ہندوستان
ظالم کو ڈھیل کا مطلب یہ نہیں کہ خدا کمزور ہو گیا: مولانا سید احمد علی عابدی
اکتوبر 19, 2024
ظالم کو ڈھیل کا مطلب یہ نہیں کہ خدا کمزور ہو گیا: مولانا سید احمد علی عابدی
مولانا سید احمد علی عابدی نے فرمایا: وہ لوگ جو خدا پر بھروسہ نہیں کرتے وہ حالات سے پریشان ہو کر ادھر ادھر بھاگنے لگتے ہیں لیکن جو اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں اور اللہ کو ہر چیز پر قادر…
جے پی سی کے جلسہ سے اپوزیشن کا بائیکاٹ کیوں: مولانا سید صائم مہدی
اکتوبر 17, 2024
جے پی سی کے جلسہ سے اپوزیشن کا بائیکاٹ کیوں: مولانا سید صائم مہدی
لکھنو۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا سید صائم مہدی آل غفران مآب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا: میں نے پہلے دن وقف ایکٹ میں ترمیم کی مخالفت کی تھی
ھندوستان ؛یونٹی کالج میں ہونہار طلباء و طالبات کو کیا گیا سرفراز
اکتوبر 16, 2024
ھندوستان ؛یونٹی کالج میں ہونہار طلباء و طالبات کو کیا گیا سرفراز
لکھنو۔ حسین آباد واقع یونیٹی کالج میں منگل کو تعلیمی سال 2023 -2024 کے لئے طلباء کی اکیڈمک صلاحیت کو اعزاز دیتے ہوئے ثانوی اور سینیئر ثانوی گروپوں کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں نہ صرف…
ہندوستان/بارہ بنکی؛ شرپسند عناصر کا مسجد پر حملہ، شکایت کے باوجود کوئی کارروائی نہیں
اکتوبر 16, 2024
ہندوستان/بارہ بنکی؛ شرپسند عناصر کا مسجد پر حملہ، شکایت کے باوجود کوئی کارروائی نہیں
اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سلوری گواسپور علاقہ میں ہندوتوا شرپسند عناصر نے مسلمانوں کے گھروں کی املاک کے ساتھ رضا مسجد کو بھی نشانہ بنایا۔ مقامی رپورٹس کے مطابق، دسہرہ تہوار کے موقع پر مورتی وسرجن کے…
کینیڈا نے بھارتیہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا
اکتوبر 15, 2024
کینیڈا نے بھارتیہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا
اوٹاوا: کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا۔کینیڈا کی حکومت نے پولیس کی جانب سے نئی رپورٹس موصول ہونے کے بعد بھارت کے خلاف انتہائی قدم اٹھایا کیونکہ رپورٹس میں انکشاف…
امام حسین علیہ السلام کے انکار بیعت نے دین ہی نہیں بلکہ کائنات کو بھی بچایا: مولانا سید شمیم الحسن
اکتوبر 15, 2024
امام حسین علیہ السلام کے انکار بیعت نے دین ہی نہیں بلکہ کائنات کو بھی بچایا: مولانا سید شمیم الحسن
لکھنو۔ مولانا شمیم الحسن (سربراہ جامعہ جوادیہ بنارس) نے معروف ناقد اور دانشور پروفیسر شارب ردولوی کی برسی کی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا: امام حسین علیہ السلام کے انکار بیعت سے صرف دین ہی کی حفاظت نہیں ہوئی…
بہرائچ تشدد: اب تک 30 افراد گرفتار، متعدد مقامات پر آگ زنی اور پتھراؤ، ہلاک نوجوان کی آخری رسومات ادا
اکتوبر 15, 2024
بہرائچ تشدد: اب تک 30 افراد گرفتار، متعدد مقامات پر آگ زنی اور پتھراؤ، ہلاک نوجوان کی آخری رسومات ادا
بہرائچ: اترپردیش کے بہرائچ ضلع کے ہردی تھانہ علاقے میں واقع مہاراج گنج بازار میں اتوار کی شام درگا مورتی وسرجن کے جلوس کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔ جلوس میں ڈی جے کی آواز پر دو برادریوں کے لوگ آمنے…
رتناگیری میں مسلم علاقے میں آر ایس ایس کی پریڈ، مقامی افراد پر نعرے بازی کا الزام
اکتوبر 14, 2024
رتناگیری میں مسلم علاقے میں آر ایس ایس کی پریڈ، مقامی افراد پر نعرے بازی کا الزام
دسہرہ کے پہلے والی رات آر ایس ایس کی جانب سے نکالی جانے والی پریڈ (پتھ سنچالن) اس بار رتناگیری میں کشیدگی کا باعث بن گئی۔ بی جے پی اور سکل ہندو سماج کے لوگوں نے اس پر ہنگامہ مچانے…
غرور انسان کو شرک سے قریب کرتا ہے: مولانا سید تصدیق حسین واعظ
اکتوبر 12, 2024
غرور انسان کو شرک سے قریب کرتا ہے: مولانا سید تصدیق حسین واعظ
مولانا سید تصدیق حسین واعظ نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: گناہ دو طرح کے ہوتے ہیں کچھ وہ گناہ ہیں جنہیں گناہان کبیرہ کہا گیا ہے اور کچھ گناہ وہ گناہ ہیں جنہیں گناہان صغیرہ کہا گیا ہے،…
امام علی علیہ السلام کو چھوڑنے والا ہی غافل ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
اکتوبر 12, 2024
امام علی علیہ السلام کو چھوڑنے والا ہی غافل ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
مولانا سید رضا حیدر زیدی نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: میں اپنے آپ کو اور تمام حضرات کو تقوی الہی اختیار کرنے کی نصیحت و وصیت کر رہا ہوں۔ پروردگار ہم سب کو اتنی توفیق دے کہ ہمیشہ…
ایئر انڈیا کا طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا، تمام 140 مسافر محفوظ
اکتوبر 12, 2024
ایئر انڈیا کا طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا، تمام 140 مسافر محفوظ
ایئر انڈیا کا طیارہ تمل ناڈو میں بحفاظت اتر گیا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ 141 مسافروں کو لے کر تریچی سے شارجہ جانے والا ایئر انڈیا ایکسپریس طیارہ مکینیکل خرابی کی وجہ سے تقریباً ڈیڑھ سے دو گھنٹے…
ہندوستان ؛ اکولہ میں پھر تشدد ، شرپسندوں کی بھیڑ کا مسلم بزرگ پر حملہ
اکتوبر 11, 2024
ہندوستان ؛ اکولہ میں پھر تشدد ، شرپسندوں کی بھیڑ کا مسلم بزرگ پر حملہ
ودربھ کے شہر اکولہ میں بدھ کی شام ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا۔ اس بار بی جے پی کے شر پسند لیڈر کرن ساہو کے حامیوں نے پرانا شہر پولیس اسٹیشن تک مورچہ نکالا اور ان پر کارروائی نہ…
ممبئی میں شدید بارش، نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا، 29 اضلاع میں یلو الرٹ
اکتوبر 11, 2024
ممبئی میں شدید بارش، نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا، 29 اضلاع میں یلو الرٹ
ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں کل شام اچانک بارش ہوئی جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا۔ممبئی، تھانے، کلیان ڈومبیوالی، مغربی مضافات، کرلا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔ اس اچانک…
مسجد کے گنبد کی تعمیر پر ہندوتوا تنظیمیں چراغ پا
اکتوبر 10, 2024
مسجد کے گنبد کی تعمیر پر ہندوتوا تنظیمیں چراغ پا
اٹاوہ۔ اٹاوہ کے اوسراہار علاقہ میں ایک مسجد کے گنبد کی تعمیراتی کام کو ضلع انتظامیہ نے ہندو وادی تنظیموں کی شکایت اور اعتراض کے بعد روک دیا۔ ڈی ایم اونیش رائے نے بدھ کو بتایا کہ کچھ ہندو تنظیموں…
چھوٹے امام باڑہ لکھنو میں دہشت گردی پر بین الادیان سیمینار
اکتوبر 10, 2024
چھوٹے امام باڑہ لکھنو میں دہشت گردی پر بین الادیان سیمینار
لکھنو۔ دہشت گردی اور میڈیا میں اس کی غلط تصویر پیش کئے جانے کے سلسلہ میں بدھ کو حسین آباد واقع چھوٹے امام باڑہ میں مختلف تنظیموں کی جانب سے "آئیے جانیں دہشت گردی کیا ہے" کے عنوان سے سیمینار…
حج بیت اللہ 2025 کے لیے دہلی کے 2690 عازمین کا انتخاب، 867 نام ویٹینگ لسٹ میں شامل
اکتوبر 8, 2024
حج بیت اللہ 2025 کے لیے دہلی کے 2690 عازمین کا انتخاب، 867 نام ویٹینگ لسٹ میں شامل
نئی دہلی: وزارت اقلیتی امور کے تحت حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے مقدس حج بیت اللہ 2025 کے لیے کمپیوٹر کے ذریعے خود کار انتخابی عمل سے قرعہ اندازی میں ریاست دہلی سے دو ہزار چھ سو نوے…
گستاخی کے مرتکب نرسمہانند کو حراست میں لیا گیا
اکتوبر 7, 2024
گستاخی کے مرتکب نرسمہانند کو حراست میں لیا گیا
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ کی شان میں گستاخی کرنے والے مہنت نرسمہانند پورے یوپی میں شدید احتجاج کے بعد جمعہ کی دیر رات حراست میں لے لیا گیا لیکن اس کی گرفتاری کی تصدیق اب تک…
یتی نرسمہا نند ڈھونگی اور پاکھنڈی ہے جو نفرت پھیلا کر اپنا الو سیدھا کرتا ہے: اقراء حسن
اکتوبر 7, 2024
یتی نرسمہا نند ڈھونگی اور پاکھنڈی ہے جو نفرت پھیلا کر اپنا الو سیدھا کرتا ہے: اقراء حسن
29 ستمبر 2024 کو غازی آباد کے لوہیا نگر میں واقع ہندی بھون میں ایک سیوا سنستھان کی جانب سے پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔ اس پروگرام میں ڈاسنا مندر کا مہت یتی نرسمہا نند سرسوتی بھی پہنچا، جہاں پر…
حکومت مخالف تحریروں پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
اکتوبر 6, 2024
حکومت مخالف تحریروں پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ایک صحافی کو عبوری راحت دیتے ہوئے اپنے حکمنامہ میں کہا کہ ہندوستانی آئین کی دفعہ ۱۹(۱) کے تحت صحافیوں کے آزادی اظہار سے متعلق حقوق کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔
یوپی: رسول اکرم صلیالله علیه و آله کی شان اقدسؐ میں گستاخی کرنے والے یتی نرسنگھنند کے خلاف ایف آئی آر درج
اکتوبر 5, 2024
یوپی: رسول اکرم صلیالله علیه و آله کی شان اقدسؐ میں گستاخی کرنے والے یتی نرسنگھنند کے خلاف ایف آئی آر درج
غازی آباد، اترپردیش کی پولیس نے پجاری یتی نرسمہا نند کے خلاف نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کرنے اور نفرت انگیز تقریر کرنے کی پاداش میں ایف آئی آر درج کی ہے۔