عراق

سنجار میں داعش کی نئی اجتماعی قبروں کی دریافت؛ ایزدی خاندانوں کے لئے امید کی نئی کرن

سنجار میں داعش کی نئی اجتماعی قبروں کی دریافت؛ ایزدی خاندانوں کے لئے امید کی نئی کرن

مشرقی سنجار میں نئی اجتماعی قبروں کی تلاش شروع ہونے کے ساتھ ہی ایزدی خاندانوں کے دلوں میں امید کی ایک نئی کرن جاگ اٹھی ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ قبریں اُن خواتین، بچوں اور بوڑھوں کی ہیں جنہیں داعش نے 2014 کے موسم گرما میں بے رحمی سے قتل کیا تھا۔

اندازوں کے مطابق اس مقام پر درجنوں افراد کی باقیات دفن ہیں اور ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے فارنزک لیبارٹری کو بھیجے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button