امریکہ

امریکا: کیرولائنا کے ہوائی اڈے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، معروف ریسر سمیت 7 افراد ہلاک

امریکا: کیرولائنا کے ہوائی اڈے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، معروف ریسر سمیت 7 افراد ہلاک

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے ہوائی اڈے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اس حادثے کے نیتجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق طیارے حادثے میں امریکی کار ریسر گریگ بیفل اور ان کے خاندان سمیت سات افراد ہلاک ہوئے، چھوٹا طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوا۔

حکام کے مطابق  طیارے  اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد واپس ہوائی اڈے کی جانب آیا اور لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا، اس دوران طیارے میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔

حکام کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجکر پندرہ منٹ پر پیش آیا، ایف اے اے نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button