اسلامی دنیاخبریںماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر
“قافلہ عزاءِ الزہراء سلام اللہ علیہا الرضویہ” کی عراق سے قم میں بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی پر حاضری

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے بیت واقع قم میں، بروز دوشنبہ 16 جمادی الثانی 1447 ہجری عراق کے شہر بصرہ سے آئے ہوئے زیارتی کاروان "قافلہ عزاءِ الزہراء سلام اللہ علیہا الرضویہ” کی میزبانی کی گئی۔
کاروان کے ارکان نے اس موقع پر علمائے کرام اور حوزۂ علمیہ کے اساتذہ کی علمی نشست میں شرکت کی اور بعد ازاں آیت اللہ شیخ حسین فدائی کے بیانات سے بھی استفادہ کیا۔




