عراقمقدس مقامات اور روضے

روضۂ مطہر کاظمین علیہم السلام کی شب و روز تعمیرِ نو کی کوششیں

روضۂ مطہر کاظمین علیہم السلام کے انجینئرنگ امور کے ادارے اور اسٹریٹجک منصوبوں کی ٹیم دن رات محنت سے اس مقدس مقام کی بازسازی اور توسیع کے مراحل پر کام کر رہے ہیں۔

شیعہ خبررساں ایجنسی کے مطابق ان اقدامات میں مرمت، نوسازی، اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری شامل ہے تاکہ زائرین بہترین سہولتوں کے ساتھ زیارت کر سکیں اور حرم کی خدمت رسانی مزید مؤثر بنائی جا سکے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button