صحت اور زندگی

ذیابیطس کے مریضوں میں ہڈیوں کی سنگین بیماری کا انکشاف: طبی ماہرین

ذیابیطس کے مریضوں میں ہڈیوں کی سنگین بیماری کا انکشاف: طبی ماہرین

ذیابیطس کے مریضوں میں ہڈیوں کی سنگین بیماری کا انکشاف: طبی ماہرین حالیہ تحقیق یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر 4 میں سے 1 ذیابیطس مریض سنگین ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا ہے۔ ماہرین کلے مطابق یہ ایک تشویشناک…
بادام کھائیں بیماریاں بھگائیں، جدید طبی تحقیق

بادام کھائیں بیماریاں بھگائیں، جدید طبی تحقیق

بادام کھائیں بیماریاں بھگائیں، جدید طبی تحقیق اگر آپ روزانہ چند بادام کھانا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ جی ہاں روزانہ چند بادام کھانے سے میٹابولک سینڈروم کے شکار افراد…
کینسرجیسے موذی مرض کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ دریافت

کینسرجیسے موذی مرض کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ دریافت

کینسرجیسے موذی مرض کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ دریافت کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جو ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے۔ اب ماہرین نے کینسر کے بہت تیزی سے پھیلنے کی بڑی…
چنے اور لوبیا کا استعمال کون سی خطرناک بیماریوں کو کنٹرول کرتی ہیں؟

چنے اور لوبیا کا استعمال کون سی خطرناک بیماریوں کو کنٹرول کرتی ہیں؟

چنے اور لوبیا کا استعمال کون سی خطرناک بیماریوں کو کنٹرول کرتی ہیں؟ ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چنے اور لوبیا جیسی غذائیں ذیابیطس، کولیسٹرول، انفلیمیشن اور غذائی نالی میں تیزابیت سے بچانے میں مددگار…
غنودگی سے خطرناک مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

غنودگی سے خطرناک مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اس نشانی سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ آپ میں دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بہت زیادہ ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
ہندوستان میں نوجوان ملازمین سب سے زیادہ ذہنی دباؤ کا شکار: رپورٹ

ہندوستان میں نوجوان ملازمین سب سے زیادہ ذہنی دباؤ کا شکار: رپورٹ

رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں 27 سے 39 سال کے نوجوان ملازمین سب سے زیادہ ذہنی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں، جب کہ بڑی عمر کے ملازمین دباؤ کو بہتر طور پر سنبھال رہے ہیں۔
چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد کیا ہیں

چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد کیا ہیں

سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چائے، سیب، چاکلیٹ اور انگوروں میں پائے جانے والے فلیونوئڈز نامی مرکبات خون کی شریانوں کی صحت اور بلڈ پریشر کی سطح کو بہتر بناتے ہیں۔
فضائی آلودگی سے اموات؛ ایرانی عوام کی صحت عامہ کے لئے سنگین انتباہ

فضائی آلودگی سے اموات؛ ایرانی عوام کی صحت عامہ کے لئے سنگین انتباہ

ایران میں فضائی آلودگی اور سڑک حادثات سے ہونے والی اموات میں اضافے کے ساتھ ماہرین صحت ماحولیاتی عوامل کو نظر انداز کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کر رہے ہیں۔
فاسٹ فوڈ دماغی صحت کے لیے خطرہ: نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

فاسٹ فوڈ دماغی صحت کے لیے خطرہ: نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

تحقیقی ٹیم نے پہلی مرتبہ انسانوں پر تجرباتی انداز میں ایسی خوراک کے دماغ پر اثرات کا جائزہ لیا جو عام طور پر فاسٹ فوڈز میں پائی جاتی ہے۔
کیا آپ چکنائی کے ان فوائد سے آگاہ ہیں؟

کیا آپ چکنائی کے ان فوائد سے آگاہ ہیں؟

چکنائی کا سُن کر اس کے نقصان دہ پہلو ہی ہمارے ذہن میں آتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برخلاف ہے۔ ہر چکنائی نقصان دہ نہیں ہوتی۔کچھ چکنائیاں انسانی صحت کے لیے نہایت مفید ہوتی ہیں
روزانہ ایک چمچ شہد کھانے کے حیرت انگیز فوائد

