یورپ

یونان کی سرحدی فورسز کی جانب سے تشدد اور مہاجرین کو زبردستی واپس بھیجنے کا انکشاف، دیگر مہاجرین کو بھی استعمال کیا گیا

یونان کی سرحدی فورسز کی جانب سے تشدد اور مہاجرین کو زبردستی واپس بھیجنے کا انکشاف، دیگر مہاجرین کو بھی استعمال کیا گیا

ایک تازہ رپورٹ میں یونان میں سرحدی رویّوں اور ترکیہ کی سرحد پر مہاجرین کے ساتھ سلوک کے حوالے سے تشویشناک حقائق سامنے آئے ہیں۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، یونان کی پولیس نے بعض مہاجرین کو دیگر مہاجرین کو زبردستی واپس بھیجنے کے عمل میں شامل کیا۔ یہ کارروائیاں سرحدی علاقہ اوروس میں انجام دی گئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس عمل کے دوران شدید تشدد، املاک کی لوٹ مار اور غیر انسانی سلوک کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ یہ افراد سرحدی فورسز کی نگرانی میں کام کر رہے تھے اور جبری واپسی (پش بیک) کی کارروائیوں میں براہِ راست شریک تھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button