شام
داعش کا مشرقی دیرالزور میں مہلک حملہ؛ قسد کے پانچ ارکان ہلاک
داعش کا مشرقی دیرالزور میں مہلک حملہ؛ قسد کے پانچ ارکان ہلاک
شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے میڈیا سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی دیرالزور کے نواحی علاقے بحرہ ویستا میں شدت پسند سنی دہشتگرد تنظیم داعش کے حملے کے نتیجے میں قسد کے پانچ ارکان ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
کرد پریس کے مطابق یہ حملہ جمعرات، 25 ستمبر کو ہوا جس میں دونوں جانب سے شدید جھڑپیں ہوئیں۔