اسلامی دنیاخبریںشام

حمص میں انڈر گراؤنڈ جیل کی دریافت

شام کی سکیورٹی فورسز نے حمص کے مشرقی علاقوں میں ایک انڈر گراؤنڈ جیل دریافت کی ہے۔

خبر کے مطابق، یہ خفیہ مقام غیرقانونی طور پر قیدیوں کو رکھنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا، جو بعض علاقوں میں سابق مسلح گروہوں کے زیرِ اثر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔

سکیورٹی حکام نے ذمہ دار افراد کی شناخت اور ممکنہ قیدیوں کی حالت کا جائزہ لینے کے لئے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور زور دیا ہے کہ قانونی طور پر مجرموں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button