امریکہ
امریکی عدالت کا جیل شناختی تصاویر میں حجاب کے حق کے بارے میں فیصلہ
امریکی عدالت کا جیل شناختی تصاویر میں حجاب کے حق کے بارے میں فیصلہ
امریکہ کی ریاست مینیسوٹا میں ایک وفاقی عدالت نے قیدی خواتین کی شناختی تصاویر میں حجاب کے استعمال کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔
امریکہ کی کونسل برائے اسلامی تعلقات (CAIR) کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی جیلوں کی پالیسیوں سے متعلق ایک مقدمے میں دیا گیا۔
اس ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے مذہبی آزادی کے احترام پر زور دیتے ہوئے بغیر حجاب تصاویر لینے کی شرط کو ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔




