مقدس مقامات اور روضے
شہادت امام علی نقی علیہ السلام کی یاد میں روضہ امامین عسکریین علیهمالسلام میں پرچم کی تیاری
شہادت امام علی نقی علیه السلام کی یاد میں روضہ امامین عسکریین علیهمالسلام میں پرچم کی تیاری
روضہ مبارک امامین عسکریین سلام اللہ علیہما نے شہادتِ امام علی نقی ہادی علیہ السلام کی مناسبت سے درجنوں پرچم تیار کئے۔
شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام امام علی نقی ہادی علیہ السلام کی یاد اور سیرت کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور زائرین و محبانِ اہلِ بیت علیہم السلام کے لئے روحانی فضا قائم کرنے کے مقصد سے انجام دیا گیا ہے۔




