ایرانخبریںشیعہ مرجعیتعراقمقدس مقامات اور روضے

روضہ امام حسین علیہ السلام کے نمائندہ وفد نے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات کی

روضہ امام حسین علیہ السلام کے نمائندہ وفد نے شہرِ مقدس قم میں مرجعِ عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں مہمان وفد نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارتِ شعبانیہ سے متعلق رپورٹ پیش کی اور مرجعِ عالی قدر کی ہدایات و نصائح سے استفادہ کیا۔

یہ وفد مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند آیۃ اللہ سید حسین شیرازی سے بھی ملا اور ان سے گفتگو کی۔

اس موقع پر مختلف دینی و سماجی امور زیرِ بحث آئے اور دینی اداروں کے درمیان ثقافتی اور مذہبی روابط کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button