مقدس مقامات اور روضے

روضہ امام حسین علیه السلام کے صحن کی توسیع کے دوران زرد مٹی دکھائی دی

روضہ امام حسین علیه السلام کے صحن کی توسیع کے دوران زرد مٹی دکھائی دی

روضہ امام حسین علیہ‌السلام کے قریب صحن امام حسن مجتبیٰ علیہ‌السلام کی توسیع کے لئے جاری کھدائی کے دوران زمین کی دس میٹر گہرائی میں زرد رنگ کی مٹی نمایاں ہوئی ہے۔

نون خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے حرم امام حسین علیہ‌السلام کی توسیع کے ذمہ دار انجینئر حسین رضا مہدی نے بتایا کہ کہا جاتا ہے یہ وہی مٹی ہے جو صحرائے کربلا کی ہے، جس پر واقعۂ عاشورا پیش آیا تھا۔

اس واقعہ نے زائرین اور میڈیا حلقوں میں خاصی توجہ اور وسیع ردعمل حاصل کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button