پاکستان

لاہور شہر میں منکی پاکس کا خطرہ، مریض کی تصدیق، آئسولیشن میں زیر علاج

لاہور شہر میں منکی پاکس کا خطرہ، مریض کی تصدیق، آئسولیشن میں زیر علاج

لاہور شہر میں منکی پاکس کا خطرہ ،صوبائی دارالحکومت میں منکی پاکس کے مریض کی تصدیق ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیر علاج رحمت علی منکی پاس میں مبتلا پایا گیا ۔متاثرہ مریض رحمت علی کو منکی پاکس کی علامات کے ساتھ داخل کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کی ریفرنس لیب میں منکی پاکس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ رحمت علی کو آئسولیشن میں زیر علاج رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button