کویت

کویت کے "جزیرہ فیلکا” میں اموی اور عباسی دور کے غیرمعمولی آثار قدیمہ کی دریافت

کویت کے "جزیرہ فیلکا” میں اموی اور عباسی دور کے غیرمعمولی آثار قدیمہ کی دریافت

کویت کے جزیرہ فیلکا میں دیر القصور کے مقام پر آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران کویتی-فرانسیسی مشترکہ ٹیم نے اہم دریافتیں کیں جن میں سریانی کتبات والے برتن، تعمیراتی آثار اور وہ اشیاء شامل ہیں جو اموی اور عباسی ادوار سے تعلق رکھتی ہیں۔
کویت ٹائمز سے منقول شیعہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ دریافتیں 1200 سال سے زائد قدیم زندگی، معاشی سرگرمیوں اور مذہبی روابط کے شواہد فراہم کرتی ہیں۔
ایک بڑے خانقاہ کی باقیات، گرجا گھر، کھانا تیار کرنے کے حصے، سکے اور یہاں تک کہ عطر کی بوتلیں دریافت ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں جو عیسائیت سے ابتدائی اسلامی دور تک کی منتقلی کے زمانے میں ایک مربوط بستی اور ثقافتی ہم آہنگی کی موجودگی کو ظاہر کرتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button