شیعہ مرجعیت

ڈنمارک میں مؤسسه امام صادق علیہ السلام کی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس

ڈنمارک میں مؤسسه امام صادق علیہ السلام کی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس

ڈنمارک میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مؤسسهٔ حضرت امام صادق علیہ السلام نے صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی مجالس کا انعقاد کیا۔

یہ مجالس عزا دو شب جاری رہی، جس میں حجۃ الاسلام شیخ رشاد الانصاری نے خطاب کیا اور حیدر العطار نے نوحہ خوانی کی۔

اسی طرح استاد حسین البحرانی نے بھی ڈینش زبان میں خطاب کیا۔

مجلس عزا میں شریک مومنین نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا شبیہ تابوت بھی برآمد ہوا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button