خبریںعراق

آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا

مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کی شریکہ حیات و حسنات (اہلیہ) کا انتقال ہو گیا ہے۔

مرحومہ و مغفورہ آیۃ اللہ العظمیٰ میرزا محمد حسن شیرازی (میرزائے بزرگ) رضوان اللہ تعالی علیہ کی نسل سے تھیں۔ آپ کے والد آیۃ اللہ میرزا حسن شیرازی رحمۃ اللہ علیہ تھے۔

مرحومہ کے تشییع جنازہ نجف اشرف میں آج پیر 29 ستمبر 2025 کو عراقی وقت کے مطابق صبح 9 بجے ہوگی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button