بنگلہ دیشخبریں

بنگلادیش‌ میں تیزی سے پھیلتے ڈینگی نے 12 جانیں نگل لیں، 740 نئے کیسز رپورٹ

بنگلادیش میں ڈینگی کی وباء تیزی پھیل رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 12 اموات جبکہ 740 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

رواں سال بنگلادیش میں ڈینگی سے 179 اموات ہوئیں اور تقریباً 42 ہزار افراد ڈینگی سے متاثر ہو چکے ہیں۔ متاثرہ افراد میں بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

بنگلا دیش کے لیے ڈینگی کا سب سے بدترین سال 2023ء تھا۔ سال 2023ء میں ڈینگی سے ایک ہزار 705 اموات ہوئی تھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button