ایشیاء

شدید گرمی سے 2050 تک سالانہ 4.3 لاکھ اضافی اموات کا خدشہ

شدید گرمی سے 2050 تک سالانہ 4.3 لاکھ اضافی اموات کا خدشہ

ایک بین الاقوامی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی، شدید گرمی، بجلی اور کولنگ کی سہولتوں کی کمی کے باعث 2050 تک ہر سال تقریباً 4 لاکھ 30 ہزار اضافی اموات ہو سکتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ متاثر غریب ممالک، خصوصاً افریقہ اور جنوبی ایشیا کے ممالک ہوں گے، جبکہ ماہرین نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ بجلی کی فراہمی، کولنگ، ہیٹ وارننگ سسٹم اور صحت کی سہولتوں کو فوری بہتر بنایا جائے تاکہ جانی نقصان کم کیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button