پاکستان

اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں مین زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں مین زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

اسلام آباد, پشاور اورایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

گلگت شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
پی ایم ڈی کی مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات، پشاور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز افغانستان ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button