مقدس مقامات اور روضے

شہادتِ امام علی نقی ہادی علیہ‌السلام کے موقع پر زائرین کی سامرہ کی جانب پیدل روانگی

شہادتِ امام علی نقی ہادی علیہ‌السلام کے موقع پر زائرین کی سامرہ کی جانب پیدل روانگی

امام علی نقی ہادی علیہ‌السلام کے ایّام شہادت کے قریب آتے ہی زائرین صوبہ صلاح‌الدین کے شہر سامرہ کی جانب پیدل سفر اختیار کر رہے ہیں۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، روضۂ مبارک امامین عسکریین علیہماالسلام زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے اور راستوں کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سیکیورٹی فورسز کے ذمہ ہے۔

اس موقع پر مواکب مختلف خدمات فراہم کر کے زائرین کے لئے ایک خاص روحانی فضا قائم کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button