اسلامی دنیاشیعہ مرجعیت

نجف اشرف کی حوزہ علمیہ فاطمیہ کی طالبات کی قم میں آیت اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات

نجف اشرف کی حوزہ علمیہ فاطمیہ کی ایک جماعت نے مقدس شہر قم میں مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات روحانی ماحول میں ہوئی، اور طالبات نے آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کی بارگاہ میں حاضری کا شرف حاصل کیا اور ان کی عنایات سے فیضیاب ہوئیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button