خبریںعلم اور ٹیکنالوجی

جاپان کی یونیورسٹیز کے داخلہ امتحان میں مصنوعی ذہانت کی شاندار کارکردگی

سال 2026 میں جاپان کی یونیورسٹیز کے داخلہ امتحانات میں مصنوعی ذہانت نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جہاں جدید ماڈلز نے نہایت اعلیٰ نمبرز حاصل کئے۔

نتائج کے مطابق اوپن اے آئی کے ماڈل نے 9 مضامین میں مکمل نمبر حاصل کئے جبکہ اس کا مجموعی اوسط اسکور 100 میں سے 96.9 رہا۔

شن ہوا کی رپورٹ کے مطابق یہ امتحان طلبہ میں مقبول 15 مضامین پر مشتمل تھا، اور مصنوعی ذہانت نے خاص طور پر ریاضی اور بنیادی سائنسی مضامین میں انتہائی مضبوط کارکردگی دکھائی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button