دنیا

مشرق وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر ہو رہی ہے: انتونیو گوتریس

مشرق وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر ہو رہی ہے: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر ہو رہی ہے۔

ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ لڑائی ہر جگہ رُکنی چاہیے، اب واپس پلٹنے کا وقت آگیا ہے۔

سکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے مزید کہا کہ آزادانہ بحری آمد و رفت بحال ہونی چاہیے، انہوں نے سفارت کاری کو آگے بڑھنے کا واحد راستہ قرار دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button