روزانہ ایک چمچ شہد کھانے کے حیرت انگیز فوائد

شہد کا استعمال تقریباً ہر گھر میں ہی کیا جاتا ہے لیکن اگر شہد کو اعتدال سے استعمال کیا جائے تو یہ حیرت انگیز فوائد کا خزانہ ہے۔
کھیرے کے صحت بخش فوائد سامنے آگئے، ماہرین نے 8 اہم فوائد بتا دیے

کھیرے کے صحت بخش فوائد سامنے آگئے، ماہرین نے 8 اہم فوائد بتا دیے

ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ روزانہ کی خوراک میں کھیرے کو شامل کرنا انتہائی آسان اور سستا طریقہ ہے جو متعدد صحت کے مسائل سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
کینسر کی تشخیص میں میڈیکل ریسرچ کی بڑی کامیابی

کینسر کی تشخیص میں میڈیکل ریسرچ کی بڑی کامیابی

یہ کامیابی اس مہلک بیماری کی تشخیص کے لیے ایک سادہ اور بہتر طریقہ کار ڈھونڈ نکالنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے
ہفتے میں چار بار چکن کھانے سے نظام ہضم کے کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

ہفتے میں چار بار چکن کھانے سے نظام ہضم کے کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

سائنسدانوں نے خبر دار کیا ہے کہ ایک ہفتے میں چار بار چکن (مرغی کا گوشت) کھانے سے گیسٹرو انٹیسٹینل (معدے اور آنتوں) کینسر سے موت کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
روزانہ کچھ بادام کھانے سے آپ ان امراض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں

روزانہ کچھ بادام کھانے سے آپ ان امراض سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں

جرنل کرنٹ ڈویلپمنٹس ان نیوٹریشن پرسیکیٹیو میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ بادام کھانے سے جسمانی وزن میں کمی آتی ہے، جبکہ بلڈ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کی سطح بھی گھٹ جاتی ہے۔
کم عمری کی شادی: حاملہ خواتین کی اموات کی بڑی وجہ، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ

کم عمری کی شادی: حاملہ خواتین کی اموات کی بڑی وجہ، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ

یونیسف کے مطابق اگر ہر لڑکی کو ثانوی تعلیم تک رسائی حاصل ہو، تو نوعمری کی شادیوں کی شرح میں دو تہائی کمی ممکن ہے۔
تیز رفتاری سے چہل قدمی: دل کی صحت کے لیے ایک مؤثر نسخہ

تیز رفتاری سے چہل قدمی: دل کی صحت کے لیے ایک مؤثر نسخہ

ایک حالیہ طبی تحقیق کے نتائج کے مطابق تیز رفتاری سے پیدل چلنے کی عادت دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتی ہے۔
ڈیٹاکس واٹر: صحت مند زندگی کی جانب ایک سادہ قدم

ڈیٹاکس واٹر: صحت مند زندگی کی جانب ایک سادہ قدم

ڈیٹاکس واٹر ایک قدرتی اور آسان طریقہ ہے جس کے ذریعے جسم سے یہ فاضل مادے خارج کیے جا سکتے ہیں۔ اس پانی میں مختلف پھل، سبزیاں اور جڑی بوٹیاں شامل کی جاتی ہیں
کریلے کے صحت بخش فوائد: ایک نظر میں خلاصہ

کریلے کے صحت بخش فوائد: ایک نظر میں خلاصہ

اس میں وٹامنز، آئرن، کیلشیم، میگنیشیم، زنک، مینگنیز، فائبر، اور پوٹاشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔
صبح کے بجائے رات کو نہانا مفید ہے، پرسکون نیند اور جلد کے مسائل حل ہوتے ہیں: ماہرین صحت

صبح کے بجائے رات کو نہانا مفید ہے، پرسکون نیند اور جلد کے مسائل حل ہوتے ہیں: ماہرین صحت

گلیمر برطانیہ میں واقع پریسکرپشن ڈاکٹر کے میڈیکل ایڈوائز ڈاکٹر آرگونا گوئسپی کا اس حوالے سے کہنا ہے، گو کہ صبح نہانے سے انسان کے حواس بحال ہوجاتے ہیں لیکن شام کو نہانے کے مخصوص فوائد ہیں۔
Back to top button