غیر درجہ بندی

کربلا میں دفتر آیت اللہ العظمیٰ شیرازی کی افریقن طلاب سے ملاقات

مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے دفترِ مبارک، واقع شہرِ مقدس کربلا، نے افریقہ سے آئے ہوئے دینی طلاب کے ایک وفد کا استقبال کیا۔اس ملاقات میں دفتر کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین شیخ طالب صالحی نے طلاب اور علما کی امتیازی خصوصیات پر گفتگو کی۔ انہوں نے قرآن کریم کی آیات اور ان کے تفسیر سے آگہی، اہل بیت علیہم السلام کی روایات سے واقفیت، حسنِ اخلاق، اور خدمتِ مؤمنین کی اہمیت پر زور دیا۔دفتر میں جمعرات کی شب کو اہل بیت علیہم السلام سے توسل کی ہفتہ وار مجلس بھی منعقد ہوئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button