خبریںعراقمقدس مقامات اور روضے

سامرہ میں سردابِ امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی تاریخی جالی کی مرمت جاری

سامرہ میں سردابِ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی 840 برس سے زائد قدامت رکھنے والی جالی کی مرمت کا کام روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے جالیوں اور دروازہ کی تعمیر کے شعبہ کے زیرِ اہتمام جاری ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان اقدامات میں کتبوں کی بحالی، تزئینات کی مرمت اور متاثرہ حصوں کی درستگی شامل ہے، تاکہ اس تاریخی و مذہبی ورثے کی اصل حیثیت محفوظ رہے اور اسے آئندہ نسلوں کے لئے دستاویزی شکل دی جا سکے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button