کرنے پر طلب کیا گیا…
سنبھل شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تیار، عدالت میں جنوری کے اوائل ہفتہ میں ہوگی پیش

سنبھل شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تیار، عدالت میں جنوری کے اوائل ہفتہ میں ہوگی پیش

سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ تقریباً تیار ہو چکی ہے۔ کچھ تکنیکی معاملے مکمل کرنے باقی ہیں جو آنے والے چند ایک روز میں پورے ہو جائیں گے۔ اس رپورٹ کو جنوری 2025 کے اوائل ہفتہ میں…
بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے درخواست

بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے درخواست

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ہندوستان سے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کی درخواست کی ہے، جو اگست میں بنگلہ دیش سے فرار ہونے کے بعد سے ہندوستان میں مقیم ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ شیخ…
جج نے سورہ نساء کی آیت کا حوالہ دیکر بہن کے حق میں فیصلہ سنایا

جج نے سورہ نساء کی آیت کا حوالہ دیکر بہن کے حق میں فیصلہ سنایا

جموں کشمیر ہائی کورٹ نے وراثت کے ۴۳؍ سال پرانے تنازع کو ختم کرتے ہوئے بدھ کو تاریخی فیصلہ سنایا اور کہا کہ اسلام میں وراثت کی تقسیم کا بہت واضح قانون اور اصول موجود ہے۔ عدالت نےمسلم پرسنل لاء…
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ: مذہبی شہر ہونا مذبح کی اجازت میں رکاوٹ نہیں

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ: مذہبی شہر ہونا مذبح کی اجازت میں رکاوٹ نہیں

بھوپال: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ کسی شہر کے مذہبی ہونے کو بنیاد بنا کر مذبح خانہ قائم کرنے کی اجازت سے انکار کرنا ناقابل قبول ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ مندسور میونسپل کونسل کی جانب…
مولانا مہدی افتخاری کا انتقال

مولانا مہدی افتخاری کا انتقال

لکھنو میں حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا مہدی افتخاری کا انتقال
راجستھان: جے پور-اجمیر ہائی وے پر کیمیکل سے بھرے ٹینکر میں آگ، ۸ افراد ہلاک

راجستھان: جے پور-اجمیر ہائی وے پر کیمیکل سے بھرے ٹینکر میں آگ، ۸ افراد ہلاک

راجستھان میں جمعہ کی صبح، جے پور-اجمیر ہائی وے پر دہلی پبلک اسکول کے سامنے کیمیکل لے جانے والے ٹینکر کا ایک ٹرک سے تصادم ہوگیا جس کے بعد جائے حادثہ پر آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق، اس حادثہ…
آپس میں نیک برتاؤ الفت و محبت کا سبب ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی

آپس میں نیک برتاؤ الفت و محبت کا سبب ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی

مولانا سید رضا حیدر زیدی نے شکر کے مفہوم کو وضاحت سے بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ شکر تین طرح سے ادا کیا جاتا ہے: دل سے، زبان سے اور عمل سے۔ دل سے شکر کا مطلب ہے کہ اللہ…
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات اسلام کی بقا کی ضمانت: مولانا سید احمد علی عابدی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ذات اسلام کی بقا کی ضمانت: مولانا سید احمد علی عابدی

مولانا عابدی نے فرمایا کہ صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا یوم ولادت قریب ہے، جو اسلام کے لیے خوشی اور رحمت کا دن ہے۔ آپ کی ذات اسلام کی بقا کی ضمانت ہے، اور آپ کے…
جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم ہجومی تشدد کی بھینٹ

جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم ہجومی تشدد کی بھینٹ

جھارکھنڈ کے ضلع سرائے کیلا- کھرساواں کے سپرا گاؤں میں گزشتہ دنوں ہجوم نے ایک شخص کو لاٹھیوں سے پیٹا تھا۶؍ دن بعد ۴۸؍ سالہ شیخ تاج الدین کی موت ہو گئی۔
لسانی تنوع کیلئے دہلی میں تمام بورڈز ہندی، انگریزی، پنجابی اور اردو میں لکھے جائیں گے

