عراقمقدس مقامات اور روضے

نجف اشرف میں صحنِ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کا افتتاح

عتبۂ علویہ نے حرمِ مطہر امیرالمؤمنین علیہ السلام میں صحنِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے افتتاح کر دیا ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، رسمی بیان میں کہا گیا ہے کہ افتتاحی تقریب بدھ 17 دسمبر 2025 کو نمازِ مغرب کے بعد منعقد ہوئی اور بڑی تعداد میں عقیدت مندوں اور زائرین نے اس تقریب میں شرکت کی ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button