لسانی تنوع کیلئے دہلی میں تمام بورڈز ہندی، انگریزی، پنجابی اور اردو میں لکھے جائیں گے

دہلی حکومت نے حکم دیا ہے کہ شہر میں تمام سائن بورڈز پر نام ہندی، انگریزی، پنجابی اور اردو میں لکھے جائیں۔ یہ اقدام "دہلی آفیشل لینگویجز ایکٹ 2000" کے تحت کیا گیا ہے
18 جمادی الثانی، یوم شہادت شہید ثالث رضوان اللہ تعالی علیہ

18 جمادی الثانی، یوم شہادت شہید ثالث رضوان اللہ تعالی علیہ

قاضی سید نور اللہ شوستری دسویں اور گیارہویں صدی ہجری کے عظیم شیعہ عالم، فقیہ، اصولی، متکلم، محدث اور شاعر جناب سید نور اللہ شوستری مرعشی المعروف بہ شہید ثالث رضوان اللہ تعالی علیہ سن 956 ہجری کو ایران کے…
لکھنؤ میں شیعہ پرسنل لاء بورڈ کا اجلاس، وقف املاک کے تحفظ پر تبادلہ خیال

لکھنؤ میں شیعہ پرسنل لاء بورڈ کا اجلاس، وقف املاک کے تحفظ پر تبادلہ خیال

لکھنؤ: آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کی جمعرات کو ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اجلاس کی صدارت مولانا صیام مہدی نے کی
ممبئی میں بڑا حادثہ ، بحیرہ عرب میں کشتی ڈوبی، 13 افراد کی موت

ممبئی میں بڑا حادثہ ، بحیرہ عرب میں کشتی ڈوبی، 13 افراد کی موت

ممبئی : بدھ کو مہاراشٹر میں ممبئی کے ساحل کے قریب ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں بحیرہ عرب میں ایلفنٹا جزیرے کے قریب ایک اسپیڈ بوٹ سے ٹکرانے کے بعد ایک فیری (کشتی) پلٹ گئی۔
ہندوستان ؛مرادآباد ؛ بی جے پی لیڈر کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان بازی

ہندوستان ؛مرادآباد ؛ بی جے پی لیڈر کی مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان بازی

اتر پردیش کے مرادآباد میں بی جے پی لیڈر سنیتا شرما نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے ہندو علاقے رام گنگا وِہار میں مسلم دکانداروں کو نان ویج دکانیں بند کرنے اور علاقہ خالی کرنے کا الٹی…
یوپی: جونپور کی عدالت نے ۱۴؍ ویں صدی کی مسجد کے سروے کا حکم دینے سے انکار کردیا

یوپی: جونپور کی عدالت نے ۱۴؍ ویں صدی کی مسجد کے سروے کا حکم دینے سے انکار کردیا

عدالت نے پیر کو ۱۴؍ ویں صدی میں تعمیر کردہ ایک قدیم مسجد کے سروے کا حکم دینے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ کے عبوری حکم کا حوالہ دیا جس میں عدالت عظمیٰ نے…
دہلی: آلودگی کوقابو کرنے کیلئے این سی آر میں گریپ ۴؍ کی پابندیاں عائد کی گئیں

دہلی: آلودگی کوقابو کرنے کیلئے این سی آر میں گریپ ۴؍ کی پابندیاں عائد کی گئیں

کمیشن فار ایئر کوالیٹی مینجمنٹ نے نئی دہلی اور نیشنل کپیٹل ریجن (این سی آر) میں پیر کی رات گریٹیڈ رسپونس ایکشن پلان (جی آر اے پی یا گریپ) نافذ کیا ہے۔ یاد رہے کہ دہلی کی ہوا شدید خراب…
Back to top button